الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
غرض یہ ہیں برے نمونے جن کے متعلق چاہا جاتا ہے کہ مسلمانوں کے بچے انہیں کے نقش قدم پر چلیں۔
اور یہ ہے تصوف کا حقیقی چہرہ۔
اور یہ ہیں اس کے رموز اور رجال کی صورتیں۔
اور اگر ہم ان صورتوں کو گننا شروع کردیں تو اس مختصر رسالہ میں میانہ روی سے باہر نکل جائیں گے۔
البتہ بحمد للہ ، اللہ کی توفیق سے اس کو...
اور شعرانی نے اس مقصد کے لئے کہ عقلیں اپنی نیند سے بیدار نہ ہوں لوگوں کو یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ اولیاء اللہ کے لئے ان کی خاص شریعت ہوتی ہے جس کے مطابق وہ اللہ کی عبادت کرتے ہیں۔
اور اس کا قرب حاصل کرتے ہیں۔
چاہے اس کا ایک حصہ گدھیوں کے ساتھ بد فعلی ہی کیوں نہ ہو۔
اسی لیے جب بھی کوئی شخص کوشش...
آؤ! اور اس گناہ گار شخص نے اپنے نامزد کیے ہوئے اولیاء عارفین کے جو حالات لکھے ہیں ان میں سے تھوڑا سا پڑھ لو۔
یہ شخص سید علی وحیش نامی ایک شخص کے حالات میں لکھتا ہے کہ:
"وہ (علی وحیش) جب کسی شہر کی شیخ وغیرہ کو دیکھتا تو ان کو ان کی گدھی سے اتار دیتا ۔ اور کہتا کہ اس کا سر پکڑے رہو، تاکہ میں اس...
پھر یہ برا اور رسوا کن حال جس کو ابن عقیل نے بیان کیا ہے اور ابن جوزی نے نقل کیا ہے یہ برابر قائم رہا بلکہ اس کے بعد جو صدیاں آئیں وہ مزید جہل وتاریکی کی صدیاں تھیں۔ کیوں کہ ان صدیوں میں اہل تصوف نے اسلامی سرزمین میں خوب خوب بگاڑ اور خرابی مچائی، اور اسے دین اور اسلام کے نام پر فسق و فجور سے...
پھر انہوں نے عقل کو زائل کرنے کے لئے شراب کے بدلے ایک دوسری چیز اختیار کی جس کا نام حشیش اور معجون رکھا ہے۔
یعنی گانجا، افیون اور بھنگ، اور حرام گانے بجانے کا نام سماع اور وجد رکھا ہے۔ حالانکہ جو وجد عقل کو زائل کردے اس سے تعرض حرام ہے۔
اللہ شریعت کو اس طائفہ کے شر سے محفوظ رکھے جو لباس کی...
ابن عقیل کہتے ہیں کہ
سب سے پہلے تو انہوں نے نام گھڑ ے۔
اور حقیقت و شریعت کا بکھیڑا کھڑا کیا۔
حالانکہ یہ بری بات ہے۔ کیوں کہ شریعت کو حق تعالیٰ نے مخلوق کی ضروریات کے لئے وضع کیا ہے تو اب اس کے بعد حقیقت نفس کے اندر شیطان کے القاء کیے ہوئے وسوسوں کے سوا اور کیا چیز ہوسکتی ہے۔ جو شخص بھی شریعت سے...
صوفیاء اور گانے کی حلت
پھر ابن عقیل رحمہ اللہ ان کے زندقہ اور کفر کا حال بیان کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ کس طرح انہوں نے اپنے خیال میں شریعت اور حقیقت کے درمیان تفریق کی ۔ اور نشہ آور حشیش (گانجا اور بھنگ وغیرہ) کو حلال ٹھہرایا۔ بلکہ یہی وہ گروہ ہے جس نے پہلے پہل اس (گانجے) کا انکشاف کیا۔
اور...
ابن عقیل صوفیوں کی سیاہ کاریاں بیان کرتے ہیں
" میں کئی وجہوں سے صوفیوں کی مذمت کرتا ہوں جن کے فعل کی مذمت کو شریعت نے ضروری قرار دیا ہے۔ ایک وجہ یہ ہے کہ :
"انہوں نے بیکاری کے اڈے یا احدی خانے قائم کررکھے ہیں۔ اس سے مراد ان کی خانقاہیں ہیں۔
جہاں وہ مساجد کی جماعتوں سے کٹ کر پڑے رہتے ہیں۔
یہ...
اسی لئے ابن عقیل حتمی طور پر کہتے تھے ۔ جیسا کہ ابن جوزی نے ان سے نقل کیا ہے کہ یہ لوگ زندیق ، ملحد اور دین کے جھوٹے دعویدار ہیں۔
چنانچہ وہ کہتے ہیں:
" ان فارغ اور اثبات سے خالی لوگوں کی طرف کان لگانے سے خدا کے لئے بچو۔ یہ نرے بددین لوگ ہیں جو ایک طرف مزدوروں کا لباس یعنی گدڑی اور اون پہنتے ہیں...
4۔فسق اور فجور اور اباحیّت کی دعوت
جولوگ یہ سمجھتے ہیں کہ تصوف کی بنیاد پہلے پہل تقویٰ پر تھی وہ غلطی پر ہیں۔ ان کے متعلق ابن جوزی رحمہ اللہ کی زبانی حسب ذیل حکایت سنیے ۔
وہ ابوالقاسم بن علی بن محسن تنوخی عن ابیہ کی سند سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ :
مجھے اہل علم کی ایک جماعت نے...
مسلمانو! کبھی آپ لوگوں نے کوئی ایسا عقیدہ سنا ہے جو اس درجہ بے حیائی ، خست ، گراوٹ، کفر اور بے دینی لئے ہوئے ہو؟۔۔۔۔۔۔۔
یہ ہے صوفیوں کا عقیدہ،
اور یہ ہے ان کی میراث،
اور یہ ہے ان کا دین۔۔۔۔۔
بحمداللہ ہم نے یہ ساری باتیں تفصیل کے ساتھ اپنی کتاب "الفکرالصوفی فی ضوء الکتاب والسنۃ" کے دوسرے ایڈیشن...
کبھی کبھی یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ باتیں گھڑ کر ان کی طرف منسوب کردی گئی ہیں۔۔۔۔
مگر یہ بھی حقیقت صوفیوں کے جھوٹ اور فریب کاری کا ایک حصہ ہے۔
میں ہر صوفی کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ کسی معین عبارت کو ذکر کرکے بتائے کہ یہ غلط طور ان کی طرف منسوب کی گئی ہے۔
یا کسی خاص اور معین عقیدے کو ذکر کرکے بتائے...
البتہ بعض اہل تصوف اس سلسلے میں یہ معذرت کرتے ہیں کہ یہ بات وجد کے غلبے اور شطحیات کے طور پر کہی گئی ہے۔مگر معلوم ہے کہ شطح درحقیقت مدہوشی،
پاگل پن
اور جنون کو کہتے ہیں۔
اور اہل تصوف کا دعویٰ ہے کہ ان کے یہ احوال کامل ترین احوال ہیں۔
اس لیے سوال یہ ہے کہ جنون اور پاگل پن کمال کیونکر ہوسکتا ہے۔...
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ملعون عقیدہ کو ( جس سے بڑھ کر گندہ ، بیہودہ، بدبودار اور بدکردار عقیدہ نہ روئے زمین نے کبھی دیکھا ہوگا) صوفیاء حضرات سرّالاسرار (رازوں کا راز) غایتوں کی غایت،
ارادتوں کا منتہا،
پہنچے ہوئے کاملین کا مقام
اور عارفین کی امیدوں کی آخری منزل قرار دیتے ہیں۔
حالانکہ یہ بددینوں ،...
3- اسلامی عقیدہ کی بربادی
صوفیانہ افکار سب سے پہلے جس چیز کو تباہ کرتے ہیں اور بدلتے ہیں ، وہ ہے صاف ستھرا اسلامی عقیدہ، عقیدہ کتاب و سنت، کیوں کہ صوفیانہ افکار دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہر قسم کے جدید و قدیم فلسفوں، خرافات اور لاف و گزاف کا پورا پورا معجون مرکب ہے۔
دنیا کا کوئی بھی کفر ، زندقہ...