• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    اسلام میں حدیث کی اہمیت و حیثیت :

    خلاصہ کلام !!! ثابت شدہ صحیح احادیث ِ رسول ﷺ قرآن مجید کی تشریح و وضاحت کرتی ہیں اور اتنی ہی اہمیت رکھتی ہیں جتنا کہ قرآن مجیداور اتنی ہی ضروری ہیں کہ اس کے بغیر قرآن حکیم کو سمجھا ہی نہیں جاسکتا جو لوگ اس وحی کا انکار کرتے ہیں وہ دراصل قرآن حکیم کا انکار کرتے ہیں اور اُن کا حدیث ِ رسولﷺکی...
  2. محمد عامر یونس

    اسلام میں حدیث کی اہمیت و حیثیت :

    کیا 250 سال تک احادیث تحریر میں نہیں آئیں؟ یہ صرف منکرینِ حدیث کا پروپیگنڈہ ہے خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم اوردیگرصحابہ رضی اللہ عنہم نے احادیث کی حفاظت کا خاص اہتمام کیا پھر تابعین رحمہم اللہ کے دور میں کئی کتب لکھی گئیں موطا امام مالک اب بھی موجود ہے جو صرف 100سال بعد لکھی گئی ان کی عبداﷲ بن...
  3. محمد عامر یونس

    اسلام میں حدیث کی اہمیت و حیثیت :

    کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے بھی احادیث لکھیں ؟ جی ہاں خود رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کو احادیث لکھوائیں آپ نے عبداﷲ بن عمررضی اللہ عنہما سے فرمایا : سیدناعبداﷲ بن عمر رضی اﷲ عنہ کی یہ کتاب ان کی اولاد میں منتقل ہوتی رہی اوران کے پڑپوتے عمرو بن شعیب رحمۃ اﷲ علیہ سے محدثین...
  4. محمد عامر یونس

    اسلام میں حدیث کی اہمیت و حیثیت :

    کیا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے احادیث کی کتابت بھی کروائی؟ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف مواقع پر احادیث لکھوائیں چند حوالے ملاحظہ فرمائیں :
  5. محمد عامر یونس

    اسلام میں حدیث کی اہمیت و حیثیت :

    رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے سنت کی حفاظت کے سلسلے میں کیا اقدام کئے؟ یقینا پیچھے آنے والوں سے مراد آنے والی نسلیں بھی ہیں۔ یہ پیشین گوئی حرف بحرف پوری ہوئی محدثین نے صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کی بیان کردہ احادیث کو بالکل محفوظ کر لیا۔
  6. محمد عامر یونس

    اسلام میں حدیث کی اہمیت و حیثیت :

    کیا صحابہ رضی اﷲ عنہم حدیث و سنت رسولﷺ کو بھی وحی یعنی اﷲ کی بات سمجھتے تھے؟ جی ہاں صحابہ رضی اﷲ عنہم حدیث ِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اﷲ کی بات سمجھتے تھے اسکی بہت سی مثالیں موجود ہیں صرف ایک ملاحظہ فرمائیں : یہ بھی واضح ہو کہ مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ قرآن و حدیث میں تفریق نہ کریں اور یاد...
  7. محمد عامر یونس

    اسلام میں حدیث کی اہمیت و حیثیت :

    صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے منہج وطریقہ کی کیا حیثیت ہے؟ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے براہِ راست صحابہ کرام کو اسلام کی تعلیم دی یعنی صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم آپ کے ''براہ است'' تربیت یافتہ تھےلہٰذا صحابہ معیاری مسلمان تھے ۔صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم سے ''اقوال و افعال رسول'' تابعین نے اخذ...
  8. محمد عامر یونس

    اسلام میں حدیث کی اہمیت و حیثیت :

    کیاکوئی حدیثِ صحیح قرآن مجید کے خلاف ہوسکتی ہے؟ امام بخاری رحمۃ اﷲ ، مسلم رحمۃ اﷲ اور دیگر ائمہ حدیث نے اصولِ حدیث کی رو سے جن احادیث مبارکہ کو روایۃً صحیح کہا ہے یقینا وہ قرآن و سنت کےعین مطابق ہیں صحیح بخاری ومسلم میں صرف صحیح احادیث درج کی گئی ہیں ۔ اسلئے ان میں کوئی ایسی روایت نہیں جو...
  9. محمد عامر یونس

    اسلام میں حدیث کی اہمیت و حیثیت :

    کیا حدیث قرآن حکیم کے حکم سے کسی چیز کو مستثنیٰ کرسکتی ہے؟ جی ہاں اور اس کی مثال اﷲ تعالیٰ کا یہ حکم ہے : معلوم ہوا کہ حدیث نے مچھلی اور ٹڈی کو مردار اور کلیجی اور تلی کو خون سے مستثنیٰ قرار دیا ہے۔ ایک اور مثال پر غور فرمائیں ۔اﷲ تعالیٰ فرماتا ہے : اگر حدیث سے رہنمائی نہ لی جائے تو اس...
  10. محمد عامر یونس

    اسلام میں حدیث کی اہمیت و حیثیت :

    کیاحدیث قرآن مجید کی کسی آیت کے مطلق حکم کو مقید کرسکتی ہے؟ جی ہاں اور اس کی مثال قرآن حکیم کی یہ آیت ہے: اس آیت میں چوری کا مطلقاً ذکر ہے جبکہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ''چور کا ہاتھ چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ کی چوری پر کاٹا جائے''۔ (بخاری و مسلم )
  11. محمد عامر یونس

    اسلام میں حدیث کی اہمیت و حیثیت :

    کیا سنت قرآن مجید کی آیت میں موجود کسی شرط کو ختم کرسکتی ہے؟ جی ہاں اور اس کی مثال سفر کی نمازِ قصر ہے اﷲ تعالیٰ فرماتا ہے : آیتِ بالا میں نماز قصر ایسے سفر کے ساتھ مشروط ہے جس میں خوف بھی ہو اس لئے بعض صحابہ رضی اﷲ عنہم نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ اب تو امن کازمانہ ہے...
  12. محمد عامر یونس

    اسلام میں حدیث کی اہمیت و حیثیت :

    کیا صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم بھی قرآن مجید کا مفہوم حدیث کے بغیر سمجھنے میں غلطی کھا سکتے ہیں ؟ یقینا صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم بھی قرآن مجید کا مفہوم سمجھنے کے لئے حدیث رسول کے محتاج ہیں ۔ دیکھئے کہ قرآن مجید کی یہ آیت نازل ہوئی : مذکورہ بالا آیت کریمہ سے بعض صحابہ کرام رضوان اﷲ علیہم اجمعین نے...
  13. محمد عامر یونس

    اسلام میں حدیث کی اہمیت و حیثیت :

    انبیاء علیہم السلام پر کتبِ سماوی کے علاوہ بھی وحی کا نزول ہوتاہے۔ یقینا انبیاء علیہم السلام کو کتبِ سماوی کے علاوہ بھی وحی آتی ہے اور اس وحی پر عمل بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا اﷲ کے کلام پر۔ (جس کی کچھ وضاحت شروع میں بھی کی گئی ہے) کتاب اﷲکےعلاوہ وحی کی اقسام میں سےایک قسم انبیاءعلیہم السلام...
  14. محمد عامر یونس

    اسلام میں حدیث کی اہمیت و حیثیت :

    اسلام میں حدیث کی اہمیت !!! تصحیح و اضافہ: حافظ حماد چاؤلہ الحمدُ للہ والصلوٰۃ والسلام علیٰ رسول اللہ وعلیٰ آلہ وصحبہ وازواجہ و من والاہ وبعد! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد! اﷲ تعالیٰ کے نزدیک دین کیا ہے ؟ اﷲ تعالیٰ فرماتا ہے : کیا اسلام کے علاوہ کسی اور دین پر عمل جائز...
  15. محمد عامر یونس

    اسلام میں حدیث کی اہمیت و حیثیت :

    اسلام میں حدیث کی اہمیت و حیثیت :
  16. محمد عامر یونس

    وقت کی دین میں کیا اہمیت ہے ؟ (اہل علم اس پر رائے دیں)

    وقت کی اہمیت !!! السلام علیکم و رحمہ اللہ و برکاتہ دوستو وقت کی اہمیت سے تو ہر کوئ واقف ہوگا۔ کہتے ہیں کہ گیا وقت ہاتھ نہیں آتا۔ اسی طرح یہ بھی مشہور ہے کہ اگر آپ وقت کی قدر نہ کریں تو وقت آپ کو روندتا ہوا آگے چلا جاتا ہے اور آپ کے پاس پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں رہتا۔ اور یہ کہ ناکام لوگ وقت کی...
  17. محمد عامر یونس

    وفات كے بعد خاوند اور بيوى كا ايك دوسرے كو غسل دينے كا جواز !!!

    بيوى كا اپنے خاوند كو غسل دينا كيا بيوى فوت ہونے كے بعد خاوند كو ديكھ سكتى ہے يا اسے ديكھنا حرام ہے؟ اور اگر غسل كرنے كے ليے كوئى نہ ہو تو كيا بيوى خاوند كو غسل دے سكتى ہے ؟ الحمد للہ : خاوند كے فوت ہونے كے بعد بيوى اسے ديكھ سكتى ہے، اور خاوند يا بيوى كے فوت ہونے كى صورت ميں ہر ايك دوسرے...
  18. محمد عامر یونس

    وفات كے بعد خاوند اور بيوى كا ايك دوسرے كو غسل دينے كا جواز !!!

    وفات كے بعد خاوند اور بيوى كا ايك دوسرے كو غسل دينے كا جواز !!! كيا مرد كو اس كى بيوى كا غسل دينا بہتر اور اولى ہے يا كہ مردوں كا غسل دينا اولى ہے ؟ الحمد للہ : عورت اگر غسل دينے ميں ماہر ہے تو خاوند كو غسل دينے ميں كوئى حرج نہيں، كيونكہ على رضى اللہ تعالى عنہ نے اپنى بيوى فاطمۃ رضى اللہ...
  19. محمد عامر یونس

    وفات كے بعد خاوند اور بيوى كا ايك دوسرے كو غسل دينے كا جواز !!!

    وفات كے بعد خاوند اور بيوى كا ايك دوسرے كو غسل دينے كا جواز !!!
Top