الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
اگر کوئی ایسا شخص مجھے سلام کرے جو اللہ کے ساتھ شرک کرتا ہو یا اس کے عقیدے میں شرک کی گندگی پائی جاتی ہو لیکن سمجھتا وہ اپنے آپ کو مسلمان ہو یعنی کلمہ گو مشرک ہو تو کیا میں اس کو سلام کا پورا جواب دوں۔
السلام علیکم
اگر ایک شخص اللہ سے وعدہ کر کے توڑ دیتا ہے مثلا اللہ سے وعدہ کر کے کہتا ہے میں فلاں گناہ نہیں کروں گا لیکن وہ گناہ کر بیٹھتا ہے تو اس کا کیا گناہ ہے .