• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    اصطلاحاتِ حدیث ( شیخ احمد مجتبیٰ بن نذیرعالم السلفی استاذ حدیث جامعہ ابی ہریرہ الاسلامیہ ورکن مجلس علمی ، دارالدعوۃ ، دہلی )
  2. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    مصادر سیرت امام ترمذی: ۱-الإرشاد إلی معرفۃ علماء الحدیث للخلیلی (ت: ۴۴۶ھ) (۳/۴۰۹) ۲-الأنساب للسمعانی (ت: ۵۶۲ھ) ۳-البدایۃ والنہایۃ: تالیف الحافظ ابن کثیر (ت: ۷۷۴ھ) (۱۱/ ۶۶) ۴- بستان المحدثین تالیف : شاہ عبدالعزیز دہلوی (ت: ۱۲۳۹ھ) ۵-تاریخ التراث العربی : تالیف فؤاد سزکین ۔ ۶-تذکرۃ الحفاظ ...
  3. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    وفات امام صاحب کی وفات جیسا کہ امام مزی نے اپنی کتاب تہذیب الکمال کے اندر بیان کیا ہے کہ آپ کی وفات (۱۳) رجب المرجب کو سوموار کی رات میں ۲۷۹؁ھ کے اندر (۷۰)برس کی عمر میں ہوئی،رحمۃ اللہ علیہ رحمۃ واسعۃ۔
  4. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    کتاب الشمائل کی شروح ومختصرات: امام ترمذی کی سنن کی طرح کتا ب الشمائل بھی بڑی مقبول عام کتاب ہے ، اور علماء نے اس کی بھی کئی شرحیں لکھیں ہیں، جن کا ذکر فائدے سے خالی نہ ہوگا : ۱- شرح القسطلانی ۲- شرح السیوطی ۳- شرح ابن حجر الہیتمی المکی ۴- شرح ملا علی القاری ۵- شرح عبدالرؤو ف المناوی ۶- شرح...
  5. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    اسلامی یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور طلبہ کی سنن سے متعلق خدمات: (۱) الأحادیث التی انفر بہا الترمذی عن سائر الکتب الستۃ :قابل عبداللہ قابل ، جامعۃ ام درمان الإسلامیۃ ، سوڈان، ۱۴۱۸ھ) (۲) الأحادیث التی حسنہاأبوعیسی الترمذی وانفرد بإخراجہا عن أصحاب الکتب الستۃ : دراسۃ حدیثیۃ، تالیف: ڈاکٹر...
  6. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    سنن ترمذی کی خدمت میں برصغیر کے علما ء کی مساعی: (۱) شرح جامع الترمذی: تألیف محمد بن طاہر بن علی الفتنی (۹۱۴ - ۹۸۶ ھ) ۔ (۲) شرح جامع الترمذی : تألیف أبی الطیب محمد بن الطیب السندي ( م: ۱۱۰۹ھ)۔اس کا ایک قطعہ نظامی پریس میں شائع ہوا (سیرۃ البخاری ۲/۷۲۵)۔ (۳) شرح جامع الترمذی: تألیف أبی الحسن...
  7. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    جامع ترمذی کی شروح ومختصرات اور جامع سے متعلق دوسری مؤلفات جامع ترمذی حدیث کی ایک جامع اور مفیدکتاب ہے جس میں روایت و درایت اور فقہ حدیث سبھی کچھ جمع کیا گیا ہے اس کے علاوہ اس میں بہت سی خوبیاں ہیں اور یہ اہم کتب حدیث میں سے ایک ہے اس کی بہت ساری خوبیوں کے سبب بعض اہل علم نے اس کو کتب حدیث میں...
  8. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    سنن ترمذی کے رواۃ حافظ ابو جعفر بن زبیر اپنے برنامج میں کہتے ہیں : میرے علم کے مطابق جامع ترمذی کو چھ لوگوں نے امام ترمذی سے روایت کیا ہے، جو مندرجہ ذیل ہیں: ۱- ابوحامد احمد بن عبد اللہ بن داود التاجر المروزی۔ ۲- ابو سعید ہیثم بن کلیب شاشی صاحب المسند (ت: ۳۳۵ھ)۔ ۳- ابو العباس محمد بن احمد بن...
  9. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    امام ترمذی نے جن ناقدین حدیث اور فقہائے اسلام کے اقوال نقل کیے ہیں ان کا تذکرہ ۱-قاضی شریح بن حارث بن قیس کوفی (۸۷ ھ) ۲- ابوالعالیہ رفیع بن مہران ریاحی بصری (مفسر)(ت:۹۰ھ) ۳- مرہ بن شراحیل الطیب الہمدانی(مفسر) (ت:۹۰ھ) ۴-سعید بن مسیب مخزومی (م: ۹۴ ھ) ۵-سعید بن جبیر کوفی ( محدث ومفسر) (م: ۹۵ ھ)...
  10. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    ٭ أصحابنا: فقہی مذاہب بیان کرتے وقت امام ترمذی ''اصحابنا'' کا لفظ بکثرت استعمال کرتے ہیں، جس سے ان کی مراد ''اصحاب حدیث''، اور'' اہل الحدیث'' ہوتے ہیں جن میں مالک، شافعی، احمد بن حنبل ، اسحاق بن راہویہ، سفیان ثوری ، سفیان بن عیینہ وغیرہ سبھی ائمہ شامل ہیں، حافظ ابن حجر بھی اس طرح کی اصطلاح...
  11. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    شیخ عبدالحق محدث دہلوی کہتے ہیں کہ ترمذی کو ائمہ اہل قیاس واجتہاد سے تعصب تھا، مبارکپوری کہتے ہیں: جیسے اہل کوفہ سے ترمذی کے بارے میں یہ کہنا کہ ان کی مراد'' ابوحنیفہ'' ہے، غلط ہے، ایسے ہی یہ بھی غلط اور باطل ہے کہ ترمذی کو ائمہ اہل قیاس واجتہاد سے تعصب ہے کیونکہ امام شافعی ، مالک، اور احمد بن...
  12. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    ٭ هذا حديث فيه اضطراب: اس اصطلاح کا معنی یہ ہے کہ اس حدیث میں اضطراب ہے ، یا یہ حدیث مضطرب ہے ۔ اصطلاح حدیث میں مضطرب : اس حدیث کو کہتے ہیں جو ایک ہی راوی سے مختلف طرق دو یا تین یا زیادہ سے مروی ہو۔ یا دوسرے راویوں سے یا متقارب راویوں سے مروی ہو، ان سب کا آپس میں باہم سخت اختلاف ہو،اور ان کے...
  13. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    جامع ترمذی کی بعض اصطلاحات کی شرح تفصیل اصول حدیث میں استعمال ہونے والی ضروری اصطلاحات کی تفصیل اوپر گزری ، یہاں مناسب معلوم ہوتا ہے کہ جامع ترمذی کے اندر استعمال ہونے والی اصطلاحات کی وضاحت الگ سے کردی جائے تاکہ قارئین کو امام ترمذی کی اس عظیم کتاب سے استفادہ میں آسانی ہو: ٭ هذا حديث حسن، هذا...
  14. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    ٭ امام ترمذی نے ایک روایت نقل کی ہے جس میں ایک انصاری صحابی نے کہا :'' إن النبي ﷺ باع حلسا'' اور اس کی سند میں ابو بکر حنفی ہے جو مجہول راوی ہے۔ اس کے بارے میں امام ابن القطان کہتے ہیں:اس کی سند میں واقع ابو بکر حنفی کی وجہ سے یہ حدیث معلول ہے، میں نہیں جانتا کہ کسی نے ان کی تعدیل کی ہو۔ کیونکہ...
  15. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    ٭ اسی طریقے سے امام ترمذی نے اپنی جامع ترمذی کے اندر ایک طریقہ یہ اپنایا ہے کہ: کہیں کہیں ترجمۃ الباب کے تحت حدیث بیان کرنے کے بعد کہتے ہیں : '' وفي الباب عن فلان'' پھر آگے ان کی حدیث بیان کرنے کے بعد پھر کہتے ہیں : '' وفي الباب عن فلان'' جیسا کہ '' باب استكمال الإيمان والزيادة والنقصان''کے تحت...
  16. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    امام ترمذی کی بعض تعبیرات ٭ امام ترمذی نے اپنی جامع ترمذی کے اندر یہ طریقہ اپنایا ہے کہ پہلے ترجمۃ الباب لاتے ہیں اور اس باب کے تحت کسی مشہور صحابی سے مروی صحیح حدیث ذکر کرتے ہیں جس کی تخریج کتب صحاح میں ہو چکی ہے۔ لیکن ترجمۃ الباب کے طور پر باب میں مذکورحکم کسی دوسرے صحابی سے مروی دوسری غیر...
  17. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    کیا جامع ترمذی کی ساری احادیث پر عمل ہوا ہے؟ امام ترمذی نے جامع ترمذی کے آخر میں کتاب العلل میں یہ کہا ہے کہ اس سنن میں جتنی حدیثیں ہیں سب کی سب معمول بہ ہیں۔ بعض اہل علم نے اس کی تصدیق کی ہے سوائے دو حدیثوں کے جن کے بارے اعتراض ہے ایک عبد اللہ بن عباس کی وہ حدیث جس میں ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے...
  18. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    امام ترمذی کے مذکورہ بالا احادیث پراحکام کی تفصیل کے بعد یہ بات واضح ہوگئی کہ سبھی احادیث پر آپ کا کلام موجود ہے،اور اکثر احادیث پر غرابت کا حکم ہے، جو علماء کے نزدیک امام ترمذی کے یہاں ضعیف کے حکم میں ہے۔ حافظ ابن الجوزی نے سنن ترمذی کی جن احادیث کو اپنی کتاب الموضوعات میں داخل کیا ہے ان میں...
  19. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    مؤلف رحمہ اللہ نے اس کے برعکس کچھ احادیث کو قوی قرار دیا، لیکن میری تحقیق میں ان کی اسانید ضعیف ہیں، جن کا ضعف ختم کرنے کے لیے کوئی اور روایت موجود نہیں ہے، بلکہ بعض احادیث تو موضوع ہیں، صرف کتاب الطہارۃاور صلاۃ کی درج ذیل نمبرات کی احادیث کی طرف اشارہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے(۱۲۳، ۱۴۵،۱۴۶،...
  20. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    حافظ سیوطی کہتے ہیں: ہم نے ایک ایک حدیث پر الگ الگ کلام کیا ہے پس یہ ایک اہم کتاب ہے۔ علامہ عبد الرحمن محدث مبارکپوری تحفۃ الاحوذی میں لکھتے ہیں : جامع ترمذی میں ضعیف حدیثیں پائی جاتی ہیں لیکن امام ترمذی نے ان کے ضعف کو واضح کردیا ہے اور ان کے لانے کی علت بھی بتادی ہے۔ جہاں تک موضوع حدیث پائے...
Top