• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    السلام علیکم میں یہ بحث پڑھ رہا ہوں ابھی تھوڑی سی پڑھی،اس سے علم میں اضافہ ہو رہا ہے۔آج تک اتنے باریک مسئلے کی طرف کبھی توجہ نہیں کی تھی۔بہت علمی بحث ہے۔ماشاءاللہ جاری رکھیں۔
  2. م

    حرمت والے مہینے اور منکرین حدیث

    جزاک اللہ خیرا رفیق طاہر بھائی،آپ کی باتیں پڑھ کر خوشی ہوئی۔
  3. م

    حرمت والے مہینے اور منکرین حدیث

    اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں بھلائیاں عطا فرمائے آمین۔ جزاک اللہ خیرا
  4. م

    اسلام سے تعارف

    جزاک اللہ خیرا
  5. م

    قرض کی دعائیں (سلسلہ اذکار مسنونہ گرافکس 17)

    جزاک اللہ خیرا میں اس دعا کو کثرت سے پڑھا کروں گا۔ان شاءاللہ
  6. م

    اب اردو ٹائپ کیجئے گوگل میں،

    اردو لکھنے کے لیے محدث فورم کا جوابی ایڈیٹر استعمال کریں اور ونڈو کی لینگویج اردو کر لیں۔
  7. م

    کیا کمیٹی رکھنا جائز ہے؟

    مثال کے طور پر ایک فریج نقد لیں تو 30 ہزار کا ملے اور قسطوں پر لیں تو وہی فریج 35 ہزار کا ملے تو کیا قسطوں پر چیز دینے کی وجہ سے پانچ ہزار اضافی سود ہوں گے؟
  8. م

    خیرات کے متعلق سوال

    یعنی کھا لینی چاہیے۔
  9. م

    چہرے کا مساج

    اور جو چیزیں استعمال کرتے ہیں مساج میں؟
  10. م

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ جزاک اللہ خیرا بھائی ،میں اس لائق نہیں ہوں یہ اللہ...

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ جزاک اللہ خیرا بھائی ،میں اس لائق نہیں ہوں یہ اللہ کا کرم ہے مجھ پر اور اللہ کی عطا کردہ توفیق سے میں یہ کتاب لکھ رہا ہوں۔آپ کی محبت کا بہت بہت شکریہ۔میں کل ہی سوچ رہا تھا کہ ہابیل بھائی بھی لاہور میں رہتے ہیں میں جب لاہور گیا تو ملاقات کروں گا۔ان شاءاللہ
  11. م

    گزارش

    جزاک اللہ خیرا
  12. م

    گزارش

    آئندہ ایسے کروں گا ان شاءاللہ
  13. م

    کتاب "فتاویٰ عالمگیری" اردو میں چاہیے.

    السلام علیکم نہیں بھائی میرے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ میں نے بھی ایک مرتبہ ایک کتاب کی فرمائش کر کے جلد بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس طرف توجہ دلانی کی کوشش کی تھی جس پر ابو الحسن علوی بھائی نے ان الفاظ کے ساتھ میری اصلاح کی تھی۔
  14. م

    اہل حدیث کا آغاز - تاریخ و حقائق

    السلام علیکم شیخ آپ کے حصہ ملانے کا ایک فائدہ تو یہ ہو گیا کہ مجھے آپ کے دستخط سے تین اچھی ویب سائٹس (بالترتیب دین مبین،رد باطل اور شیعت رافضیت) کے لنکس مل گئے۔(ابتسامہ) لیکن "رد باطل" کے لنک میں ایرر جوں کا توں ہے اس کی کیا وجہ ہے آپ کی عدم توجہ یا میرے نیٹ کا مسئلہ؟
  15. م

    گزارش

    السلام علیکم میرے اس تھریڈ (پردہ) کو اس سیکشن میں (اخلاق آداب) میں موو کر دیں۔شکریہ
  16. م

    کیا گھوڑے کا گوشت حلال ہے؟

    جزاک اللہ خیرا
Top