الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی میں اس وقت خانپور میں ہی ہوں۔شغل تو بہت سارے ہیں۔ویسے انٹرنیٹ اور اسلامی کتابیں پڑھنا۔کھیلوں میں کرکٹ میں دلچسپی تھی لیکن جب سے جوا بازی کا رجحان بڑھ گیا ہے تو کھیلنا ختم کر دیا ہے۔
ہاں الطاف حسین حالی رحمۃ اللہ علیہ صاحب کے بارے میں خیال ہے کہ وہ اہلحدیث تھے۔ان کی توحید پر مشتمل شاعری میں بھی پڑھی ہے انہوں نے اپنی ایک نظم میں شرک کی بھر پور مذمت کی ہے۔اسی طرح ماہر القادری صاحب بھی۔