الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا اس کی سزا ہمیشہ کے لیے جہنم ہے۔کیونکہ جس آیت میں سود سے روکا گیا ہے اس کے آخر میں "خلدون" کا لفظ ہے۔
جس کا مطلب ہوتا ہے ہمیشہ رہنا۔یعنی ہمیشہ رہیں گے۔
سجدہ ریزی
مشرکین اپنے معبودوں کو سجدہ ریز بھی ہوتے تھے ،اس لیے اللہ تبارک و تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:
وَمِنْ ءَايَٰتِهِ ٱلَّيْلُ وَٱلنَّهَارُ وَٱلشَّمْسُ وَٱلْقَمَرُ ۚ لَا تَسْجُدُوا۟ لِلشَّمْسِ وَلَا لِلْقَمَرِ وَٱسْجُدُوا۟ لِلَّهِ ٱلَّذِى خَلَقَهُنَّ إِن كُنتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ ﴿37﴾...
شرک کیا ہے؟
اللہ تعالیٰ کی ذات میں یا صفات میں یاعبادت میں کسی کو شریک کرنا شرک ہے۔اور اس کرنے والا مشرک ہے۔
مشرکین اپنے معبودوں یعی انبیاء و سرل علیھم السلام ،ملائکہ،اولیاء،جنوں اور بتوں وغیرہ کو اللہ تعالیٰ کی ذات و صفات اور عبادت میں شریک سمجھتے تھے جس کی بنا پر انہیں مشرک قرار دیا...
شکریہ ناصر بھائی جان
کورل ڈر11 میں بنایا ہے۔ناصر بھائی میں نے جتنے بھی ٹیوٹوریل لکھے ہیں ان سب کو تقریبا کورل ڈرا میں ہی بنایا ہے۔
ان شاءاللہ
ناصر بھائی دراصل میرا ارادہ تھا کہ یہاں پر بھی کورل ڈرا کی معلومات کے تھریڈز(ٹیوٹوریل) لکھوں گا لیکن یہاں آپ دونوں بھائیوں کی وضاحت سے پتہ چلا کہ یہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی جان
آپ نے اچھی بات کی طرف توجہ دلائی ہے۔پوسٹ کرتے وقت میرے زہن میں یہ بات آئی ہی نہیں۔بھائی اگر یہ تھریڈ واقعی اس فورم کے لیے موزوں نہیں ہیں تو میں ڈیلیٹ کروا دیتا ہوں۔
بھائی آپ نے میری ایک اچھی بات کی طرف رہنمائی کی ہے۔تو اس میں...