الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
محمد اقبال کیلانی صاحب کی کتاب "فضائل قرآن مجید" جو کہ کتاب و سنت ڈاٹ کام پر اپلوڈ ہے وہ صحیح اپلوڈ نہیں ہوئی۔صفحہ نمبر 44 سے آگے ساری کتاب کے صفحات دھندلے دھندلے سے ہیں۔شاید یہ کتاب اسکین کرتے وقت صحیح اسکین نہیں کی گئی۔اس پر توجہ کریں۔شکریہ
السلام علیکم
سوال١:اکثر کتابوں کے مصنفین جب اپنی کتابوں میں قرآن مجید کی آیت لکھتے ہیں تو آیت کے جس حصے کی طرف توجہ دلانا مقصود ہوتا ہے صرف وہی لکھتے ہیں پوری آیت نہیں لکھتے۔یہ بتائیے کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
سوال٢:اور دوسرا سوال یہ کہ کیا اکثر مصنفین اپنی کتابوں میں مشرکین کے شرکیہ جملے لکھتے...
جہیز کا مطالبہ کرنا غلط ہے۔لیکن اگر کوئی اپنی مرضی سے اپنی بہن یا بیٹی کو ضروریات زندگی کی چیزیں مثلا فریج،ائیر کولر،واشنگ مشین،استری،فرنیچر وغیرہ دے دیتا ہے تو اس میں کوئی قباحت نہیں۔ہاں البتہ یہ سوچ بنا لینا کہ لازمی دینا ہے اس سامان کے بغیر بہن یا بیٹی کی شادی ہی نہیں کرنی چاہے وہ ساری زندگی...
خانپور سے ایک نیا رسالہ اہلحدیث کا شروع ہوا ہے "نداء الایمان"
جس میں ایمان افروز تحریریں ہیں ابھی دوسرا شمارہ ہے۔میں کوشش کرتا ہوں ان کی ٹیکسٹ فائل لے لوں۔