الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امربالمعروف اورنہی عن المنکر
مسلمان امربالمعروف اورنہی عن المنکرکواپنے دین کی اساس کیوں سمجھتے ہيں ؟
الحمد للہ
انسان بہت ہی زیادہ خطا کار اوربھول جانے والا ہے ، نفس اسے برائ کا حکم دیتا رہتا ہے اورشیطان اسے معاصی اورگناہوں سے آلودہ کرکے خراب کرتا ہے ، اورجب جسموں کوبیماری لگتی اوراسے کئ قسم...
کسی کے منہ پرنصیحت کرنا
اس شخص کے بارہ میں کیا حکم ہے جوکسی شخص کے عیوب اس کے منہ پربیان کرتا ہے اوروہ انہیں سن رہا ہو کیاایساکرناجائز ہے ؟
الحمد للہ
اگراس سے نصیحت کرنا اوراس پرانکارکرنامقصود ہوتاکہ وہ معصیت اور برائ ترک کردے تویہ جائز ہے ، لیکن اس میں اسلوب حسن کومدنظررکھنا ضروری ہے تاکہ...
برائ روکنے کے درجات اوربرائ کرنے والوں کے ساتھ بیٹھنا
برائ کوروکنے والی حدیث ( جوبھی تم میں سے برآئ دیکھیے ۔۔۔ ) کیا اس سے مقصود یہ ہے کہ ہم اس برائ کوروکنے کے لیے برائ والی جگہ کوچھوڑ دیں ؟
یا کہ ہم اسے اپنے دلوں سے کراہت کرتے ہوۓ اس کا انکار کریں اوروہیں رہیں ؟
آپ ہمیں مستفید فرمائيں اللہ...
ذيل ميں ہم چند ايك ضوابط پيش كرتے ہيں جن سے آپ مشروع اور بدعتى ورد درود معلوم كر سكتے ہيں:
اول:
سب سے بہتر ورد وہ ہے جس كے الفاظ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے منقول ہيں، كيونكہ اللہ سبحانہ و تعالى اپنے نبى كے ليے وہ كلمات اور الفاظ اختيار كرتا ہے جو اكمل اورافضل ہيں، اور نبى كريم صلى اللہ...
شرعى ورد كا ضابطہ !!!
كيا درود تاج، اور درود لكھى، اور درود تنجينا وغيرہ بدعت ميں شمار ہوتے ہيں ؟
الحمد للہ:
درود تاج اور لكھى اور درود تنجينا بدعت ہے اس كى احاديث سے كوئى دليل نہيں ملتى، بلكہ يہ شركيہ درود ہيں ان ميں بہت سارے شركيہ كلمات پائے جاتے ہيں، ذيل كى سطور ميں ہم اس كى وضاحت ميں...
جزاک ٰاللہ خیرا
مرد كے ليے سونا پہننا حرام ہے، اس كى دليل درج ذيل مسلم كى روايت ہے:
ابن عباس رضى اللہ تعالى عنہا بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے ايك شخص كے ہاتھ ميں سونے كى انگوٹھى ديكھى تو اسے اتار كر پھينك ديا، اور فرمايا:
" تم ميں سے ايك شخص آنگ كا انگارہ اٹھا كر اپنے...
مردوں كا پلاٹين كى انگوٹھى پہنا !!!
كيا مرد كے ليے پلاٹين كى بنى ہوئى انگوٹھى پہننا جائز ہے ؟
الحمد للہ:
ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:
يہ دو شرطوں كے ساتھ مشروط ہے:
پہلى شرط:
اس ميں اسراف اور فضول خرچى نہ ہو، وہ اس طرح...
مردوں كے ليے سونا حرام ہونے كى حكمت :
ميرے ايك ہندو ملازم ساتھى كا سوال ہے كہ مسلمان مردوں كے ليے سونا پہننا كيوں جائز نہيں، اور اس ميں كيا حكمت ہے ؟
الحمد للہ:
اللہ تعالى كى شريعت ايسے احكام لائى ہے جو بندے كى دنياوى اور دينى مصلحتوں كے مطابق ہيں، كيونكہ يہ شريعت اس خالق كى جانب سے نازل...