الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا آ پ جانتے هیں حسن و خوبصورتی کیا هے.!!!
دل کی خوبصورتی خوف الهی سے هے.
ذبان کی خوبصورتی ذکر الهی سے هے.
حال کی خوبصورتی استقامت سے هے.
روح کی خوبصورتی الله کے شکر سے هے.
چهرے کی خوبصورتی اطاعت و عبادت سے هے.
بات کی خوبصورتی سچا ئی سے هے.
اور.. عقل کی خوبصورتی علم سےهے.
سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر لیتے ہیں ، کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ہیں اور کچھ کو سمندر سے کھارے پانی کے سوا کچھ بھی نہیں ملتا ۔
بادل سے برسنے والا پانی ایک جیسا ہی ہوتا ہے ۔
زرحیز زمین اسی پانی سے سبزہ اگا لیتی ہے ،
صحرا کی ریت اس پانی سے اپنی پیاس بجھاتی ہے...
کیا پیدا ہونے والے بچے کی جنس معلوم کرنا غیب سے ہے ؟
اس دور میں ڈاکٹروں کا یہ بتانا کہ ماں کے پیٹ میں بچہ ہے یا بچی اور اللہ تعالی کے اس فرمان: "اور وہ (اللہ تعالی) ہی جو کچھ رحم میں ہے جانتا ہے" کو کیسے جمع کر سکتے ہیں؟
اور تفسیر ابن جریر میں مجاہد سے نقل کیا گیا ہے کہ ایک شخص نے نبی صلی اللہ...
بہرام بھائی:
کیا انبیاءا کرام کو خود پتا ہوتا ہے کہ ان کی موت کا کیا وقت ہے یا اللہ تعالی کی طرف سے بتایا جاتا ہیں- کیوں کہ علم غیب اللہ تعالی کے سوا کوئی نہیں جانتا بلکہ انبیاء اکرام کو جو بھی علم دیا جاتا ہے وہ اللہ تعالی کی وحی کہ زریعہ دیا جاتا ہے جس کی دلیل قرآن کی یہ آیت ہے -
قرآن...
اللہ تعالی ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے!!!
اللہ تعالی کے اس فرمان کا معنی کیا ہے ؟
( اللہ تعالی ہر چیز کو جاننے والا ہے )
الحمدللہ
اللہ تعالی ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے اس پر زمین وآسمان میں حرکات وسکنات اور اقوال وافعال طاعات ومعاصی میں سے کوئی چیز بھی مخفی نہیں ۔
اللہ سبحانہ وتعالی کا...
سن لو! ہم نے روز اول سے ایک ہی بات جانی ' ایک ہی چیز سمجھی اور ایک ہی چیز پر ایمان رکھا ہے اور وہ یہ ہے کہ
لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ یُحْیٖی وَیُمِیْتُ۔ (الاعراف:۱۵۸)
کائنات میں کوئی ایسی ہستی نہیں ہے جو کسی کی موت و حیات کی مالک ہو۔
موت و حیات کا مالک اگر ہے تو صرف رب ذوالجلال ہے۔...
موت و حیات کا مالک !!!
س: زندگی اور موت کا کون مالک ہے؟
ج: اللہ تعالیٰ زندگی اور موت کا مالک ہے۔
س: موت کے مالک ہونے کا کیا مطلب ہے؟
ج: اللہ تعالیٰ جب چاہے کسی کو موت دیدے۔
س: حیات (زندگی)کے مالک ہونے کا کیا معنی ہیں؟
ج: اللہ تعالیٰ جب چاہے کسی کو زندہ کر دے۔
س: موت کب آتی ہے؟
ج: موت کا...