• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    7-بَاب حَدِّ الزِّنَا ۷- باب: زنا کی حد کا بیان 2549- حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَهِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِاللَّهِ بْنِ عَبْدِاللَّهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَزَيْدِ بْنِ...
  2. محمد نعیم یونس

    تکنیکی ناظم شاکر بھائی سے ایک شکوہ / سوال

    بہت بہت مبارک ہو شاکر بھائی۔ اللہ تعالی آپکے نیک اعمال کو قبول و منظور کرے ۔ آمین۔
  3. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    6- بَاب الشَّفَاعَةِ فِي الْحُدُودِ ۶- باب: حدود میں سفارش کے حکم کا بیان 2547- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ الْمِصْرِيُّ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ قُرَيْشًا أَهَمَّهُمْ شَأْنُ الْمَرْأَةِ الْمَخْزُومِيَّةِ الَّتِي سَرَقَتْ،...
  4. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    5- بَاب السِّتْرِ عَلَى الْمُؤْمِنِ وَدَفْعِ الْحُدُودِ بِالشُّبُهَاتِ ۵- باب: مسلمان کے عیب پر پردہ ڈالنے کا ثواب اور شکوک و شبہات کی وجہ سے حد ساقط ہو جانے کا بیان ۱؎ وضاحت۱؎: یعنی حاکم تک مقدمہ لے جانے سے پہلے قابل حد مجرم کو چھپا لو، اس سے کہہ دو کہ توبہ اور استغفار کر لے اور خاموش ہو رہے،...
  5. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    4- بَاب مَنْ لا يَجِبُ عَلَيْهِ الْحَدُّ ۴- باب: جس پر حد واجب نہیں ہے اس کا بیان 2541- حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِالْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ؛ قَالَ: سَمِعْتُ عَطِيَّةَ الْقُرَظِيَّ يَقُولُ: عُرِضْنَا...
  6. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    3- بَاب إِقَامَةِ الْحُدُودِ ۳- باب: حدود کے نفاذ کا بیان 2537- حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سِنَانٍ، عَنْ أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ، عَنْ أَبِي شَجَرَةَ كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ: <...
  7. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    2- بَاب الْمُرْتَدِّ عَنْ دِينِهِ ۲- باب: دین اسلام سے مرتد ہو جانے والے کا حکم 2535- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ؛ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: < مَنْ بَدَّلَ دِينَهُ فَاقْتُلُوهُ >۔ *...
  8. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    {20- كِتَاب الْحُدُودِ} ۲۰- کتاب: حدود کے احکام و مسائل ۱؎ 1- بَاب لا يَحِلُّ دَمُ امْرِءٍ مُسْلِمٍ إِلا فِي ثَلاثٍ ۱- باب: تین صورتوں کے علاوہ مسلمان کا قتل حرام اور ناجائز ہے ۲؎ وضاحت۱؎: حدود: حد کی جمع ہے، یعنی دو چیز کے درمیان رُکاوٹ، اسی سے حد بندی بنا ہے، شرعی اصطلاح میں ایسی سزاؤں کو...
  9. محمد نعیم یونس

    دیوان صوفیاء

    پیارے اخلاق حسین بھائی!! جن صوفیاء کا تذکرہ مذکورہ مضمون میں کیا گیا ہے ان کا دعوی اللہ کے اختیارات میں تصرف کا ہے۔ کیا ان کا دعوی کفر و شرک پر مبنی نہیں؟ اور کیا ان اشراک کے دعووں کے باوجود آپ ان کے لیے ہمدردانہ جذبات رکھتے ہیں؟
  10. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم غزوۂ بدر کبریٰ - اسلام کا پہلا فیصلہ کن معرکہ

    چونکہ اس نوشتے میں قیدیوں سے فدیہ لینے کی اجازت دی گئی ہے، اس لیے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو قبولِ فدیہ پر سزا نہیں دی گئی بلکہ صرف سرزنش کی گئی اور یہ بھی اِس لیے کہ انہوں نے کفار کو اچھی طرح کچلنے سے پہلے قیدی بنا لیا تھا، اور کہا جاتا ہے کہ آیت مذکورہ بعد میں نازل ہوئی اور جو نوشتہ اللہ کی...
  11. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم غزوۂ بدر کبریٰ - اسلام کا پہلا فیصلہ کن معرکہ

    آپ ﷺ کی مدینہ تشریف آوری کے ایک دن بعد قیدیوں کی آمد آمد ہوئی۔ آپ نے انہیں صحابہ کرامؓ پر تقسیم فرما دیا اور ان کے ساتھ حسن سلوک کی وصیت فرمائی۔ اس وصیت کا نتیجہ یہ تھا کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم خود کھجور کھاتے تھے لیکن قیدیوں کو روٹی پیش کرتے تھے۔ (واضح رہے کہ مدینے میں کھجور بے حیثیت چیز تھی...
  12. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم غزوۂ بدر کبریٰ - اسلام کا پہلا فیصلہ کن معرکہ

    اور وادیٔ صفراء ہی میں آپ ﷺ نے حکم صادر فرمایا کہ نضر بن حارث کو قتل کر دیا جائے۔ اس شخص نے جنگ بدر میں مشرکین کا پرچم اُٹھا رکھا تھا اور یہ قریش کے اکابر مجرمین میں سے تھا۔ اسلام دشمنی اور رسول اللہ ﷺ کی ایذاء رسانی میں حد درجہ بڑھا ہوا تھا۔ آپ ﷺ کے حکم پر حضرت علیؓ نے اس کی گردن مار دی۔ اس کے...
  13. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم غزوۂ بدر کبریٰ - اسلام کا پہلا فیصلہ کن معرکہ

    مالِ غنیمت کا مسئلہ: رسول اللہ ﷺ نے معرکہ ختم ہونے کے بعد تین دن بدر میں قیام فرمایا، اور ابھی آپ ﷺ نے میدانِ جنگ سے کوچ نہیں فرمایا تھا کہ مالِ غنیمت کے بارے میں لشکر کے اندر اختلاف پڑ گیا اور جب یہ اختلاف شدت اختیار کر گیا تو رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا کہ جس کے پاس جو کچھ ہے وہ آپ ﷺ کے حوالے کر...
  14. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم غزوۂ بدر کبریٰ - اسلام کا پہلا فیصلہ کن معرکہ

    شاداں و فرحاں تھے کہ اتنے میں ابو لہب اپنے دونوں پاؤں بری طرح گھسیٹتا ہوا آپہنچا اور حجرے کے کنارے پر بیٹھ گیا۔ اس کی پیٹھ میری پیٹھ کی طرف تھی۔ ابھی وہ بیٹھا ہی ہوا تھا کہ اچانک شور ہوا: یہ ابو سفیان بن حارث بن عبد المطلب آ گیا۔ ابو لہب نے اس سے کہا: میرے پاس آؤ، میری عمر کی قسم! تمہارے پاس...
  15. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم غزوۂ بدر کبریٰ - اسلام کا پہلا فیصلہ کن معرکہ

    عون ...یعنی مدد ...رکھا گیا تھا۔ یہ تلوار مستقلاً حضرت عکاشہؓ کے پاس رہی اوروہ اسی کو لڑائیوں میں استعمال کرتے رہے یہاں تک کہ دَورِ صدیقی میں مرتدین کے خلاف جنگ کرتے ہوئے شہید ہو گئے۔ اس وقت بھی یہ تلوار اُن کے پاس ہی تھی۔ خاتمۂ جنگ کے بعد حضرت مُصعب بن عمیر عبدریؓ اپنے بھائی ابو عزیر بن عُمیر...
  16. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم غزوۂ بدر کبریٰ - اسلام کا پہلا فیصلہ کن معرکہ

    اختلاف پر تلواریں بے نیام ہوئیں اور مظلوم و مقہور نے ظالم و قاہر سے ٹکرا کر اپنے غصے کی آگ بجھائی۔ ابن اسحاق نے ابن عباسؓ سے روایت کی ہے کہ نبی ﷺ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے فرمایا: ''مجھے معلوم ہے کہ بنو ہاشم وغیرہ کے کچھ لوگ زبردستی میدانِ جنگ میں لائے گئے ہیں۔ انھیں ہماری جنگ سے کوئی...
  17. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم غزوۂ بدر کبریٰ - اسلام کا پہلا فیصلہ کن معرکہ

    میرا ہاتھ کٹ کر میرے بازو کے چمڑے سے لٹک گیا اور لڑائی میں مخل ہونے لگا۔ میں اسے اپنے ساتھ گھسیٹتے ہوئے سارا دن لڑا، لیکن جب وہ مجھے اذیت پہنچانے لگا تو میں نے اس پر اپنا پاؤں رکھا اور اسے زور سے کھینچ کر الگ کر دیا (حضرت معاذؓ بن عمرو بن جموح حضرت عثمانؓ کے دور خلافت تک زندہ رہے) اس کے بعد ابو...
  18. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم غزوۂ بدر کبریٰ - اسلام کا پہلا فیصلہ کن معرکہ

    نے دیکھا کہ وہ ایک گھوڑے پر چکر کاٹ رہا ہے۔ ادھر اس کی موت دو انصاری جوانوں کے ہاتھوں اس کا خون چوسنے کی منتظر تھی۔ ابو جہل کا قتل: حضرت عبد الرحمن بن عوفؓ کا بیان ہے کہ میں جنگ بدر کے روز صف کے اندر تھا کہ اچانک مڑا تو کیا دیکھتا ہوں کہ دائیں بائیں دو نوعمرجوان ہیں۔ گویا ان کی موجودگی سے میں...
Top