• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم تیسرا مرحلہ : بیرون مکہ دعوتِ اسلام

    یہ آیات جو اس واقعے کے بیان کے سلسلے میں نازل ہوئیں ان کے سیاق و سباق سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی ﷺ کو ابتداءََ جنوں کی اس جماعت کی آمد کا علم نہ ہو سکا تھا بلکہ جب ان آیات کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی طرف سے آپ ﷺ کو اطلاع دی گئی تب آپ واقف ہو سکے۔ یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ جنوں کی یہ آمد پہلی بار ہوئی تھی...
  2. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم تیسرا مرحلہ : بیرون مکہ دعوتِ اسلام

    رسول اللہ ﷺ کے اس جواب میں آپ کی یگانۂ روز گار شخصیت اور ناقابلِ ادراک گہرائی رکھنے والے اخلاق عظیمہ کے جلوے دیکھے جا سکتے ہیں۔ بہرحال اب سات آسمانوں کے اوپر سے آنے والی اس غیبی مدد کی وجہ سے آپ ﷺ کا دل مطمئن ہو گیا اور غم و الم کے بادل چھٹ گئے۔ چنانچہ آپ ﷺ نے مکے کی راہ پر مزید پیش قدمی فرمائی...
  3. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم تیسرا مرحلہ : بیرون مکہ دعوتِ اسلام

    سے تین میل کے فاصلے پر واقع تھا۔ جب آپ ﷺ نے یہاں پناہ لی تو بھیڑ واپس چلی گئی اور آپ ﷺ ایک دیوار سے ٹیک لگا کر انگور کے بیل کے سائے میں بیٹھ گئے۔ قدرے اطمینان ہوا تو دعا فرمائی جو دعائے مستضعفین کے نام سے مشہور ہے۔ اس دعا کے ایک ایک فقرے سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ طائف میں اس بد سلوکی سے دوچار...
  4. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم تیسرا مرحلہ : بیرون مکہ دعوتِ اسلام

    تیسرا مرحلہ : بیرون مکہ دعوتِ اسلام (رسول اللہ ﷺ طائف میں ) شوال ۱۰ نبوت (اواخر مئی یا اوائل جون ۶۱۹ء) میں نبی ﷺ طائف تشریف لے گئے۔ یہ مکہ سے ایک سو تیس کلومیٹر سے زیادہ دور ہے۔ آپ ﷺ نے یہ مسافت آتے جاتے پیدل طے فرمائی تھی۔ آپ ﷺ کے ہمراہ آپ کے آزاد کردہ غلام حضرت زید بن حارثہ تھے۔ راستے میں جس...
  5. محمد نعیم یونس

    بھائی ساجد تاج کی صحتیابی کے لئے دعا

    یا اللہ ساجد تاج بھائی کو جلد از جلد مکمل صحت و تندرستی عطا فرما۔ آمین۔
  6. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    2- بَاب الشُّفْعَةِ بِالْجِوَارِ ۲- باب: پڑوس ہونے کی وجہ سے حق شفعہ کا بیان 2494- حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَنْبَأَنَا عَبْدُالْمَلِكِ، عَنْ عَطَائٍ، عَنْ جَابِرٍ؛ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: < الْجَارُ أَحَقُّ بِشُفْعَةِ جَارِهِ، يَنْتَظِرُ بِهَا...
  7. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    { 17-كِتَابُ الشُّفْعَةِ } ۱۷- کتاب: شفعہ کے احکام و مسائل۱؎ 1- بَاب مَنْ بَاعَ رُبَاعًا فَلْيُؤْذِنْ شَرِيكَهُ ۱- باب: جائداد بیچتے وقت اپنے شریک کو خبر دینے کا بیان وضاحت۱؎: شفعہ اس حق کو کہتے ہیں جو جائداد بیچتے وقت شریک یا پڑوسی کو حاصل ہوتا ہے، اور وہ حق یہ ہے کہ جو قیمت دوسرا خریدار دیتا...
  8. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    24- بَاب مَنْ بَاعَ عَقَارًا وَلَمْ يَجْعَلْ ثَمَنَهُ فِي مِثْلِهِ ۲۴- باب: جو شخص جائداد بیچ ڈالے اور اس سے دوسری جائداد نہ خریدے تو اس کے حکم کا بیان 2490- حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا إِسمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ...
  9. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    23-بَاب حَرِيمِ الشَّجَرِ ۲۳- باب: درخت کی چوحدی کا بیان 2488- حَدَّثَنَا عَبْدُ رَبِّهِ بْنُ خَالِدٍ النُّمَيْرِيُّ، أَبُو الْمُغَلِّسِ، حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، أَخْبَرَنِي إِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى بْنِ الْوَلِيدِ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ...
  10. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    22- بَاب حَرِيمِ الْبِئْرِ ۲۲- باب: کنویں کی چوحدی کا بیان۱؎ وضاحت۱؎: حریم یعنی احاطہ اور چوحدی، مطلب یہ ہے کہ کوئی کنواں کھودے تو اس کے اردگرد کتنی دور تک اس کا احاطہ ہو گا، یعنی جانور بٹھلانے کے لئے ان کو پانی پلانے کے لئے۔ 2486- حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ سُكَيْنٍ، حَدَّثَنَا...
  11. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    21-بَاب قِسْمَةِ الْمَاءِ ۲۱- باب: پانی کی تقسیم کا بیان 2484- حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، أَنْبَأَنَا أَبُو الْجَعْدِ عَبْدُالرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِاللَّهِ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِاللَّهِ بْنِ عَمْروٍ بْنِ عَوْفٍ الْمُزَنِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ؛ قَالَ...
  12. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    20- بَاب الشُّرْبِ مِنَ الأَوْدِيَةِ وَمِقْدَارِ حَبْسِ الْمَاءِ ۲۰- باب: کھیت اور باغ کے سینچنے اور کہاں تک پانی روکنا جائز ہے کا بیان 2480- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَبْدِاللَّهِ بْنِ...
  13. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    19- بَاب النَّهْيِ عَنْ مَنْعِ فَضْلِ الْمَاءِ لِيَمْنَعَ بِهِ الْكَلأَ ۱۹- باب: ضرورت سے زائد پانی سے روکنا تاکہ وہاں کی گھاس بھی روک لے منع ہے۱؎ وضاحت۱؎: مثلاً کسی میدان میں ایک شخص کنواں یا پانی کے چشمے کا مالک ہے، اور اس کے پاس ضرورت سے زیادہ پانی ہے، اور وہاں پر چراگاہ ہے جس میں سبزہ اور...
  14. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    18- بَاب النَّهْيِ عَنْ بَيْعِ الْمَاءِ ۱۸- باب: پانی بیچنے کی ممانعت 2476- حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ: سَمِعْتُ إِيَاسَ بْنَ عَبْدٍالْمُزَنِيَّ، وَرَأَى نَاسًا يَبِيعُونَ الْمَاءَ،...
  15. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    17- بَاب إِقْطَاعِ الأَنْهَارِ وَالْعُيُونِ ۱۷- باب: نہروں اور چشموں کو جاگیر میں دینے کا بیان 2475- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ، حَدَّثَنَا فَرَجُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ عَلْقَمَةَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبْيَضَ بْنِ حَمَّالٍ، حَدَّثَنِي عَمِّي ثَابِتُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ أَبْيَضَ...
  16. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    16- بَاب الْمُسْلِمُونَ شُرَكَاءُ فِي ثَلاثٍ ۱۶- باب: تین چیزوں میں سارے مسلمانوں کی شرکت کا بیان 2472- حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّهِ بْنُ خِرَاشِ بْنِ حَوْشَبٍ الشَّيْبَانِيُّ، عَنِ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ؛ قَالَ: قَالَ...
  17. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    15-بَاب تَلْقِيحِ النَّخْلِ ۱۵- باب: کھجور کے درخت میں پیوند کاری کا بیان 2470- حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُاللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ سِمَاكٍ أَنَّهُ سَمِعَ مُوسَى بْنَ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِيهِ؛ قَالَ: مَرَرْتُ مَعَ...
  18. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    14- بَاب مُعَامَلَةِ النَّخِيلِ وَالْكَرْمِ ۱۴- باب: کھجور اور انگور کی کھیتی کو بٹائی پر دینے کا معاملہ 2467- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ وَسَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ وَإِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، عَنْ عُبَيْدِاللَّهِ بْنِ عُمَرَ،...
  19. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    13- بَاب مَنْ زَرَعَ فِي أَرْضِ قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ ۱۳- باب: بلااجازت دوسرے کی زمین میں کھیتی کرنے کا بیان 2466- حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَطَائٍ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ؛ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: < مَنْ...
  20. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    12- بَاب اسْتِكْرَاءِ الأَرْضِ بِالطَّعَامِ ۱۲- باب: غلہ کے بدلے زمین کرایہ پر دینے کا بیان 2465- حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ يَعْلَى بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ...
Top