• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    شوہرکی کمائی سے صدقہ دینا :

    خاوند كے مال سے صدقہ كرنا: ميرا خاوند اپنى سارى تنخواہ مجھے لا كر ديتا ہے تا كہ ميں جس طرح چاہوں اسے خرچ كروں، كيا ميرے ليے اس كى اجازت كے بغير صدقہ و خيرات كرنا جائز ہے، يہ علم ميں رہے كہ اگر اسے علم ہو جائے تو ان شاء اللہ وہ خوش اور راضى ہو گا ؟ الحمد للہ: اگر بيوى كو علم ہو كہ خاوند...
  2. محمد عامر یونس

    شوہرکی کمائی سے صدقہ دینا :

    شوہرکی کمائی سے صدقہ دینا :
  3. محمد عامر یونس

    اولاد کے حقوق ماں اور باپ پر کیا ہے ؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اولاد کے حقوق اولاد میں بیٹے اور بیٹیاں دونوں شامل ہیں۔اولاد کے بہت سے حقوق ہیں جن میں سب سے اہم ان کی اچھی اور صالح تربیت کرنا ہے تاکہ وہ معاشرے کے بہترین فرد بن سکیں۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "تم میں سے ہر کوئی نگران ہے اور ہر کوئی اپنی...
  4. محمد عامر یونس

    اولاد کے حقوق ماں اور باپ پر کیا ہے ؟

    اولاد کے حقوق ماں اور باپ پر کیا ہے ؟
  5. محمد عامر یونس

    شيعہ کہتا ہے حسين رضي اللہ عنہ شہيد نہيں ہوے بلکہ انہيں -------------------

    شيعہ کہتا ہے حسين رضي اللہ عنہ شھيد نہيں ہوے بلکہ انہيں -------------------
  6. محمد عامر یونس

    شيعوں کا حضرت علي? اور حضرت حسين? کے بُت بناکر انکي پوجا (ضرور ديکھيں)

    شيعوں کا حضرت علي? اور حضرت حسين? کے بُت بناکر انکي پوجا (شيعہ... ضرور ديکھيں – شيعوں کا حضرت علي? اور حضرت حسين? کے بُت بناکر شرکِ اکبر کا ارتکاب –
  7. محمد عامر یونس

    جب بھى بندہ گناہ كرے اور توبہ كرلے تو كيا اللہ تعالى توبہ قبول كرتا ہے، چاہے كئى بار ہو؟

    جب بھى بندہ گناہ كرے اور توبہ كرلے تو كيا اللہ تعالى توبہ قبول كرتا ہے، چاہے كئى بار ہو؟ اللہ تعالى اپنے بندے كو كب تك بخشتا ہے، جب كوئى بندہ گناہ سے توبہ و استغفار كرلينے كے بعد دوبارہ اسى گناہ كا مرتكب ہو اور پھر توبہ كر لے اور پھر كچھ عرصہ بعد وہى گناہ كر بيٹھے، اور اسى طرح ہوتا رہے، ميرا...
  8. محمد عامر یونس

    دیوبندی اور اہل حدیث میں کیا فرق ہے ؟

    دیوبندی اور اہل حدیث میں کیا فرق ہے ؟
  9. محمد عامر یونس

    ایک سابقہ بریلوی بریلویت سے بیزاری کا اظہار کرتے ہویۓ دین قرآن و حدیث قبول کر لیا - الحمدللہ

    ایک سابقہ بریلوی بریلویت سے بیزاری کا اظہار کرتے ہویۓ دین قرآن و حدیث قبول کر لیا - الحمدللہ
  10. محمد عامر یونس

    اصلی اہل حدیث کون

    شيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ سے درج ذيل سوال دريافت كيا گيا: ہمارے ساتھ شيعہ ملازمين بھى ہيں كيا ہم ان كے سلام كا جواب ديں، اور اسى طرح ہم انہيں مسجد ميں كاغذ پر نماز ادا كرتے ديكھتے ہيں تو كيا انہيں مسجد سے نكال ديں ؟ شيخ رحمہ اللہ كا جواب تھا: " آپ ان كے ساتھ وہى معاملہ كريں جو وہ...
  11. محمد عامر یونس

    اصلی اہل حدیث کون

    جب خوارج ظاہر ہوئے اور انہوں نے بدعات كرنا شروع كيں اور اپنى فكر اور سوچ سے مسلمانوں كى جماعت ميں تفرقہ ڈال ديا، اور انہوں جو كچھ بھى ايجاد كيا ليكن اس كے باوجود كسى ايك صحابى نے بھى انہيں مساجد سے نكالنے اور دور كرنے كا حكم نہ ديا، كيونكہ يہ مسجديں اللہ كا گھر ہيں جہاں اللہ كى ذكر بلند كرنے اور...
  12. محمد عامر یونس

    اصلی اہل حدیث کون

    نام سے پہلے @ کے ساتھ نام لکھیں جیسے ارسلان
  13. محمد عامر یونس

    منگيتر كا ايك دوسرے كو منگنى كى انگوٹھى پہنانا :

    منگيتر كا ايك دوسرے كو منگنى كى انگوٹھى پہنانا: مردوں كے ليے منگنى يا شادى كى انگوٹھى كا حكم كيا ہے اگر جائز ہے تو كيا سونے كے علاوہ كسى بھى معدنيات كى ہو سكتى ہے، اور وہ كونسى معدنيات ہيں جو مرد پہن سكتے ہيں ؟ الحمد للہ: مرد كے ليے سونے كى انگوٹھى وغيرہ پہننا كسى بھى حالت ميں جائز نہيں،...
  14. محمد عامر یونس

    مقتدی کا آمین بلند آواز سے کہنا

    آمین بالجہر: نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ''عن ابن عمر كان اذا كان مع الامام يقرأ بأم القرآن فأمن ا لناس أمن ابن عمرورأي تلك السنة''(صحیح ابن خزیمہ ج1 ص 287) صحیح بخاری میں تعلیقا روایت ہے کہ : عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ نے فرمایا ''آمین دعا ہے ' ابن زبیر اور ان کے مقتدیوں نے آمین کہی حتی...
  15. محمد عامر یونس

    مسلک اہلحدیث کا سنہرا اصول

    جزاک اللہ خیرا
  16. محمد عامر یونس

    کیا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ امام اور علیہ السلام لکھنا شیعیت ہے ؟

    بھائی آپ نے میری بات کا جواب نہیں دیا - بھائی آپ کو پتا ہے حق والی جماعت کون سی ہے مجھے بتائے میں اس کو قبول کر لیتا ہو -
  17. محمد عامر یونس

    کیا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ امام اور علیہ السلام لکھنا شیعیت ہے ؟

    صحیح بخاری میں شک کرنے والے کارد : میرے ایک شیعۃ دوست نے مجھ سے یہ سوال کیا کہ : ہم صحیح بخاری پرکس طرح اعتماد اور اس کے صحیح ہونے کا دعوی کریں حالانکہ امام بخاری رحمہ اللہ تعالی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کی چار صدی بعدوجود میں آۓ ؟ الحمد للہ: امام بخاری رحمہ اللہ تعالی کی وفات ( 256...
Top