• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    کیامحمدﷺحنفی،بریلوی یادیوبندی تھے؟کونسا فرقہ جنت میں؟ ضرور دیکھیۓ ★ [چاروں ائمہ رحمەالله کافتوٰی ] ★

    کیامحمدﷺحنفی،بریلوی یادیوبندی تھے؟کونسا فرقہ جنت میں؟ ضرور دیکھیۓ ★ [چاروں ائمہ رحمەالله کافتوٰی اورفرقہ واریت کیوں] ★ ●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۩ஜ▬▬▬▬▬▬● MashaAllah! ★Amazing Videos of Dr. Zakir Naik پلیز یہ ویڈیوز بھی ضرور دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ Share کریں ماشأالله! ڈاکٹر ذاکرنائیک %100 پکا حنفی،...
  2. محمد عامر یونس

    متعہ اور حلالہ میں مدت طے کرنا !!!

    طلاق کے شرعی طریقے سے اعراض کا نتیجہ ہر سال 1200 افراد ''حلالہ'' کے لیے فتویٰ حاصل کر تے ہیں قومی روزنامے کی رپورٹ 50 فیصد لوگ حلالہ کے قبیح عمل میں مدارس کے اساتذہ اور ائمہ کا تعاون چاہتے ہیں ' بعض مفتیوں نے اپنے اداروں میں عوام کو حلالے کی سہولت بھی فراہم کی ہوئی ہے غلطی مرد سے سر زد ہو...
  3. محمد عامر یونس

    متعہ اور حلالہ میں مدت طے کرنا !!!

    نکاح ٹوٹ گیا :اللہ انکو حقیقت سمجھنے کی توفیق عطافرمائے دونوں فقہ حنفی کے ماننے والے مقلد ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اِسلام یا مسلک پرستی ـــــ فیصلہ اور ایمان آپکا اپنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے ایمان والو الله سے ڈرتے رہو...
  4. محمد عامر یونس

    متعہ اور حلالہ میں مدت طے کرنا !!!

    لو جی مفتی صاحب کا فتوی بھی سن لو:حلالہ کیلئےمیری خدمات حاضرھیں استغفراللہ العظیم:اناللہ واناالیہ راجعون:::
  5. محمد عامر یونس

    متعہ اور حلالہ میں مدت طے کرنا !!!

    بھائی آپ کو میں نے پروف دیا ھے آپ ہی کہ گھر سے یہ کوئی عام بندہ نہیں بلکہ آپ کہ انور شاہ کشمیری کہ پوتے ہیں جنھوں نے حق بیان کیا ہے کہ حلالہ کے لئے بنوری ٹاون میں با قاعدہ کمرے جہاں طلاق یافتہ عورتوں کا حلالہ کیا جاتا ہے -
  6. محمد عامر یونس

    متعہ اور حلالہ میں مدت طے کرنا !!!

    طلاق کا مسئلہ: برطانیہ میں عورتیں حلالہ کے نام پر عصمت لٹا بیٹھتی ہیں...
  7. محمد عامر یونس

    متعہ اور حلالہ میں مدت طے کرنا !!!

    بھائی اس لکچر کو پورا سنے انھوں نے اس تقریر میں بتایا ہے کہ بنوری ٹاون میں حلالہ کرنے کہ لئے باقاعدہ کمرے بنائے ھوئے ہیں کیا اب بھی آپ انکار کرے گے میں اہلحدیث کیوں ہوا؟ لکچرار: سيد عتيق الرحمن كاشميري نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں ایک ایسے دیوبندی شخص کی...
  8. محمد عامر یونس

    متعہ اور حلالہ میں مدت طے کرنا !!!

    جب حقیقت واضح ھو جائے تو اس کو آپ لوگ جھوٹ کہتے ھو آئے آپ کو آپ کہ گھر سے ہی ثبوت دیتا ھو۔
  9. محمد عامر یونس

    متعہ اور حلالہ میں مدت طے کرنا !!!

    بھائی آپ یہ بتائے کیا آپ لوگوں کہ ہاں حلالہ کی مدت طے نہیں کی جاتی کیا اس عورت کے نکاح میں پہلے سے طلاق طے نہیں ھوتی کیا ایک یا دو دن بعد مرد اس عورت کو چھوڑ نہیں دیتا بھائی یہ حقیقت ہے آپ اس سے منھ نہیں چرا سکتے -
  10. محمد عامر یونس

    متعہ اور حلالہ میں مدت طے کرنا !!!

    بھائی آپ مانے نہ مانے لیکن یہ حقیقت ہے کہ جب کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک مجلس میں تین طلاق دے دیتا ہے تو لوگ اسے حلالہ سے بچانے کہ لئے اھل حدیث عالم کے پاس بھیجتے ہیں تا کہ ان دونوں کا گھر بس جائے جب ان پر حق واضح ھوتا ہے کہ ایک مجلس میں دی گئی تین طلاق قرآن و حدیث میں ایک شمار ھوتی ہے جس سے ان کا...
  11. محمد عامر یونس

    کيا انسان کو مرنے سے پہلے موت کے وقت کا احساس ہوسکتا ہے؟

    کيا انسان کو مرنے سے پہلے موت کے وقت کا احساس ہوسکتا ہے؟ ميرا بھائي خوفناک ٹريفک حادثہ ميں فوت ہوگيا ہے، اسکي عمر ابھي اٹھارہ سال تھي، ہميں اس سے بہت زيادہ محبت ہے، ہم چاہتے ہيں کہ اسکي آخرت کيلئے کچھ کر ديں، تو کيا ہم کوئي ايسا عمل کر سکتے ہيں؟ کيا اللہ تعالي ہمارے اعمال کو اسکے لئے قبول...
  12. محمد عامر یونس

    پڑوسیوں سے بدسلوکی کا انجام !!!

    پڑوسیوں سے بدسلوکی کا انجام !!!
  13. محمد عامر یونس

    ﺑﮩﻨﻮﮞ کے لیے ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ بات :

    ﺑﮩﻨﻮﮞ کے لیے ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ بات : ﺧﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﭘﮍﮬﺌﯿﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﮩﻦ ، ﺑﯿﭩﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﮭﺎﺋﯿﮟ ، ﺁﺝ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺑﺪﻥ ﺑﮕﮍﺗﮯ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ !!! ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﯽ ﺣﺪ ﺗﮏ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺮﺩ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﭘﺎﯾﺎ ، ﻭﮦ ﺑﮍﮮ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﮔﺌﯽ ۔ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﻭﺟﮧ ﺗﮭﯽ ۔ ﺍﻣﯽ ﺍﺑﻮ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻤﺎﻧﯽ ﻧﮯ...
  14. محمد عامر یونس

    یہ دنیا بھی کتنی عجیب ہے -------

    یہ دنیا بھی کتنی عجیب ہے -------
  15. محمد عامر یونس

    تمام مسلم امھ سے ایک درخواست !!!

    تمام مسلم امھ سے ایک درخواست !!!
  16. محمد عامر یونس

    زلزے کے جھٹکے یا خطرے کی گھنٹیاں !!!

    زلزے کے جھٹکے یا خطرے کی گھنٹیاں !!!
  17. محمد عامر یونس

    خیانت کرنے والے

    علم دین کو چھپانا سب سے بڑی خیانت ہے !!! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے علم کو چھپایا، قیامت کے دن اس کو آگ کی لگام پہنائی جائے گی۔ (طبرانی کبیر: ۱۰۶۸۹، عن ابن عباس رضی اللہ عنہ)
  18. محمد عامر یونس

    تحيۃ المسجد !!!

    كيا اگر امام يا مقتدى فجر كى سنتيں گھر ادا كر كے آئے تو مسجد ميں تحيۃ المسجد ادا كرے گا؟ سوال : كيا اگر امام يا مقتدى فجر كى سنتيں گھر ادا كر كے آئے تو مسجد ميں تحيۃ المسجد ادا كرے گا؟ الحمد للہ : اگر تو واقعہ ايسا ہى ہو جيسا سوال ميں بيان ہوا ہے تو اس كے مشروع ہے كہ جب وہ مسجد ميں داخل...
Top