الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہود نے اسلام اور مسلمانوں کی تذلیل کرنے کو یہ ایک مجسمہ بنایا ہے۔
جس میں سب سے نیچے ایک مسلمان کو سجدہ کرتا دکھایا گیا ہے اور اس کے اوپر ایک پادری کو بٹھایا گیا ہے پادری بھی دعائیہ انداز میں بیٹھا ہے۔
پھر ان بد بختوں نے یہیں بس نہیں کیا اس پادری کے اوپر ایک یہودی بنا دیا۔
اب اس مجسمے میں...
فرقہ بریلویہ کا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کو ظلی نبی ماننا:
اب بریلویوں کے اعلیٰ حضرت احمد رضا خان بریلوی کا عقیدہ ملاحظہ فرمائیں ،
لکھتے ہیں:
اس عبارت سے معلوم ہوا کہ احمد رضا خان بریلوی کے نزدیک شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کا مقام ، مرتبہ نبوت کا ظل ہے۔ ایک ہے مرتبہ نبوت اور ایک...
السلام علیکم !
تمام اہل توحید بھاہیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ فضیلتہ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کو معمولی فالج کا اٹیک ہوا ھے۔وہ اس وقت شفأ انٹرنیشل میں زیر علاج ہیں اور تیزی سے روبصحت ہیں ۔اور انھیں دل کاکوئی عارضہ نیہں ہے ۔ان کی صحت کے لیے دعا کی اپیل کی جاتی ہے۔براے مہربانی غلط...
سوال : اگر کوئی شخص روزہ، نماز اور دینی احکام کو بجالاتا ہے لیکن شرک میں بھی ملوت ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب :
اس کا حکم یہ ہے کہ وہ شرکیہ کام سے توبہ کرے کیوں کہ اگر حالت شرک میں اس کی موت ہوگئی تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا: جس نے اللہ کے ساتھ شریک ٹھرایا اس پر اللہ نے جنت حرام کردی ہے اور اس...
سوال : کیا اس طرح کہنا کہ جو اللہ چاہے اور رسول چائیں درست ہے؟
جواب :
اس طرح کا جملہ کہنا درست نہیں ہے بلکہ یہ شرکیہ جملہ ہے۔ حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: یوں نہ کہو کہ جو اللہ اور محمد ﷺ چاہیں بلکہ یوں کہو جو اللہ اکیلا چاہے۔
(شرح السنہ)
سوال : کیا اللہ کے علاوہ کسی اور کی قسم کھانا جائز اور درست ہے؟
جواب :
اللہ کے علاوہ کسی اور کی قسم کھانا جائز اور درست نہیں ہے۔ پہلے تو انسان کو قسم کھانے ہی سے پرہیز کرنی چاہئے اور اگر قسم کھانا ضروری ہے تو اللہ کی قسم کھانا چاہئے۔ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: جس کو قسم کھانی ہے وہ اللہ کی...
سوال : کیا اللہ کے علاوہ کسی اورکے نام پر ذبیحہ کیا جاسکتا ہے؟
جواب :
اللہ کے علاوہ کسی اور کے نام پر ذبیحہ پیش کرنا درست نہیں ہے۔ ابو طفیل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ علی رضی اللہ عنہ نے ایک کتاب نکالی جس میں یہ حدیث تھی کہ جس نے جانور کو غیر اللہ کے نام پر ذبح کیا اس پر اللہ کی لعنت ہے ۔...