الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
غم ہی غم:
یہ دونوں الم انگیز حادثے صرف چند دنوں کے دوران پیش آئے۔ جس سے نبی ﷺ کے دل میں غم و الم کے احساسات موجزن ہو گئے اور اس کے بعد قوم کی طرف سے بھی مصائب کا طومار بندھ گیا کیونکہ ابو طالب کی وفات کے بعد ان کی جسارت بڑھ گئی اور وہ کھل کر آپ ﷺ کو اذیت اور تکلیف پہنچانے لگے۔ اس کیفیت نے آپ ﷺ...
بزرگ آباء و اجداد کی ملت پر قائم رہے۔ اس لیے مکمل کامیابی نہ پا سکے۔ چنانچہ صحیح بخاری میں حضرت عباس ؓ بن عبد المطلب سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ سے دریافت کیا کہ آپ اپنے چچا کے کیا کام آ سکے؟ کیونکہ وہ آپ کی حفاظت کرتے تھے اور آپ کے لیے (دوسروں پر) بگڑتے (اور ان سے لڑائی مول لیتے) تھے۔ آپ نے...
غم کا سال
ابو طالب کی وفات:
ابو طالب کا مرض بڑھتا گیا اور بالآخر وہ انتقال کر گئے۔ ان کی وفات شعب ابی طالب کی محصوری کے خاتمے کے چھ ماہ بعد رجب ۱۰ نبوی میں ہوئی۔ (سیرت کے مآخذ میں بڑا اختلاف ہے کہ ابو طالب کی وفات کس مہینے میں ہوئی؟ ہم نے رجب کو اس لیے ترجیح دی ہے کہ بیشتر مآخذ کا اتفاق ہے کہ...
ابو طالب کی خدمت میں قریش کا آخری وفد
رسول اللہ ﷺ نے شعب ابی طالب سے نکلنے کے بعد پھر حسبِ معمول دعوت و تبلیغ کا کام شروع کر دیا اور اب مشرکین نے اگرچہ بائیکاٹ ختم کر دیا تھا لیکن وہ بھی حسب معمول مسلمانوں پر دباؤ ڈالنے اور اللہ کی راہ سے روکنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے تھے اور جہاں تک ابو طالب...
نے کہا: اچھا تو ایک آدمی اور موجود ہے۔ پوچھا: کون ہے؟ کہا: میں ہوں۔ زہیر نے کہا: اچھا تو اب تیسرا آدمی تلاش کرو۔
اس پر ہشام، مُطعم بن عدی کے پاس گیا اور بنو ہاشم اور بنو مطلب سے جو کہ عبد مناف کی اولاد تھے مطعم کے قریبی نسبی تعلق کا ذکر کر کے اسے ملامت کی کہ اس نے اس ظلم پر قریش کی ہم نوائی...
حرمت والے مہینوں کے علاوہ باقی ایام میں اشیائے ضرورت کی خرید کے لیے گھاٹی سے باہر نکلتے بھی نہ تھے اور پھر انہیں قافلوں کا سامان خرید سکتے تھے جو باہر سے مکہ آتے تھے لیکن ان کے سامان کے دام بھی مکے والے اس قدر بڑھا کر خریدنے کے لیے تیار ہو جاتے تھے کہ محصورین کے لیے کچھ خریدنا مشکل ہو جاتا تھا۔...
مکمل بائیکاٹ
ظلم و ستم کا پیمان:
جب مشرکین کے تمام حیلے ختم ہو گئے اور انہوں نے یہ دیکھا کہ بنی ہاشم اور بنی مطلب ہر چہ باداباد نبی ﷺ کی حفاظت اور بچاؤ کا تہیہ کیے بیٹھے ہیں تو وہ حیرت سے چکرا گئے اور بالآخر وادئ مُحصَّب میں خیفبنی کنانہ کے اندر جمع ہو کر آپس میں بنی ہاشم اور بنی مطلب کے خلاف...
زندگی میں اور دوہری سزا مرنے کے بعد چکھاتے۔ پھر آپ کو ہمارے مقابل کوئی مددگار نہ ملتا۔ ''
مشرکین کی حیرت، سنجیدہ غور و فکر اور یہود سے رابطہ:
مذکورہ بات چیت، ترغیبات، سودے بازیوں اور دست برداریوں میں ناکامی کے بعد مشرکین کے سامنے راستے تاریک ہو گئے۔ وہ حیران تھے کہ اب کیا کریں۔ چنانچہ ان کے ایک...
حاصل کر چکے ہوں گے۔ اس پر اللہ تعالیٰ سورہ نازل فرمائی جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ جسے تم لوگ پوجتے ہو اسے میں نہیں پوج سکتا۔ (ابن ہشام ۱/۳۶۲)
عبد بن حمید وغیرہ نے ابن عباسؓ سے روایت کی ہے کہ قریش نے کہا: اگر آپ ہمارے معبودوں کو تبرک کے طور پر چھوئیں تو ہم آپ کے معبود کی عبادت کریں گے اس پر پوری...
اس پتھر سے اس کا سر کچل دوں گا۔ اب اس کے بعد چاہے آپ لوگ مجھ کو بے یار و مددگار چھوڑ دیں چاہے میری حفاظت کریں اور بنو عبد مناف بھی اس کے بعد جو جی چاہے کریں۔ لوگوں نے کہا: نہیں واللہ! ہم تمہیں کبھی کسی معاملے میں بے یار و مدد گار نہیں چھوڑ سکتے، تم جو کرنا چاہو کر گزرو۔ چنانچہ صبح ہوئی تو ابو...
پر اپنی کتاب اتاری ہے اور مجھے حکم دیا ہے کہ میں آپ کو خوشخبری دوں اور ڈراؤں۔ لہٰذا میں نے آپ لوگوں تک اپنے رب کے پیغامات پہنچا دے اور آپ لوگوں کو نصیحت کر دی۔ اب اگر آپ لوگ میری لائی ہوئی بات قبول کرتے ہیں تو یہ دنیا اور آخرت میں آپ کا نصیب ہے اور اگر رد کرتے ہیں تو میں اللہ کے امر کا انتظار...
ہو سکتا ہے کوئی بات قبول کر لو۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ابو الولید کہو! میں سنوں گا۔ ابو الولید نے کہا:
بھتیجے! یہ معاملہ جسے تم لے کر آئے ہو اگر اس سے تم یہ چاہتے ہو کہ مال حاصل کرو تو ہم تمہارے لیے اتنا مال جمع کیے دیتے ہیں کہ تم ہم میں سب سے مالدار ہو جاؤ اور اگر تم یہ چاہتے ہو کہ اعزاز و...
حضرت صہیب بن سنان رومیؓ کا بیان ہے کہ حضرت عمرؓ مسلمان ہوئے تو اسلام پر دے سے باہر آیا، اس کی علانیہ دعوت دی گئی۔ ہم حلقے لگا کر بیت اللہ کے گرد بیٹھے، بیت اللہ کا طواف کیا، اور جس نے ہم پر سختی کی اس سے انتقام لیا اور اس کے بعض مظالم کا جواب دیا۔ (تاریخ عمر بن الخطاب لابن الجوزی)
حضرت ابنِ...
اس کے بعد مشرکین نے اس ارادے سے حضرت عمرؓ کے گھر پر ہلہ بول دیا کہ انہیں جان سے مار ڈالیں۔ چنانچہ صحیح بخاری میں حضرت ابن عمرؓ سے مروی ہے کہ حضرت عمر ؓ خوف کی حالت میں گھر کے اندر تھے کہ اس دوران ابو عَمرو عاص بن وائل سہمی آ گیا۔ وہ دھاری دار یمنی چادر کا جوڑا اور ریشمی گوٹے سے آراستہ کرتا زیب...
دین میں ہو تو؟ حضرت عمر ؓ کا اتنا سننا تھا کہ اپنے بہنوئی پر چڑھ بیٹھے اور انہیں بری طرح کچل دیا۔ ان کی بہن نے لپک کر انہیں اپنے شوہر سے الگ کیا تو بہن کو ایسا چانٹا مارا کہ چہرہ خون آلود ہو گیا۔ ابن اسحاق کی روایت ہے کہ ان کے سر میں چوٹ آئی۔ بہن نے جوش غضب میں کہا: عمر! اگر تیرے دین کے بجائے...
وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ ۚ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ ﴿٤٢﴾ تَنزِيلٌ مِّن رَّبِّ الْعَالَمِينَ ﴿٤٣﴾ (۶۹: ۴۲ تا۴۳)۔۔اخیر سورۃ تک
''یہ کسی کاہن کا قول بھی نہیں۔ تم لوگ کم ہی نصیحت قبول کرتے ہو۔ یہ اللہ رب العالمین کی طرف سے نازل کیا گیا ہے۔''
حضرت عمرؓ کا بیان ہے کہ اس وقت میرے دل میں اسلام جاگزیں ہو...
اللّٰھم أعز الاسلام بأحب الرجلین الیک؛ بعمر بن الخطاب أو بأبی جھل بن ھشام
''اے اللہ! عمر بن خطاب اور ابو جہل بن ہشام میں سے جو شخص تیرے نزدیک زیادہ محبوب ہے اس کے ذریعے سے اسلام کو قوت پہنچا۔''
(اللہ نے یہ دعا قبول فرمائی اور حضرت عمر ؓ مسلمان ہو گئے) اللہ کے نزدیک ان دونوں میں زیادہ محبوب...
21- بَاب ثَلاثٍ مَنِ ادَّانَ فِيهِنَّ قَضَى اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَنْهُ
۲۱- باب: جو کوئی تین چیزوں کی وجہ سے مقروض ہوجائے تو اللہ تعالی اس کا قرض اداکرادے گا
2435- حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ وَعَبْدُالرَّحْمَنِ الْمُحَارِبِيُّ وَأَبُوأُسَامَةَ وَجَعْفَرُ بْنُ...