الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا ناصر بھائی
بہت اچھے آپ یونہی ٹرائی کرتے رہیں آپ اچھے ڈیزائنر بن سکتے ہیں ان شاءاللہ
گزارش ہے کہ ہر فائل کے پیج کا مختلف کونا مڑا ہوا ہونا چاہیے۔اس کے لیے آپ میرے ٹیوٹوریل ملاحظہ کریں اردو مجلس اور صراط الہدی پر۔
السلام علیکم
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
ماشاءاللہ،جزاک اللہ خیرا بھائی جان حیدر
بھائی جان حیدر یہ بھی لسٹ میں شامل کر لیں۔
توحید و شرک کی حقیقت قرآن و حدیث کی روشنی میں
میں ساری کتابوں کی بات نہیں کر رہا صرف قرآن اور احادیث مبارکہ کی کتابوں کی بات کر رہا ہوں۔میری بات کو غور سے پڑھیں۔اگر کتاب و سنٹ ڈاٹ کام کی شہرت مقصود ہے تو وہ اور کتابوں پر لکھ کر کی جا سکتی ہے قرآن اور احادیث مبارکہ کی کتابوں پر لکھنا لازمی نہیں۔
اور اس کے ساتھ ایک بات اور بھی سمجھا دیں جیسا...
جزاک اللہ خیرا
آپ محمد عدنان بھواروی صاحب کو بتادیں کہ انہوں نے کتاب میں غلطیاں کی ہیں۔ نئے ایڈیشن میں تبدیلی کریں تاکہ میں ان کی غلطیوں کو ٹائپ کر کے خود گناہ گار نہ ہوں۔یہ قرآن کا معاملہ ہے۔
السلام علیکم
"حضرت جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جو شخص صبح اور مغرب کی نمازوں کے بعد کلام کرنے سے پہلے سو مرتبہ درود پڑھ لے تو اللہ تعالیٰ اس کی ١٠٠ ضرورتیں پوری فرماتا ہے ۔٣٠ دنیا میں اور ٧٠ آخرت میں"۔(سنن النسائی)
حدیث کی سند بتائیں۔حدیث میں تو درود پڑھنے کا بہت زیادہ فائدہ ہے۔