• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم خاندانِ نبوت ولادت با سعادت نشو و نما

    عبدالمطلب کے کل دس بیٹے تھے جن کے نام یہ ہیں : حارِث، زُبیر، ابو طالب، عبد اللہ، حمزہ ؓ ، ابو لَہَب، غَیْدَاق، مقوم، صفار اور عباس ؓ بعض نے کہا ہے کہ گیارہ تھے۔ ایک کا نام قثم تھا اور بعض اور لوگوں نے کہا ہے کہ تیرہ تھے۔ ایک کا نام عبد الکعبہ اور ایک کا نام حجل تھا۔ لیکن دس کے قائلین کہتے ہیں...
  2. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم خاندانِ نبوت ولادت با سعادت نشو و نما

    کیا جاتا تو بیٹھ جاتا۔ اسی دوران اللہ نے چڑیوں کا ایک جھنڈ بھیج دیا، جس نے لشکر پر ٹھیکری جیسے پتھر گرائے اور اللہ نے اسی سے انہیں کھائے ہوئے بھس کی طرح بنا دیا۔ یہ چڑیاں ابابیل جیسی تھیں۔ ہر چڑیا کے پاس تین تین کنکریاں تھیں، ایک چونچ میں اور دو پنجوں میں، کنکریاں چنے جیسی تھیں، مگر جس کو لَگ...
  3. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم خاندانِ نبوت ولادت با سعادت نشو و نما

    بیت اللہ کے تعلق سے عبد المطلب کے ساتھ دو اہم واقعات پیش آئے۔ ایک چاہِ زَمزَم کی کھدائی کا واقعہ اور دوسرے فِیل کا واقعہ۔ چاہِ زَمزَم کی کھدائی: پہلے واقعہ کا خلاصہ یہ ہے کہ عبد المطلب نے خواب دیکھا کہ انہیں زمزم کا کنواں کھودنے کا حکم دیا جا رہا ہے اور خواب ہی میں انہیں اس کی جگہ بھی بتائی گئی۔...
  4. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم خاندانِ نبوت ولادت با سعادت نشو و نما

    جب مطلب کی وفات ہو گئی تو نوفل نے عبد المطلب کے صحن پر غاصبانہ قبضہ کر لیا۔ عبد المطلب نے قریش کے کچھ لوگوں سے اپنے چچا کے خلاف مدد چاہی، لیکن انہوں نے یہ کہہ کر معذرت کر دی کہ ہم تمہارے اور تمہارے چچا کے درمیان دخیل نہیں ہو سکتے۔ آخر عبد المطلب نے بنی نجار میں اپنے ماموں کو کچھ اشعار لکھ بھیجے،...
  5. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم خاندانِ نبوت ولادت با سعادت نشو و نما

    خانوادہ: نبی ﷺ کا خانوادہ اپنے جَدِّ اعلیٰ ہاشم بن عبد مناف کی نسبت سے خانوادۂ ہاشمی کے نام سے معروف ہے، اس لیے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ ہاشم اور ان کے بعد کے بعض افراد کے مختصر حالات پیش کر دیے جائیں۔ ہاشم:... ہم بتا چکے ہیں کہ جب عبد مناف اور بنو عبد الدار کے درمیان عہدوں کی تقسیم پر مصالحت ہو...
  6. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم خاندانِ نبوت ولادت با سعادت نشو و نما

    خاندانِ نبوت نسب : نبی ﷺ کا سلسلۂ نسب تین حصوں پر تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ ایک وہ حصہ جس کی صحت پر اہل سِیر اور ماہرینِ انساب کا اتفاق ہے۔ یہ عدنان تک مُنْتہی ہوتا ہے۔ دوسرا حصہ جس میں اہل سیر کا اختلاف ہے کسی نے توقف کیا ہے اور کوئی قائل ہے۔ یہ عدنان سے اوپر ابراہیم علیہ السلام تک منتہی ہوتا ہے۔...
  7. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    29- بَاب السَّوْمِ ۲۹- باب: مول بھاؤ کرنے کا بیان 2204- حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ، حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ شَبِيبٍ، عَنْ عَبْدِاللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ ابْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ قَيْلَةَ أُمِّ بَنِي أَنْمَارٍ؛ قَالَتْ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ فِي بَعْضِ عُمَرِهِ عِنْدَ...
  8. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    28- بَاب السَّمَاحَةِ فِي الْبَيْعِ ۲۸- باب: خرید و فروخت میں نرمی اور آسانی برتنے کا بیان۱؎ وضاحت۱؎: یعنی ذرا ذرا سی چیز یا قیمت کے لئے تقاضا اور سختی نہ کرنا، اگر بیچنے والا ہو تو قیمت میں کچھ کم کر دے تب بھی قبول کر لینا، اگر خریدنے والا ہو اور مال میں کچھ کمی ہو تو تکرار نہ کرنا، لے لینا،...
  9. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    27- بَاب مَنْ كَرِهَ أَنْ يُسَعِّرَ ۲۷- باب: قیمت مقرر کرنے کی کراہت کا بیان 2200 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ قَتَادَةَ وَحُمَيْدٌ وَثَابِتٌ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ؛ قَالَ: غَلا السِّعْرُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ،...
  10. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    62- بَاب الإِقَالَةِ ۲۶- باب: بیع فسخ کرنے کا بیان۱؎ وضاحت۱؎: جب بیع اختیار کے ساتھ مشروط ہو تو جس کو اختیار دیا گیا ہو اس کو فسخ کا اختیار حاصل ہوتا ہے، اگر دونوں کے پاس بیع توڑ دینے کا اختیار ہو تو دونوں کو اس کے فسخ اختیار ہو گا، لیکن اگر اختیار کی مدت گزر جائے، یا اختیار کی شرط نہ ہو تو بیع...
  11. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    25- بَاب بَيْعِ الْمُزَايَدَةِ ۲۵- باب: نیلام (بولی) کا بیان 2198 - حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا الأَخْضَرُ بْنُ عَجْلانَ، حَدَّثَنَا أَبُوبَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَجُلا مِنَ الأَنْصَارِ جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ...
  12. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    24- بَاب النَّهْيِ عَنْ شِرَاءِ مَا فِي بُطُونِ الأَنْعَامِ وَضُرُوعِهَا وَضَرْبَةِ الْغَائِصِ ۲۴- باب: جانوروں کے پیٹ اور تھن میں جو ہو اس کی بیع یا غوطہ خور کے غوطہ کی بیع ممنوع ہے 2196 - حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا جَهْضَمُ بْنُ...
  13. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    23- بَاب النَّهْيِ عَنْ بَيْعِ الْحَصَاةِ وَبَيْعِ الْغَرَرِ ۲۳- باب: بیع حصاۃ اور بیع غرر ممنوع ہے 2194- حَدَّثَنَا مُحْرِزُ بْنُ سَلَمَةَ الْعَدَنِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُالْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عُبَيْدِاللَّهِ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ؛ قَالَ: نَهَى...
  14. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    22- بَاب بَيْعِ الْعُرْبَانِ ۲۲- باب: بیعانہ کا حکم 2192- حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، قَالَ: بَلَغَنِي عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَهَى عَنْ بَيْعِ الْعُرْبَانِ۔ * تخريج: د/البیوع ۶۹ (۳۵۰۲)، (تحفۃ...
  15. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    21- بَاب إِذَا بَاعَ الْمُجِيزَانِ فَهُوَ لِلأَوَّلِ ۲۱- باب: جب دو بااختیار شخص کسی چیز کو بیچیں تو پہلے بیچنے والے کی بات معتبر ہو گی ۱؎ وضاحت۱؎: جیسے موکل اور وکیل دونوں نے علیحدہ علیحدہ کوئی سامان بیچا، یا دو شریکوں میں سے ہر ایک نے الگ الگ ایک مال کو بیچ دیا، اور ایک کی دوسرے کو خبر نہ تھی...
  16. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    20- بَاب النَّهْيِ عَنْ بَيْعِ مَا لَيْسَ عِنْدَكَ وَعَنْ رِبْحِ مَا لَمْ يُضْمَنْ ۲۰- باب: جو چیز پاس میں نہ ہو اس کا بیچنا اور جس چیز کا ضامن نہ ہو اس میں نفع لینا منع ہے 2187- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ...
  17. محمد نعیم یونس

    محدث فورم کے ایک رکن کا انتقال پر ملال!!!

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ وَلَهُ مَا أَعْطَى وَكُلٌّ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمَىً فَلَنصْبِرْ وَلْنحْتَسِبْ
  18. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    19- بَاب الْبَيِّعَانِ يَخْتَلِفَانِ ۱۹- باب: خرید نے والے اور بیچنے والے کے درمیان اختلاف ہو جائے تو وہ کیا کریں؟ 2186- حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، قَالا: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَنْبَأَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِالرَّحْمَنِ،...
  19. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    18- بَاب بَيْعِ الْخِيَارِ ۱۸- باب: اختیاری خریداری کا بیان 2184 - حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، وَأَحْمَدُ بْنُ عِيسَى الْمِصْرِيَّانِ، قَالا: حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللَّهِ؛ قَالَ: اشْتَرَى...
  20. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    17- بَاب الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَفْتَرِقَا ۱۷- باب: بیچنے اور خرید نے والے جب تک ایک دوسرے سے الگ نہ ہو جائیں دونوں کو بیع فسخ کرنے کا اختیار ہے۱؎ وضاحت۱؎: خریداری مکمل ہونے کے بعد طرفین کو بیع فسخ کرنے کا اختیار ہو گا، اس اختیار کو اختیار مجلس کہتے ہیں، یعنی جب تک بیچنے والے اور...
Top