• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    کوئی آگے نکلے تو ہم کیوں پیچھے رہیں

    آمین یا رب العالمین۔ جزاک اللہ خیرا یا اختی۔ اللہ تعالی آپ کے نیک اعمال قبول کرے۔ آمین۔
  2. محمد نعیم یونس

    کوئی آگے نکلے تو ہم کیوں پیچھے رہیں

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ آمین یا رب العالمین۔ جزاک اللہ خیرا ساجد بھائی۔ اللہ تعالی آپ کو ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہنستا مسکراتا رکھے اور آپ کے لیے دنیا و آخرت کی بھلائیاں جمع کردے۔آمین۔
  3. محمد نعیم یونس

    متقین

    متقین إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَّقِينَ ‎﴿٤﴾ (التوبہ) "بے شک اللہ تعالیٰ متقین کو پسند کرتا ہے۔" تقویٰ: "رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سینہ کی طرف تین مرتبہ اشارہ کر کے فرمایا: "التَّقْوَى هَاهُنَا" "تقویٰ یہاں ہے۔" روایت کے دوسرے الفاظ حسب ذیل ہیں: "لَا تَحَاسَدُوا، وَلَا تَنَاجَشُوا،...
  4. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم عرب حکومتیں اور سرداریاں

    سیاسی حالت جزیزۃ العرب کی حکومت اور حکمرانوں کا ذکر ہو چکا۔ بیجانہ ہو گا کہ اب ان کے کسی قدر سیاسی حالات بھی ذکر کر دیے جائیں۔ جزیرۃ العرب کے وہ تینوں سرحدی علاقے جو غیر ممالک کے پڑوس میں پڑتے تھے ان کی سیاسی حالت سخت اضطراب و انتشار اور انتہائی زوال و انحطاط کا شکار تھی۔ انسان، مالک اور غلام یا...
  5. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم عرب حکومتیں اور سرداریاں

    بقیہ عرب کی سرداریاں ہم پچھلے صفحات میں قحطانی اور عدنانی قبائل کے ترکِ وطن کا ذکر کر چکے ہیں اور بتلا چکے ہیں کہ پورا ملک عرب ان قبائل کے درمیان تقسیم ہو گیا تھا۔ اس کے بعد ان کی امارتوں اور سرداریوں کا نقشہ کچھ یوں تھا کہ جو قبائل حِیرہ کے ارد گرد آباد تھے انہیں حکومت حیرہ کے تابع مانا گیا...
  6. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم عرب حکومتیں اور سرداریاں

    حجاز کی امارت یہ بات تو معلوم ہے کہ مکہ میں آبادی کا آغاز حضرت اسماعیل علیہ السلام سے ہوا۔ آپ نے ۱۳۷ سال کی عمر پائی۔ (پیدائش، مجموعہ بائیبل ۲۵:۱۷، تاریخ طبری ۱/۳۱۴، ایک دوسرے قول کے مطابق ۱۳۰ سال میں وفات پائی۔ طبری ایضاً و یعقوبی ۱/۲۲۲) اور تاحیات مکہ کے سربراہ اور بیت اللہ کے متولی رہے۔ آپ کے...
  7. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم عرب حکومتیں اور سرداریاں

    شام کی بادشاہی جس زمانے میں عرب قبائل کی ہجرت زورں پر تھی قبیلہ قضاعہ کی چند شاخیں حدود شام میں آ کر آباد ہو گئیں۔ ان کا تعلق بنی سلیم بن حلوان سے تھا اور ان ہی میں ایک شاخ بنو ضجعم بن سلیم تھی، جسے ضَجَاعِمہ کے نام سے شہرت ہوئی۔ قُضاعہ کی ایک شاخ کو رومیوں نے صحرائے عرب کے بدوؤں کی لوٹ مار...
  8. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم عرب حکومتیں اور سرداریاں

    حِیرہ کی بادشاہی عراق اور اس کے نواحی علاقوں پر کوروش کبیر (خورس یا سائرس ذو القرنین ۵۵۷ ق م - ۵۲۹ ق م ) کے زمانے ہی سے اہل فارس کی حکمرانی چلی آ رہی تھی۔ کوئی نہ تھا جو ان کے مد مقابل آنے کی جرأت کرتا۔ یہاں تک کہ ۳۲۶ ق م میں سکندر مَقدونی نے دارا اوّل کو شکست دے کر فارسیوں کی طاقت توڑ دی۔ جس...
  9. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم عرب حکومتیں اور سرداریاں

    یمن کی بادشاہی عرب عاربہ میں سے جو قدیم یمانی قوم معلوم ہو سکی وہ قوم سبا ہے اور (عراق) سے جو کتبات برآمد ہوئے ہیں ان میں ڈھائی ہزار سال قبل مسیح اس قوم کا ذکر ملتا ہے، لیکن اس کے عروج کا زمانہ گیارہ صدی قبل مسیح سے شروع ہوتا ہے۔ اس کی تاریخ کے اہم ادوار یہ ہیں: ۱۳۰۰ ق م سے ۶۵۰ ق م تک کا دور...
  10. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم عرب حکومتیں اور سرداریاں

    عرب حکومتیں اور سرداریاں اسلام سے پہلے عرب کے جو حالات تھے ان پر گفتگو کرتے ہوئے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ وہاں کی حکومتوں، سرداریوں اور مذاہب و اَدیان کا بھی ایک مختصر سا خاکہ پیش کر دیا جائے تاکہ ظہورِ اسلام کے وقت جو پوزیشن تھی وہ بآسانی سمجھ میں آ سکے۔ جس وقت جزیرۃ العرب پر خورشیدِ اسلام کی...
Top