الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لو جی محدث فورم پر تو پورا قرآن مجید کا عربی متن پوسٹ کر چکے ہیں حافظ محمد عمر بھائی۔مجھے اب پتہ چلا۔
یہ تو آسانی ہو گئی۔جزاک اللہ خیرا حافظ محمد عمر بھائی۔
اس تھریڈ کو "مثبت"(سٹیکی)کر دیں۔
السلام علیکم
شاکر بھائی جان یہ فائل تو میری مطلوبہ فائل نہیں ہے میں نے ابھی چیک کی ہے۔اس میں چار فائلیں ہیں جن میں ایک عربی متن ہے اور تین فائلوں میں مختلف تین شخصیات کے تین اردو تراجم والی فائلیں ہیں۔اور پھر یہ فائلیں بھی مائیکرو سافٹ ایکسل کی ہیں جن سے کاپی پیسٹ میں بھی مشکل ہوتی ہے۔بھائی مجھے...