الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین ثمہ آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے نیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین۔
اور اللہ سے دعا ہے کہ مجھ سے روٹھے ہوئے میرے چند اہل توحید بہن بھائی مان جائیں آمین۔
السلام علیکم
بھائی باون تولے چاندی کی قیمت پر زکوۃ کا نصاب ہے مثلا اگر باون تولے چاندی کی قمیت ساٹھ ہزار ہے تو زکوۃ کا نصاب بن جائے گا۔اور سونا جس کی قیمت آپ پچاس ہزار روپے فی تولے کے حساب سے لگا لیں تو ساڑھے تین لاکھ روپے بنیں گے۔اور ساڑھے تین لاکھ روپے ہوں تو زکوۃ کا نصاب بنے گا۔اس بارے میں...
جزاک اللہ خیرا عادل سہیل بھائی جان
جمعے کے دن عید ہو تو جمعہ نماز کی رخصت موجود ہے لیکن شیخ ابن باز کا فتوی جو پروفیسر ڈاکٹر فضل الہی نے اپنی کتاب مسائل عیدین میں نقل کیا ہے وہ یہ ہے کہ "جمعہ چھوڑنے والا شخص ظہر کی نماز اکیلے یا جماعت کے ساتھ پڑھے گا۔"
اس بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟
جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی جان
میں کنفیوز ہو گیا کہ کہاں تھریڈ پوسٹ کروں اس لئے اس سیکشن میں پوسٹ کر دیا۔آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے مطلوبہ سیکشن کا بتا دیا۔اب ان تھریڈز کو احادیث مبارکہ والی کٹیگری میں موو کر دیں۔جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا عادل سہیل بھائی
آپ لوگ اس بات کو اتنا سنجیدہ نہ لیں۔میرے اور رفیق بھائی کے مابین کوئی تلخی نہیں ۔الحمدللہ
میں نے جس انداز میں لکھا اس کو رفیق بھائی سمجھ گئے اور اسی انداز میں ہی انہوں نے ایک معقول سا جواب دیا جس کو میں سمجھ گیا۔بس اتنی سی بات تھی۔
شاکر بھائی،
جیسے مجھے آپ کا انداز تنقیدی لگا(غلط فہمی کی بنا پر).لہٰذا میری طرف سے بھی خوش دلی سے معذرت قبول فرمائیں۔
ہم نے اپنی غلط فہمیاں دور کر لی۔الحمدللہ