• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر میں :

    ١۔عوام الناس کسی حدیث کے صحیح یا ضعیف قرار دینے میں ماہرین فن یعنی محدثین عظام کے متبع ہوتے ہیں۔یہ واضح رہے کہ اتباع اور تقلید میں فرق ہے۔ اتباع کا معنی ومفہوم دلیل کی بنیاد پر کسی کی پیروی کرنا ہے جبکہ تقلید کا معنی ومفہوم بغیر دلیل کسی کی پیروی کرنا ہے۔
  2. م

    احادیث کا علم

    السلام علیکم مجھے احادیث کو جمع کرنے ،حفاظت کرنے اور راویوں کے حالات زندگی اور احادیث کے بارے میں کوئی علمی کتاب چاہیے جس سے معلومات میں اضافہ ہو سکے۔شکریہ
  3. م

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    کثرت قلت معیار نہیں ہوتی معیار وہ ہے جو حق پر ہے۔ قرآن کی ایک آیت کا مفہوم ہے قرآن کی ایک آیت کا مفہوم ہے جہاد میں مسلمانوں کی تعداد تھی جب کہ کفار کی
  4. م

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    جزاک اللہ خیرا شاہد نزیر بھائی۔بہت زبردست۔اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین۔آپ کا جواب پڑھ کر دل خوش ہو گیا۔ "ٹھوس" نہیں بھائی "ٹھیس"
  5. م

    گری پڑی چیزیں

    ویسے حیدر بھائی جان سے گزارش ہے کہ یہاں لفظ "بھائی" کی جگہ "ممبر" یا "رکن" لکھ دیں۔کیونکہ یہ پابندی بھائیوں پر نہیں بلکہ بہنوں پر بھی ہے۔ورنہ بھائی ایک دن میں ایک سوال کریں گے بہنیں تو ایک سے زائد سوال بھی کر سکیں گی۔
  6. م

    گری پڑی چیزیں

    میں محدث فورم کی انتظامیہ سے معذرت کرتا ہوں کہ میں نے اصول و ضوابط سوالات جوابات کے تھریڈ میں نیا بننے والا اصول اصول نمبر ٦ نہیں دیکھا تھا اس وجہ سے ایک دن میں دس سوال پوسٹ کر دیے۔لیکن اب معلوم ہو گیا ہے کہ ایک دن میں ایک سوال کرنا ہے لہذا آئندہ خیال رکھوں گا ان شاءاللہ۔
  7. م

    گری پڑی چیزیں

    کھانے کی کوئی چیز نیچے گری پڑی ہو تو کیا اس کو اٹھا کر کسی اوپر جگہ رکھنا جائز ہے؟اور اسی طرح اکثر اخبارات نیچے گرے پڑے ہوتے ہیں جن میں اللہ تعالیٰ کا نام ہوتا ہے تو کیا اگر جان بوجھ کر نہ بھی اٹھائین تو گناہ ہوتا ہے۔کیونکہ اکثر کو تو اٹھاتے ہیں لیکن کسی کسی کو نہیں بھی اٹھا پاتے تو کیا گناہ...
  8. م

    سورہ الکہف

    کیا سورہ الکہف جمعرات کی رات پڑھ سکتے ہیں یعنی دن جمعرات کا اور رات جمعہ کی۔کیونکہ مغرب کی اذان کے بعد اسلامی تاریخ بدل جاتی ہے؟
  9. م

    کیا خو دکشی کرنے والا شخص ہمیشہ کے لیے جہنم میں رہے گا۔

    کیا خو دکشی کرنے والا شخص ہمیشہ کے لیے جہنم میں رہے گا۔فرض کریں ایک شخص کسی کو گولی مار رہا ہو دوسرا اس کو بچانے کے لیے آگے آ جائے اور گولی اسے لگ جائے تو کیا دوسرے نے خودکشی کی؟اور اگر کوئی ایسا گناہ کرتا ہے جس سے اس کو بیماریاں لگ جاتیں ہیں مثلا۔خون کا نہ بننا۔کینسر۔اور وہ مر جائے تو کیا یہ...
  10. م

    شیطان سے بچنے کا کیا طریقہ ہے؟

    شیطان کے بہکاوے سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔شیطان زہن میں گندے گندے خیالات ڈالتا ہے۔اس سے کیسے بچا جائے خصوصا نماز کے وقت خیال آ جائیں تو کیسے بچا جا ئے شیطان مردود سے؟
  11. م

    رات کو سورۃ الملک پڑھنا

    رات کو سونے سے پہلے سورت الملک پڑھنا اور اس کی فضیلت حدیث سے ثابت ہے۔میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا عشاء کے بعد بھی پڑھ سکتے ہیں یعنی مسجد میں نماز پڑھنے کے بعد پڑھ لینا؟
  12. م

    دنیاوی چیزیں

    کیا اللہ تعالیٰ سے دنیاوی چیزیں نام لے کر مانگی جا سکتی ہیں۔مثلا کار،یا کوئی اور دنیاوی ضرورت کی چیز وغیرہ۔کیونکہ عطا کرنے والا صرف اللہ تعالیٰ ہے اللہ کے سوا کوئی خزانے عطا کرنے والا نہیں۔
  13. م

    جوانی کا عرصہ

    ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ سات قسم کے لوگ قیامت کے دن اللہ کے عرش کے سائے میں ہوں گے جس دن اللہ کے عرش کے سائے کے سوا کوئی سایہ نہ ہو گا ۔ان خوش نصیبوں میں سے ایک وہ ہے جو جوانی میں اللہ کی عبادت کرتا ہے تو میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ جوانی کا عرصہ کتنا ہوتا ہے؟
  14. م

    معوذتین پڑھ کر جسم پر ہاتھ پھیرنا

    رات کو معوزتین پڑھ کر جو جسم پر ہاتھ پھیرنے میں کیا مخصوص جگہوں پر بھی ہاتھ پھیرنا جائز ہے ۔مثلا شرمگاہ یا پاوں؟
  15. م

    بھوک اور نیند کی حالت میں نماز

    اگر بھوک لگی ہو یا نیند آ رہی ہو اور نماز کا بھی وقت ہو گیا ہو تو کیا پہلے نماز پڑھنی چاہیے یا کھا پی کر نماز پڑھیں یا پہلے سو لیں پھر اٹھ کر نماز پڑھیں؟
  16. م

    زمین پر اگر لقمہ گر جائے تو کیا اٹھا کر کھا لینا چاہیے یا نہیں؟

    زمین پر اگر لقمہ گر جائے تو کیا اٹھا کر کھا لینا چاہیے یا نہیں؟
  17. م

    خواتین کے لئے اس فورم پر الگ section بنایا جائے

    آفتاب بھائی اور عامر بھائی دونوں نے اچھی باتیں کہیں۔
  18. م

    ایک سوال

    جزاک اللہ خیرا
Top