الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
كلمة فضيلة الدكتور مقتدى حسن بن محمد ياسين الأزهري -حفظه الله -
وكيل الجامعة السلفية (بنارس، الهند)
وعضو اللجنة التنفيذية في جميعة أهل الحديث المركزية لعموم الهند
الحمد لله رب العالمين، والصلاة والسلام على رسوله الكريم، وعلى آله وصحبه أجمعين، أما بعد:
فلا يخفى أن مشروع...
نماذج من انطباعات
أهل العلم والدعوة والتعليم
عن مشروع نقل علوم السلف إلى لغات الهند
تحت إشراف مؤسسة دار الدعوة التعليمية الخيرية
كلمة فضيلة الشيخ الدكتور عبدالعزيز بن محمد السعيد -حفظه الله-
رئيس الجمعية العلمية السعودية للسنة و علومها
و عضو هيئة التدريس بكلية أصول الدين بجامعة الإمام محمد بن...
تاثرات مولانا رفیق احمد سلفی رکن مجلس علمی
الحمد للہ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علی خیر خلقہ محمد و آلہ وصحبہ أجمعین، أما بعد:
بگیر ایں ہمہ سرمایۂ بہار از من
کہ گل بدست تو از شاخ تازہ تر ماند
سنن أبی داود (اردو) کی اشاعت کے بعدسنن ابن ماجہ (اردو) کی شکل میں تین ضخیم جلدوں پر مشتمل احادیث...
تعداد حدیث وکتب و ابواب سنن ابن ماجہ
حافظ ابن کثیر نے کہا: ''سنن ابن ماجہ میں بتیس کتابیں، پندرہ سو ابواب، اور چار ہزار احادیث ہیں اور اس کی تھوڑی سی روایات کے علاوہ سب کی سب معتبر اور قابل اعتبار ہیں '' (البدایۃ والنہایۃ: تذکرہ امام ابن ماجہ) ۔
مجدد ملت امام العلام سید صدیق حسن حسین قنوجی...
خود امام ابن ماجہ نے کہا ہے:
''عرضت ہذہ السنن علی أبي زرعۃ فنظر فیہ وقال : أظن ان وقع ہذا الکتاب في أیدی الناس تعطلت ہذہ الجوامع أو أکثرہا، ثم قال: ہل ولایکون فیہ تمام ثلاثین حدیثاً مما في إسنادہ ضعف'' یعنی میں نے اپنی کتاب السنن کو امام ابوزرعہ رازی کی خدمت میں پیش کیا تو انہوں نے اسے پڑھ...
امام ابن ماجہ اور آپ کی سنن کاتعارف
حضرت الامام العلام نواب صدیق حسن نے صحیحین وسنن اربعہ کو صحاح ستہ کہا ہے ، جیسا کہ ان کی کتاب الحطہ بذکر الصحاح الستہ سے ظاہر ہے، اور ان کے پہلے بھی بہت سارے اہل علم بھی ایسا ہی کرتے آئے ہیں، اس میں شک نہیں کہ سنن اربعہ میںبعض غیر صحیح احادیث بھی ہیں،لیکن...
سنن ابن ماجہ
امام ابن ماجہ کے تمام سوانح نگاروں نے فن تفسیر ، حدیث اور تارخ میں ان کی سرگرمیوں کی جانب اشارہ کیا ہے، نواب صدیق حسن رحمہ اللہ نے فتح البیان کے مقدمہ میں طبقہء صحابہ وتابعین کے قدیم مفسرین کا ذکر کیا ہے، پھر ان اہل تصنیف مفسرین کا جن کی تفسیروں میں صحابہ و تابعین کے اقوال موجود ہیں...
امام ابن ماجہ (۲۰۹-۲۷۳ھ)
ابو عبد اللہ کنیت ،محمد بن یزید بن عبد اللہ نام ہے، نسبت میں '' ربعی''بالولاء اور ''قزوینی'' لکھا جاتا ہے، محدثین اور رواۃ کے نام و نسب اور دیگر حالات سے متعلق تدقیق و تنقیح کے لئے فن حدیث معروف ہے، لہذا ابن ماجہ کے سلسلہ میں بھی سوال پیدا ہوا کہ یہ لفظ موصوف کے دادا کا...
حدیث نبوی پر اسلا میان ہند کی توجہ
اس تحریرکے آغاز میں '' جہود مخلصہ '' نامی کتاب کا ذکر آچکا ہے ، میں ایک بار پھر قارئین کو اسی کتاب کے پانچویں اور چھٹے باب کی طرف لے جانا چاہتا ہوں تاکہ اندازہ ہو سکے کہ شاوہ ولی اللہ دہلوی رحمہ اللہ کے تجدیدی کارناموں کے نتیجہ میں خدمت حدیث کے جو دو مکتب فکر...
محدثین کرام رحمہم اللہ کا کار نامہ
{اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ} کا جو پیغام غارحراء میں گونجا اس کا اثر یہ ہوا کہ جزیزہ عرب اور اس کے باہر کی دنیا علم و معرفت کی گرویدہ ہوگئی ،پیغمبر اسلام ﷺ کی ذمہ داریوں کا ایک اہم حصہ لوگوں کی تعلیم وتنزکیہ سے متعلق تھا، تھوڑی ہی مدت میں قلوب و...
اسلوب حدیث
علمائے ادب و بلاغت نے حدیث کے اسلوب پر بھی مفصل بحث کی ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلوب کے جو محاسن حدیث میں پائے جاتے ہیںکسی اور انسانی کلام میں ان کا وجو د نہیں ، دفاتر حدیث کے عمیق مطالعہ سے اس طرح کے بہت سے محاسن کا سراغ مل سکتا ہے، عام طور پر جن محاسن پر نظر ٹکتی ہے وہ یہ...
معنوی امتیاز
علماء نے لفظ و ترکیب کے لحاظ سے جس طرح حدیث شریف پر گفتگو کی ہے، اسی طرح معنوی خصوصیات کو بھی اجاگر کیا ہے، کلام نبوت میں جو معنوی صفات جمع ہیں انہیں کہیں اور نہیں دیکھا جاسکتا ، فکری ثروت ، گہرائی ،جدت، مضبوطی،نفس انسانی کی گہرائیوں میں اترنا، اور اس کی پہنائیوں کو سمجھنا حدیث کے...
علم حدیث کی عظمت و اہمیت
حدیث رسول اکرم ﷺ کی دینی ، تشریعی اور ادبی اہمیت یہ ہے کہ اسے قرآن کریم نے '' وحی'' قرارا دیا ہے، محدثین نے وحی متلو اور وحی غیر متلوکی تقسیم کر کے قرآن وحدیث کے فنی فرق کو واضح کیا ہے، ادیبوں نے نثر و نظم میں حدیث نبو ی کی تعریف کرتے ہو ئے قدرت تعبیر وبیان کے باوجود...
سنن ابن ماجہ اردو ترجمہ و تشریح
از/ ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری صدرجامعہ سلفیہ ، بنارس
و لو لم يقم أهل الحديث بديننا
فمن كان يروى علمه ويفيد؟
هم ورثوا علم النبوة واحتووا
من الفضل ماعند الأنام رقود
وهم كمصابيح الد جى يهتدي بهم
ونارهم بعد الممات خمود
سالا ر کا رواں ہے میر حجاز اپنا
اس نام سے ہے...
تقدیم سنن ابن ماجہ مترجم
عزت مآب ڈاکٹر عبد اللہ بن عبد المحسن الترکی حفظہ اللہ
جنرل سکریٹری رابطہ عالم اسلامی، مکہ مکرمہ
الحمد لله رب العالمين، والصلاة والسلام على سيد المرسلين نبينا محمد وعلى آله وأصحابه أجمعين، ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدين. وبعد:
حمد وصلاۃ کے بعد، سنتِ نبویہ کا اسلامی شریعت...
تقديم
للترجمة الأرديةلسنن الإمام ابن ماجه القزويني - رحمه الله -
معالي الدكتور الشيخ عبدالله بن عبدالمحسن التركي - حفظه الله -
الأمين العام لرابطة العالم الإسلامي
بسم الله الرحمن الرحيم والصلاة والسلام على سيد المرسلين نبينا محمد وعلى آله وأصحابه أجمعين، ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدين، وبعد...
کمپیوٹر کمپوزنگ
مسودہ کی طباعت اور فائنل پروف کا سارا کام دارالدعوۃ کے شعبہ کے مندرجہ ذیل اراکین نے انجام دیا :
۱- مولانا محمد رئیس الاعظم فیضی۲- مولانا شکیل احمد سلفی،۳- عبداللہ شوقی فریوائی،۴- مولانا ہلال الدین ریاضی، ۵-ماسٹر محمد اکرام الحق،۶- مولانا انظر عالم ندوی۔اور یہ کام عزیزم عبدالمحسن...
طریقہ کار
مجلس علمی نے اس علمی سلسلے پر کام کی ترتیب اس انداز سے بنائی کہ سب سے پہلے حدیث کے ترجمہ کا کام ہوا، پھر اس کی مراجعت و تدقیق کا کام ، ساتھ ہی حدیث کی تخریج اور اس کی صحت و ضعف کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ اس پر تحشیہ و تعلیق کا کام ہوتا رہا اور اس کام کو مرحلہ وار کمپیوٹر میں داخل کیا گیا...
سنن ابن ماجه
مؤسسة دار الدعوة التعليمية الخيرية
(دار الدعوۃ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر فاؤنڈیشن)
حدیث انسائیکلو پیڈیا اردو (۲):
سنن ابن ماجه
للإمام أبي عبدالله محمد بن يزيد القزويني الشهير بابن ماجه ( 209- 273 هـ)
(عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ)
تیار کردہ اشراف مراجعہ وتقدیم
مجلس علمی دار...