• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    ایک تجویز

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں ایک تجویز دینا چاہتا ہوں کہ فارمیٹنگ کے آپشن کو "فوری جواب" والے خانے میں رکھا جائے۔
  2. م

    رحمتہ للعالمین ﷺپر توہین آمیزظلم

    جزاکم اللہ خیرا
  3. م

    سگریٹ نوشی---!!!صحت پر تباہ کن اثرات

    معلومات کے لیے شکریہ
  4. م

    ایسا بدعتی جس کی بدعت شرک پر نہ پہنچی ہو۔

    بھائی آپ اس پر کیا کہتے ہیں جو قبر کے عذاب کا منکر ہو کیا وہ مسلمان ہے۔
  5. م

    ’جامع ترمذی‘ایک تعارف

    جزاک اللہ خیرا
  6. م

    زلزلے کیوں آتے ہیں؟

    جزاک اللہ خیرا
  7. م

    اس فورم پرچند مشکلات کا سامنا۔

    جزاکم اللہ خیرا شاکر بھائی اور کلیم حیدر بھائی بہت بہت شکریہ مسئلہ حل ہو گیا الحمدللہ
  8. م

    اس فورم پرچند مشکلات کا سامنا۔

    جزاک اللہ خیرا بھائی جان شاکر بہت اچھے
  9. م

    کیا اذکار اور دعائیں پڑھ کر ہاتھ پر پھونک کر جسم پر ہاتھ پھیرنا بدعت ہے؟

    جزاک اللہ خیرا بھائی جان عمران اور دعائیں مانگ کر بھی پھیر سکتے ہیں مثلا قرآن میں جو دعا ہے عقیدہ توحید پر ثابت قدمی کی اور علم میں اضافے کی اور اسی طرح اور دعائیں تو کیا ان کو پڑھ کر اس نیت سے جسم پر پھیریں کہ میرا عقیدہ ہمیشہ توحید پر رہے تو کیا صحیح ہو گا۔
  10. م

    بیماروں کےلیے دعاء

    آمین ثمہ آمین میرے لیے بھی اللہ سے دعا کریں کیونکہ میں بیمار ہوں۔
  11. م

    اس فورم پرچند مشکلات کا سامنا۔

    السلام علیکم شاکر بھائی میں جب پوسٹ کرتا ہوں تو پوسٹ شو نہیں ہوتی اور جو شکریہ کے بٹن دبائے ہوتے ہیں اس تھریڈ میں وہ بھی ختم ہو جاتے ہیں پھر پہلے صفحے پر آنے کے بعد جب تھوڑی دیر گزرنے کے بعد اس تھریڈ میں جائیں تو تب پوسٹ نظر آتی ہے۔بھائی جان اس کا کوئی حل بتاو۔
  12. م

    یہ میں ہوں!!!

    السلام علیکم خوش آمدید بھائی
  13. م

    انصاری محمّد عامر

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ انصاری بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی اللہ آپ کو عقیدہ توحید پر ثابت قدمی عطا فرمائے آمین۔ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔
  14. م

    کیا اذکار اور دعائیں پڑھ کر ہاتھ پر پھونک کر جسم پر ہاتھ پھیرنا بدعت ہے؟

    السلام علیکم کیا اذکار اور دعائیں پڑھ کر ہاتھ پر پھونک کر جسم پر ہاتھ پھیرنا بدعت ہے؟
Top