الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا بھائی جان عمران
اور دعائیں مانگ کر بھی پھیر سکتے ہیں مثلا قرآن میں جو دعا ہے عقیدہ توحید پر ثابت قدمی کی اور علم میں اضافے کی اور اسی طرح اور دعائیں تو کیا ان کو پڑھ کر اس نیت سے جسم پر پھیریں کہ میرا عقیدہ ہمیشہ توحید پر رہے تو کیا صحیح ہو گا۔
السلام علیکم
شاکر بھائی میں جب پوسٹ کرتا ہوں تو پوسٹ شو نہیں ہوتی اور جو شکریہ کے بٹن دبائے ہوتے ہیں اس تھریڈ میں وہ بھی ختم ہو جاتے ہیں پھر پہلے صفحے پر آنے کے بعد جب تھوڑی دیر گزرنے کے بعد اس تھریڈ میں جائیں تو تب پوسٹ نظر آتی ہے۔بھائی جان اس کا کوئی حل بتاو۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
انصاری بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی اللہ آپ کو عقیدہ توحید پر ثابت قدمی عطا فرمائے آمین۔
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔