الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
دیکھا عائشہ بہن میں نے پہلے ہی یہی مشورہ دیا تھا کہ آپ اپنا اصلی نام رکھ لیں جو اب شاکر بھائی کہہ رہے ہیں۔
آپ اگر اپنا اصلی نام نہیں رکھنا چاہتی تو "مومنہ" رکھ لیں۔
وقت تو واقعی ضایع نہیں کرنا چاہیے خصوصا اس شخص سے بحث کر کے جو اپنے آپ کو خود جاہل کہہ رہا ہے۔
جدھر آپ کا دل کرے جناب۔
اب نے یہی دیکھنا ہے نا کہ ایک اہلحدیث صحیح حدیث کے ہوتے ہوئے صحیح حدیث کو مانتا ہے یا اپنے اہلحدیث عالم کے قول کو ترجیح دیتا ہے۔بخاری اور مسلم کی حدیث کے علاوہ کسی اور حدیث...
واہ باطل شکن صاحب
عام آدمی گفتگو نہ کرے یہ کیسی بات ہوئی۔اب گفتگو کے درمیان رضا بھائی جان کے زہن میں ایک ایسی بات آ گئی جو علماء کے زہن میں بھی نہ آ سکی۔یہ کوئی بات نہیں ہے کہ عام آدمی گفتگو میں حصہ نہ لیں ہاں اگر گفتگو میں عام آدمی کوئی اٹکل پچو سے کام لے رہا ہو یا گالی گلوچ کر رہا ہو تو پھر...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے استاد محترم "قاری عبدالوکیل صدیقی صاحب حفظہ اللہ" جو نہ صرف میرے استاد ہیں بلکہ اہلحدیث کے ایک بڑے عالم اور خطیب بھی ہیں اور مرکزی جمعیت اہلحدیث کے نائب امیر بھی ہیں۔وہ ان دنوں سخت بیماری کا شکار ہیں۔آپ سب بھائیوں اور بہنوں سے دعا کی...