الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
اگر میری کسی کے ساتھ تکرار ہو جائے اور میں اپنی غلطی مان کر معافی مانگ لوں اور دوسرا آدمی معاف نہ کرے یا نظر انداز کرے تو کیا معافی مانگنے والا کل قیامت کے دن جواب دہ ہو گا؟
اسلام علیکم،
کیا "انشاء اللہ" اونچی آواز میں کہنا چاہیے، یا دل میں بھی کہہ سکتے ہیں، اور اگر دونوں کام جائز ہیں تو دونوں میں سے کون سا زیادہ معتبر ہے؟؟
جزاک اللہ خیراً
بھائی رضا آپ یہ تھریڈ پڑھو۔
انشاءاللہ
ایسے نہیں بلکہ ایسے
ان شاءاللہ
ان شاءاللہ لکھنے میں غلطی کرنا
آفتاب صاحب حیدر بھائی نے کچھ غلط نہیں کہا بلکہ ایک اچھی بات کہی ہے آپ اگر کوئی بات بشیر بھائی کو سمجھانا چاہتے ہیں اور آپ یہ جانتے ہیں کہ بشیر بھائی کی باتوں کا جواب فلاں کتاب میں ہے تو آپ کو یہ جستجو ہونی چاہیے تھی کہ آپ اس کو ٹائپ کریں ۔
یہ حالات صرف آپ کو نہیں اکثر کام کاج کرنے والوں کو...