الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عقیل بھائی۔ مترجم نے تو یہ بھی سرخیاں دی ہیں۔
خاتم النبیین اور خاتم الاولیاء
فرشتے خیالی مخلوق یا حقیقی؟
تو کیا اب آپ یہ سمجھیں گے کہ شیخ ابن تیمیہ کے نزدیک خاتم الاولیاء کی اصطلاح درست ہے اور فرشتے خیالی مخلوق ہیں؟
باقی بات رہی لفظ "اسلامی صوفی" کی تو لفظ اسلامی تو دور کی بات ہے لفظ "صوفی"...
88- بَاب فِيمَنْ قَدَّمَ شَيْئًا قَبْلَ شَيْئٍ فِي حَجِّهِ
۸۸- باب: کسی نے حج میں کوئی کام آگے یا پیچھے کر لیا تو اس کے حکم کا بیان
2014- حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِاللَّهِ، عَنْ عَبْدِاللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ...
عقیل بھائی۔ اس کو دوبارہ پڑھیں۔
جس طرح جمہوریت، سوشلزم، سودی نظام، وغیرہ وغیرہ کے ساتھ لفظ اسلامی لگا کر اس کو دین نہیں بنایا جاسکتا اسی طرح لفظ صوفی کے ساتھ اسلامی لیبل لگا کر "اسلامی صوفی" نہیں ہوسکتا۔ الحمد للہ اسلام مکمل دین ہے اس کو کسی صوفی ازم کی ضرورت نہیں۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ صوفی...
اور فرعون عین حق تھا؟
پھر ان لوگوں نے روزِ قیامت کی حقیقت سے بھی انکار کیا چنانچہ ان کا عقیدہ ہے کہ اہل النّار بھی اہلِ جنت کی طرح لطف اندوز ہوں گے۔ ان لوگوں کا دعویٰ ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے خاص الخاص اولیاء کا بھی خلاصہ ہیں اور وہ انبیاء سے افضل ہیں۔ اور انبیاء علیہم السلام بھی انہی کے چراغ کی...
فرشتے خیالی مخلوق یا حقیقی؟
اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے:
وَلَهُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ وَمَنْ عِندَهُ لَا يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِهِ وَلَا يَسْتَحْسِرُونَ ﴿١٩﴾ يُسَبِّحُونَ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ لَا يَفْتُرُونَ ﴿٢٠﴾
الانبیاء
اللہ تعالیٰ نے خبر دی ہے کہ فرشتے ابراہیم علیہ...
مسئلہ شفاعت
اللہ تعالیٰ نے قرآنِ کریم میں فرشتوں کی جو صفات بیان فرمائی ہیں۔ وہ بھی ان لوگوں کے قول کے بالکل برعکس ہیں۔ مثلاً اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے:
وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَـٰنُ وَلَدًا ۗ سُبْحَانَهُ ۚ بَلْ عِبَادٌ مُّكْرَمُونَ ﴿٢٦﴾ لَا يَسْبِقُونَهُ بِالْقَوْلِ وَهُم بِأَمْرِهِ...
فلسفی صوفی اور اسلامی صوفی
فلسفہ و حکمت کے یہ مدعی کبھی یہ عقیدہ ظاہر کرتے ہیں کہ جبریل محض ایک خیال ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نفس میں شکل اختیار کر لیتا ہے اور خیال عقل کے تابع ہوتا ہے۔ پھر ان ملحد فلسفیوں کے بھائی وال ملحد صوفی آئے اور یہ دعویٰ کرنے لگے کہ ہم اولیاء اللہ ہیں اور اولیاء...
علم دشمنی کا نتیجہ
صوفیاء کی ایک جماعت نے تو اس سلسلہ میں اس حد تک غلو کیا کہ علم شریعت اور طریقت و تصوف کو جدا جدا بلکہ متضاد قرار دیا یہاں تک کہ اپنی کتابیں جو علم کا خزانہ تھیں، دفن کردیں یا دریا برد کردیں یا جلا ڈالیں۔ کیونکہ ان کے نزدیک جب مقصود اصلی عمل ہے تو علم بیکار ہے بلکہ حقیقت پرستوں...