• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    ۱۱- « شرح الحافظ محمود بن أحمد العيني » (م ۸۵۵؁ ھ) (تاریخ التراث العربی فواد سزکین ۱؍۳۸۴)۔ ۱۲- « مرقاة الصعود إلى سنن أبي داود » : تالیف علامہ جلال الدین سیوطی (م ۹۱۱ھ) یہ مختصر شرح ہے (مطبوع)۔ ۱۳- « شرح ابن عبدالهادي السندي » : یہ شرح ابو الحسن محمد بن عبدالہادی السندی (م ۱۱۳۸؁ ھ)...
  2. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    سنن ابی داود کی شروح ومختصرات سنن ابی داود کی افادیت کے سبب ہر زمانہ کے علماء نے اسے قدر کی نگاہ سے دیکھا ہے، اور اس کی اہمیت کو سامنے رکھتے ہوئے اس کی توضیح وتشریح اورمختصرات وحواشی لکھنے میں خاص طورپردلچسپی لی ہے،ذیل میںان شروح ومختصرات کاتعارف پیش ہے: ۱- « معالم السنن »: یہ شرح مشہور...
  3. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    سنن ابی داود کے مشہور نسخے امام صاحب سے ’’سنن‘‘ کو روایت کرنے والے یوں تو نو تلامذہ ہیں ، ذیل میں (كما تقدم) چند مشہور نسخوں کا تذکرہ مقصود ہے: ۱- نسخہ لؤلؤی : یہ نسخہ ہندوستان اور بلاد مشرق میں مروج ہے ،او ر’’سنن ابی داود‘‘سے عندالا طلاق یہی مفہوم ہوتا ہے ، لؤلؤی نے امام صاحب سے...
  4. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    آپ کی درج ذیل کتابیں مفقود کے حکم میں ہیں: ۱۰- « الناسخ والمنسوخ »: ( ملاحظہ ہو: سیر اعلام النبلاء للذہبی۱۳؍۲۰۹، تہذیب التہذیب لابن حجر ۴؍۱۷۰، تقریب التہذیب لابن حجر ۷۶) ۱۱- « كتاب القدر »: ( ملاحظہ ہو: سیر اعلام النبلاء للذہبی۱۳؍۲۰۹، تقریب التہذیب لابن حجر ۷۶) ۱۲- « البعث والنشور...
  5. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    تصانیف امام صاحب نے اپنی زندگی دین حنیف کی خدمت میں وقف کر رکھی تھی اس سلسلہ میں آپ نے زیادہ ترتصنیف و تالیف کا کام انجام دیا، آپ کی تالیفات میں سے جن کا ہمیں علم ہو سکا ہے وہ درج ذیل ہیں: ۱- كتاب السنن (مطبوع) ۲- المراسيل (مطبوع): یہ کتاب فقہی ابواب پر مرتب ہے، اس میں چھ سو مرسل روایات...
  6. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    آپ کے اس ذوق اور بصیرت کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگ سکتا ہے کہ آپ نے اپنی کتاب ’’کتاب السنن‘‘ کو صرف احکام و مسائل کی جمع و ترتیب تک ہی محدود رکھا۔ امام ابو حاتم آپ کو امام فقہ قرار دیتے ہیں۔ امام ابو اسحاق شیرازی نے اصحاب صحاح ستہ میں سے صرف امام ابو داود ہی کو طبقاتِ فقہاء میں...
  7. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    اور حافظ ابو بکر الخلال فرماتے ہیں : ’’امام ابو داود اپنے عہد کے متفوق امام ہیں، آپ کے زمانہ میں آپ سے بڑھ کر کوئی آدمی ایسا نہیں تھا جو علوم کی تخریج کی معرفت، اور مواضع حدیث کی بصیرت میں آپ سے بڑا ہو، آپ ورع و تقوی میں فائق و برتر تھے‘‘۔ (تہذیب الکمال ۱۱؍ ۳۶۴) اسی طرح ابو حاتم بن حبان...
  8. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    آپ کی دوسری کتابوں کے رواۃ میں: ۱۰- ابوعبد اللہ محمد بن احمد بصری، ۱۱- ابو بکر احمد بن سلیمان النجاد، ۱۲- اسماعیل بن محمد الصفار، ۱۳- ابو عبید محمد بن علی الآجری، اور دوسرے مشہور علماء میں آپ کے صاحبزادہ: ۱۴- ابو بکر، ۱۵- ابو عوانہ یعقوب بن اسحاق الا سفرائینی، ۱۶- حرب بن اسماعیل کرمانی، ۱۷-...
  9. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    سوانح حیات امام ابو داود رحمۃ اللہ علیہ سوانح حیات امام ابو داود رحمۃ اللہ علیہ ( ۲۰۲ھ- ۲۷۵ھ) نام و نسب: سلیمان نام، ابو داود کنیت، اور نسب یہ ہے: سلیمان بن اشعث بن اسحاق بن بشیر بن شداد بن عمرو بن عمران ازدی سجستانی ۔ ولادت و خاندان: امام ابو داود رحمۃ اللہ علیہ کی پیدائش آپ کے اپنے...
  10. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    تاثرات مولانا حفاظت اللہ بن عنایت اللہ السلفی -حفظہ اللہ- (ناظم اعلی جمعیۃ اہل حدیث راجستھان) الحمد للہ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علی رسولہ الامین، ومن تبعہ باحسان الی یوم الدین ، اما بعد: بلا شک وشبہ امت ِ وسط میں ہمیشہ ایسی جماعت موجود رہی ہے، جس نے کتاب وسنت کی عملی تصویر کے ذریعہ...
  11. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    تاثرات مولانا عبدالرحمن قاسمی - حفظہ اللہ - (مہتمم جامعۃ احسن البنات مراد آباد، یوپی) الحمد للہ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علی رسولہ الکریم، اما بعد: دار الدعوۃ (نئی دہلی) اور اس کے بانی محترم جناب مولانا ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالجبار الفریوائی پروفیسر جامعۃ الامام محمد بن سعود الاسلامیہ...
  12. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    تاثرات مولانا عشرت جلال خاں قاسمی-حفظہ اللہ- (صدر آل انڈیا ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی، وایڈیٹر مجلہ سائبان، دہلی) حامداً ومصلیاً اما بعد: دار الدعوۃ (نئی دہلی) علوم اسلامیہ کا ایک روشن مینار ہے، اس ادارہ نے اسلام کے تعارف کے سلسلے میں جن منصوبوں پر کام شروع کیا ہے سب بڑی اہمیت کے حامل...
  13. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    تاثرات مولانا حفیظ الرحمن بن محمد نعمان اعظمی -حفظہ اللہ- (سابق مدیر جامعہ دار السلام عمرآباد، مدارس) ومولانا خلیل الرحمن بن محمد عزیز الدین عمری مدنی -حفظہ اللہ- ( استاذ جامعۃ التوحید، رحیم آباد، بنگلور) آج ہم بہت نیک بخت اور مسرور ہیں اور اللہ تعالی کے شکرگزار ہیں کہ اس نے ہمیں دار...
  14. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    تاثرات شیخ عبدالقدوس بن محمد نذیر -حفظہ اللہ- (صدر مرکز تحفیظ القرآن والدعوۃ السلفیہ ، سدھارت نگر، یوپی، وباحث وزارۃ العدل، ریاض) حمد وصلاۃ کے بعد: میں نے دار الدعوۃ کی زیارت کی، باحثین فضلاء سے ملاقات ہوئی، ادارہ میں موجود مصادر ومآخذ اور شعبۂ کمپیوٹر دیکھ کر خوشی ومسرت ہوئی، ادارہ علوم...
  15. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    تاثرات ڈاکٹر ف۔ عبدالرحیم مدراسی -حفظہ اللہ- (سابق پروفیسر مدینہ یونیورسٹی وباحث شاہ فہد قرآن کمپلیکس، مدینہ منورہ) حمد وصلاۃ کے بعد: دعوتِ اسلامی سے دلچسپی رکھنے والوں کے دل کو باغ باغ کردینے کی یہ بات ہے کہ دار الدعوۃ دہلی اپنے بانی صدر ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالجبار الفریوائی کی زیر نگرانی...
  16. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    تاثرات مولانا اصغر علی امام مہدی السلفی -حفظہ اللہ- (ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند) حامداً ومصلیاً، اما بعد: سلف صالحین کے علمی کارنامے پوری ملت کے لئے سرمایہ ٔ افتخار اور سربلندی وسرفرازی کا رمز ہیں ، ان کی حفاظت اور ترویج واشاعت قومی زندگی کی علامت اور سعادت مندی کی دلیل ہے ، اس...
  17. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    تاثرات مولانا ابو الاشبال صغیر احمد شاغف البہاری -حفظہ اللہ- (اِدارہ اِعجاز علمی، رابطہ عالم اِسلامی، مکہ مکرمہ) الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی رسولہ الکریم اما بعد: برصغیر میں مسلمانوں کی دینی تعلیم و تربیت کے لئے اردو اور علاقائی زبانوں میں کتب احادیث و تفسیر کے تراجم کا...
  18. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    تاثرات مولانا عبدالرحمن بن عبیداللہ المبارکفوری -حفظہ اللہ- (ناظم اعلی دار التعلیم، مبارک پور، یوپی) وڈاکٹر عبدالعزیز بن عبیداللہ المبارکفوری -حفظہ اللہ- (استاذ حدیث کلیۃ فاطمۃ الزہرا، مئو ناتھ بھنجن، یوپی) الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی رسولہ الکریم اما بعد: یہ اطلاع ہمارے...
  19. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    برصغیر کے علماء، دعاۃ، ذمہ دارانِ جامعات ومدارس وتنظیماتِ اسلامیہ کے تاثرات تاثرات محترم ومکرم جناب حافظ محمد یحییٰ صاحب دہلوی -حفظہ اللہ- (امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند) الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی رسولہ الکریم اما بعد: مجھے یہ جان کر انتہائی مسرت ہوئی کہ دار الدعوۃ اپنے بڑے منصوبے...
  20. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    تاثرات شیخ ابو عبدالرحمن ہانی بن عبدالجلیل بن عبدالخالق شیخ -حفظہ اللہ- (جمہوریہ یمن) حمد و صلاۃ کے بعد: میں اللہ تعالی کی بے حد حمد و ثنا بیان کرتا ہوں کہ اس نے دار الدعوۃ میں بھائیوں کی زیارت کی توفیق دی، کارکنانِ ادارہ نے میری ازحد تکریم کی، اس ملاقات میں یہی کافی ہے کہ اہل سنت آپس میں...
Top