الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھا ئی جان مجھے ان موضوع پر کتابیں چاہیں اب تک جتنی بھی لکھی جا چکی ہیں میں خریدنا چاہتا ہوں اور اپلوڈ بھی کروں گا اس سائیٹ پر مگر وہ کتابیں ہوں ان موضوع پر جو اس سائیٹ پر نہ ہوں
1-دلو ں کی سختی
2-دنیا کی حقیقت
3-فحاشی اورعریانیت
4-مخلوط تعلیم
5-محبت رسول
6-حب دنیا یا دنیا کی محبت
7-انفاق فی...
بھائی جان مجھے خوشی ہوئی کی 2 کتابیں ٹی وی کے موضوع پر مل گئ اللہ آپ کو اسکا اجر دے اور ام عبد منیب کی باقی تین کتابیں بھی اگر کوئی لنک دے تو مہربانی ہو گی نام کتابوں کے یہ ہیں
1-ٹی وی اور ویڈیو کے اثرات بچوں پر
2-ٹی وی اور ڈش کے مہلک اثرات
3-ٹی وی مجمو عہ کبائر
بھائی جان آپ کی سائٹ پر انفاق فی سبیل اللہ کے موضؤع پر کوئی کتاب موجود نہیں ہے برائے مہربانی اس موضو ع پہ بھی کتابیں اپلوڈ کریں میں ایک ماہ سے کہ رہا ہوں۔
بھائی جان مجھے خوشی ہوئی کی 2 کتابیں ٹی وی کے موضوع پر مل گئ اللہ آپ کو اسکا اجر دے اور ام عبد منیب کی باقی تین کتابیں بھی اگر کوئی لنک دے تو مہربانی ہو گی نام کتابوں کے یہ ہیں
1-ٹی وی اور ویڈیو کے اثرات بچوں پر
2-ٹی وی اور ڈش کے مہلک اثرات
3-ٹی وی مجمو عہ کبائر
بھائی جان مجھے بتا دیں کہ یہاں فرمائش پوری نہیں کی جاتی میں نے کتنی دفعہ کہاں ہے کہ ڈاکٹر ہارون یحیٰ کی کتاب لافانی زندگی اپلوڈ کر دیں اور کنعان صاحب کتاب کے وال پیپر کا لنک دے رہے ہیں اچھا مزاق ہے اور اگر اپلوڈ نہیں کرنی تو بھی بتاو
Abu Ul Mahmud Nishter کی کتا ب ہے انفاق فی سبیل للہ کے موضوع پر باقی میں نے کافی سرچ کی ہے گوگل پر پر مجھے اور کوئی کتاب نہیں نظر آئی آپکو ہی تکلیف کر نی پڑئے گی امید ہے آپ اس ماہ انفاق فی سبیل للہ کے موضو ع پر بھی کتا بیں اپلو ڈ کریں گے مجھے اشد ضرورت ہے اور با قی مسلما نوں کو بھی میں سمجھتا...
بھائی میں آپ سے تیسر ی دفعہ گزارش کر رہا ہوں کہ آپکی سائیٹ پر انفاق فی سبیل اللہ کے موضوع پہ کوئی کتاب نہیں ہے اور مجھے لگتا ہے کہ کسی یوسر کو بھی یہ موضوع پسند نہیں ہے اس لئے میر ا کو ئی ساتھ نہیں دے رہا
بھائی جان میں نے آپ سے کہا تھا کہ آپکی سائیٹ پہ انفاق فی سبیل
الله کے موضوع پہ ایک بھی کتا ب نہیں ہے اور یہ دکھ کی با ت ہے کہ مجھے کہے ہوئے ایک ماہ ہو گیا ہے پر پھر بھی اس پہ کو ئی عمل نہیں