• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ہر کھوئی چیز واپس مل سکتی ہے مگر کھویا ہوا وقت اور کھویا ہوا اعتبارکبھی واپس نہیں مل سکتا۔
  2. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    "صالحیت" کے بغیر "صلاحیت" بہت بڑا فتنہ بن جاتی ہے۔
  3. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جو شخص بچپن میں تمیز نہیں سیکھتا وہ بڑا ہو کر بھی نہیں سیکھ پاتا۔
  4. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جہاں احساس اور اخلاص هو وہاں "تعلق" کبهی نہیں مرتا.
  5. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    انسان مٹی کا وہ لٹو ہے جو گھوم پھر کر بنانے والے کے ہاتھوں میں آجاتا ہے۔
  6. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    زُبان کی نرمی اُلجھے ہوئے مسائل کو حل کر دیتی ہے۔
Top