الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب کا نام
بہترین زاد راہ تقوی
مصنف کا نام
نجیب الرحمان کیلانی
ناشر
مکتبۃ السلام،وسن پورہ،لاہور
تبصرہ
تقویٰ اصل میں وہ صفت عالیہ ہے جو تعمیر سیرت و کردار میں بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ عبادات ہوں یا اعمال و معاملات۔ اسلام کی ہر تعلیم کا مقصود و فلسفہ، روحِ تقویٰ کے مرہون ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قرآن...
مقالہ کا نام
پاکستانی عورت کے معاشی مسائل اور کردار۔مقالہ ایم فل
مصنفہ کا نام
حافظہ ہاجرہ مدنی
ناشر
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد
تبصرہ
دین کامل ہے ،جس میں زندگی کے تمام معاملات کامکمل احاطہ ہے اور معاملات زندگی کا کوئی پہلو ایسا نہیں جس کی اسلام نے مکمل راہنمائی نہ دی ہو۔لہذا ضرورت اس...
کتاب کا نام
عربی سیکھیں اور قرآن سمجھیں
مصنف کا نام
عامر سہیل
ناشر
محدث لائبریری [Mohaddis Library]
تبصرہ
عربی تما م مسلمانوں کی مذہبی زبان ہے ،جس سے تعلق قائم رکھنا اورسیکھنے کی کوشش اور شوق ہر دل میں جاگزیں ہونا چاہیے ،کیونکہ مسلمانوں کی مقدس کتاب اور احادیث نبویہ کےعظیم و و سیع...
کتاب کا نام
مسنون وظائف واذکار اور شرعی طریقہ علاج
مصنف کا نام
ابو انس عبدالمالک بن عبدالعزیز
ترتیب وتخریج
حافظ حامد محمود الخضری
ناشر
انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور
تبصرہ
اوراد واذکار مسلمان کا مضبوط قلعہ ہے ،جن کی بدولت انسان نفسانی خواہشات ،دلوں کی کجی اور شیطانی تسلط سے محفوظ رہتا...
ماہنامہ۔محدث۔فروری،مارچ۔ 1995
فہرست
مالا کنڈ میں نفاذ شریعت کی حقیقت اداریہ
ترجمان القرآن از نواب صدیق حسن خان
معرفت نفس کی حقیقت از غازی عزیز
مسلمان کی تکفیر کا مسئلہ از حافظ حسن مدنی
صحیح بخاری پر اعتراض اور اس کا جواب از مولانا عبدالغفار حسن
الصحابۃ کلہم عدول [مناقب صحابہ رضی اللہ...
کتاب کا نام
غزوہ تبوک
مصنف کا نام
محمد احمد باشمیل
ناشر
نفیس اکیڈمی کراچی
تبصرہ
بلاشبہ غزوہ تبوک اس لحاظ سے تاریخ عہد نبوی ﷺ کا سب سے بڑا غزوہ ہے کہ جس میں اسلامی فوج کے جانبازوں کی تعداد تیس ہزار تھی اور عہد نبوی کی تاریخ میں رسولِ کریم ﷺ کی زیر کمان اتنی تعداد پہلے جمع نہیں ہوئی تھی۔...
ماہنامہ۔محدث۔جنوری۔ 1995
فہرست
چیچنیا کا جہاد آزادی اداریہ
ترجمان القرآن از نواب صدیق حسن خان
حدیث ’’کلمۃ الحکمۃ ضالۃ ‘‘ از غازی عزیز
جنات کا انسان میں حلول از سعید مجتبیٰ سعیدی
سید سلمان ندوی رحمہ اللہ کی دینی خدمات از ڈاکٹر حمیداللہ
اشایہ ’’محدث‘‘ 92۔94 ء از حافظ حسن مدنی
مولانا...
ماہنامہ۔محدث۔دسمبر۔1994
فہرست
نفاذ شریعت بذریعہ مسلح جدوجہد!! اداریہ
امام مالک اور موطا کا تعارف از مفتی محمدعبدہ الفلاح
غزوات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم (قرآن کی روشنی میں)از عبدالرشید عراقی
ماہنامہ ’محدث ‘دسمبر۔1994 ‘ کے شمارے کو آن لائن ریڈنگ کے ساتھ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے...
کتاب کا نام
فضائل صحابہ واہل بیت رضی اللہ عنہم
مصنف کا نام
ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاہد
ناشر
مکتبہ دعوت توعیۃ الجالیات،ربوہ،ریاض
تبصرہ
صحابہ کرامؓ وہ نفوس قدسیہ ہیں جن کو ربّ کائنات نے اپنے آخری پیغمبر حضرت محمد ﷺ کی صحبت کے لئے چنا ہے۔ اس بابرکت جماعت کی فضیلت و منقبت کے لئے یہ بات ہی...
کتاب کا نام
فتح خیبر
مصنف کا نام
محمد احمد باشمیل
ناشر
نفیس اکیڈمی کراچی
تبصرہ
اسلام کی سنہری تاریخ، قیمتی خزانوں اور بہادرانہ اور قابل تعریف کارناموں سے بھرپور ہے۔ اسلام کے فیصلہ کن معرکوں میں سے ایک ’’معرکہ خیبر‘‘ ہے۔ محرم ۷ہجری کا یہ واقعہ اپنے عوامل اور عواقب کے اعتبار سے بڑی اہمیت...
ماہنامہ۔محدث۔نومبر۔1994
فہرست
’’محدث‘‘ اور رابطہ احباب اداریہ
ترجمان القرآن از نواب صدیق حسن خان
حدیث ’’من لم تنھہ صلاتہ‘‘ از غازی عزیز
صفات الہیٰ میں سلف وخلف کا منہج از عبدالرحمن ضیاء
عربی شاعری میں معلقات کی اہمیت از حافظ عبداللہ
مولانا محمد ابراہیم آروی رحمہ اللہ از مفتی محمد عبدہ...
کتاب کا نام
میں رفع الیدین کیوں کروں؟
مصنف کا نام
ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی
ترتیب وتخریج
حافظ حامد محمود الخضری
ناشر
انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور
تبصرہ
دلائل شرعیہ کی رو سے نبی کریمﷺکی ذات اسوہ حسنہ اور معتبرمیزان ہے ،جن کے اتباع کے بغیر کامیابی ممکن نہیں اور کسی بھی عمل کی قبولیت کا...
ماہنامہ۔محدث۔اکتوبر۔1994
فہرست
مسلمانوں کا خون کیوں بہایا جارہا ہے؟ اداریہ
ترجمان القرآن از نواب صدیق حسن خان
امام ترمذی اور ’’الجامع‘‘ از مفتی محمد عبدہ الفلاح
نواب صدیق حسن کی خدمت حدیث از حمیداللہ عبدالقادر
امام بخاری بحیثیت فقیہ از حافظ عبداللہ
تیمم کا طریقہ از روئے قرآن وحدیث از...
کتاب کا نام
غزوہ حنین
مصنف کا نام
محمد احمد باشمیل
ناشر
نفیس اکیڈمی کراچی
تبصرہ
اسلام کے فیصلہ کن معرکوں میں غزوہ حنین کی حیثیت بالکل نمایاں ہے کیونکہ یہ معرکہ عسکری نقطۂ نگاہ سے ایک اہم معرکہ ہے جس میں مسلمانوں نے آنحضرت ﷺ کی زیرِ قیادت شمولیت اختیار کی۔ بارہ ہزار جانبازوں نے شرکت...
کتاب کا نام
صلح حدیبیہ
مصنف کا نام
محمد احمد باشمیل
ناشر
نفیس اکیڈمی کراچی
تبصرہ
صلح حدیبیہ مسلمانوں کی تاریخ کا ایک عظیم الشان واقعہ ہے اس کے نہایت دور رس نتائج اور مفید اثرات رونما ہوئے۔ صلح حدیبیہ کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مجید نے اس کو ’’فتح مبین‘‘...
ماہنامہ۔محدث۔مئی۔جون۔1994
فہرست
تبلیغ اسلام میں تصادم اور کشمکش اداریہ
ترجمان القرآن از نواب صدیق حسن خان
امام ابوداؤد اور ’’سنن‘‘ از مفتی محمد عبدہ الفلاح
رسول ﷺ کے خون چوسنےوالی روایت از محب اللہ راشدی
آذان عثمان رضی اللہ عنہ کا تحقیقی جائزہ از محب اللہ راشدی
رفع الیدین ایک یا تین...
کتاب کا نام
عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ہم
مصنف کا نام
عادل سہیل ظفر
ناشر
AHYA.ORG : Your Source to Islamic Resources on the Internet.
تبصرہ
اسلام نے اپنے ماننے والوں کو دو تہوار منانے کاپابند کیا ہے –(1) عید الفطر (2) عید الاضحی ۔ اس کے علاو ہ اسلام میں تیسری عید کا سرے سے...
کتاب کا نام
شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام
مصنف کا نام
ابن حجر العسقلانی
مترجم
عبدالسلام بھٹوی
ناشر
دار الاندلس،لاہور
تبصرہ
بلوغ المرام من ادلۃ الأحکام، حافظ ابن حجر عسقلانیؒ کی حدیث پر لکھی گئی مشہور و متداول کتاب ہے۔ یہ مختصر اور جامع مجموعہ احادیث ہے۔ جس میں طہارت، نماز، روزہ،...
کتاب کا نام
مسلمانوں کا فکری اغوا
مصنف کا نام
مریم خنساء
ناشر
الکمتبۃ السلفیہ شیش محل روڈ
تبصرہ
یہود و نصاریٰ کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ وہ کسی نہ کسی طرح دینِ اسلام کی اساسیات کو کھوکھلا کر دیں۔ اور اس روشن، چراغ کو اپنی پھونکوں سے بجھا دیں۔ لہٰذا ٓغاز اسلام سے ہی وہ اسلام اور اہلِ اسلام...
کتاب کا نام
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حکمرانی وجانشینی
مصنف کا نام
ڈاکٹر محمد حمیداللہ
مترجم
پروفیسر خالد پرویز
ناشر
تبصرہ
زیرِ نظر کتاب معروف اسکالر ڈاکٹر محمد حمید اللہؒ کی کتاب ’’The Prophet’s Establishing A State & His Succession‘‘ کا اردو ترجمہ ہے اسے اردو قالب میں پروفیسر...