الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم کفایت اللہ بھائی کی تحقیق درست ہے اور میں کسی کی تقلید میں نہیں بلکہ اصل تحقیق اور قوی دلائل کو دیکھ کر بات کررہا ہوں ۔
شیخ کفایت اللہ سے گزارش ہے کہ جو بھی آپ کو تحقیق میں زبیر صاحب سے اختلاف ہے اس پر امت مسلمہ کو ضرور مطلع کرائیں تاکہ غلطی پر کوئی نہ چلے ۔بارک اللہ شکریہ
ایک عرض ہے کہ جس روایت پر تحقیق ہو رہی ہے اس میں سنت کو بدلنے والے سے مراد تو سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ ہیں ،اگر اس کو صحیح سمجھ لیا جائے توصحابی رسول پر الزام لگتا ہے ۔
اس سے یزید رحمہ اللہ تو مراد نہیں ہیں ۔کیونکہ یہ روایت خلافت کے متعلق ہے سنت بدلنے سے مراد خلافت کو ملوکیت کی طرف تبدیل کرنا...
بارک اللہ شکریہ ۔
اب بات واضح ھو گئی ہے کہ واقعۃ حسن لغیرہ حجت ہے لیکن اس کو ضعیف کہنے والے جن مثالوں سے الزام پیش کرتے ہیں وہ مثالیں تو حسن لغیرہ بنتی ہی نہیں والحمدللہ ۔
انسان کو حق تک پہنچنے کے لئے محنت تو کرنی پڑتی ہے لیکن حق ضرور واضح ہوجاتا ہے ۔اصل میں کچھ بھائیوں سے جب گفتگو ہوتی تھی تو...
جو میں نے مطالعہ کیا اس سے کسی کو کوئی دو ٹوک بات نہیں ملتی ملتی کھچڑی پکی ہوئی ہے کوئی ایسا موضوع نہیں جس میں اختلاف نہ کیا گیا ہو اور اہل علم کے پاس شاید وقت نہیں کہ وہ دلائل کے ساتھ راجح لکھ دیں !
اس طرح کی بحوث سے قاری کشمکش کا شکار ہوجاتا ہے اور کسی کو بھی حق نہیں کہ سکتا آ!نہ ادھر کے رہے...
بارک اللہ فیکم
بھائی جان مجھے یہ سمجھ نہیں آئی اگر یہ واقعہ جھوٹا اور باطل ہے تو کیا اس میں حسن لغیرہ بننے کی صلاحیت ہے جیسا کہ بعض علماء حسن لغیرہ کے رد میں اس واقعہ کو پیش کرتے ہیں ؟
کیونکہ حسن لغیرہ میں تو ضعف خفیف کی شرط لگائی جاتی ہے لیکن منکر اور موضوع روایت میں تو ضعف شدید ہوتا ہے جیسا کہ...
میرا سوال یہاں بھی وہی ہے کہ اس طرح کی پوسٹیں سے اسلام کو کیا فائدہ ملا ؟؟؟
ایک ساتھی ایک بات کرتا ہے تو دوسرا اسی کو اپنے حق مین پیش کر دیتا ہے ؟؟؟
کیا اہل علم اس طرح اصول حدیث کی بحوث پر اتفاق نہیں کر سکتے ؟؟
اللہ کے سوچیں کہ اسلام کو کن چیلنجز کا سامنا ان کی طرف توجہ نہیں اور پرانے اختلافی...
اس فورم کا کافی عرصے سے قاری تھا لیکن چند دنوں سے کچھ لکھنا بھی شروع کیا ہوا ہے ایک چیز مجھے اچھی نہیں لگی کہ ہر ہر پوسٹ میں اختلاف کیا جارہا ہے بہت کم ایسی پوسٹس ہین کہ جن میں اہل علم ساتھیوں نے اتفاق ظاہر کیا ہو ،اور زیادہ تر آپسی اختلاف نظر آتا ہے مثلا اہل حدیث ساتھیوں کا آپس میں اختلاف ،اور...
جی کوئی بھائی رہنمائی خبیب صاحب کے مضمون کی بھی رہنمائی کر دے کہ وہ کہاں سے مل سکتا ہے تاکہ وہ بھی ہم جیسے پڑھ لیں اور پھر راجح بات دیکھ سکیں ۔ایک طرف کو دیکھ کر راجح بات معلوم نہیں ہوتی واللہ اعلم
محترم
تلک الغرانیق والا واقعہ کیا جھوٹا واقعہ ہے ؟
تفصیلی جواب عنایت فرمائیں !
یا حسن لغیرہ بنتا ہے ؟میری سمجھ سے بات باہر ہے کہ بعض اس کو باطل کہ رہے ہیں اور بعض حسن لغیرہ قرار دیتے ہیں ؟؟؟یہ اختلاف کیوں اور کس کی بات راجح ہے ؟
بارک اللہ فیکم ،ماشاء اللہ علمی اور تحقیقی بحث کی ہے اور بعض اصولوں کو خوب واضح کیا ہے ۔گویا موصوف نے تحقیق کا حق ادا کر دیا ہے ۔اللہ مزید ہمت عطافرمائے ۔