• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

    دونوں طرف رائے ہی ہے جناب۔ حدیث میں سبب وضو درج نہیں ہے صرف وضو کا امر ہے۔ اور وضو کا امر دو وجہ سے ہوتا ہے۔ بسبب نقض وضو اور بسبب تقلیل حدت و تسکین اعصاب۔ یہاں سبب کی وضاحت نہیں ہے۔ آپ بھی قیاس سے کام لے رہے ہیں اور میں بھی میرے قیاس کی تائید میں تین آئمہ ہیں اور عقل بھی یہی کہتی ہے اور شریعت...
  2. ا

    اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

    اسے واجب کہنا آپکا قیاس ہے۔ شیخ عثیمین رح کے فتوے میں اس کو غصے کی حالت والے وضو سے تشبیہ دی گئی ہے۔ اگر ایک آدمی نے غصہ آنے کے بعد وضو نہیں کیا تو اس کی نماز ہو جائیگی۔ وہی بات اونٹ کھانے میں ہے۔
  3. ا

    اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

    حدیث میں ایسے کوئی الفاظ نہیں یہ آپ کا غلط اجتہاد ہے۔ اونٹ کے بعد وضو کرنا بسبب نقض وضو نہیں بسبب تقلیل حرارت بدنیہ ہے جیسا کہ شیخ عثیمین رح نے لکھا ہے۔ جیسا کہ اوپر الممتع کے حوالے سے لکھا گیا۔
  4. ا

    اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

    غصے کی حالت میں بھی وضو کرنے کا حکم ہے۔ ہر نماز کے لئے نیا وضو کرنے کا حکم ہے اگرچہ پچھلا وضو ہو۔ آگ پر پکی چیز کے کھانے پر بھی وضو کا حکم رہا ہے۔ لیکن یہ سب حکم بسبب نقض وضو نہیں اور نا ہی واجب ہیں۔ بلکہ ان کا مقصد حدت و حرارت بدنی کو کم کرنا ہے تاکہ نماز میں دلجمعی حاصل ہو۔
  5. ا

    اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

    “وضو ٹوٹ جاتا ہے” حدیث کے الفاظ نہیں۔ آپ کا غلط قیاس ہے۔ وضو کا امر ہمیشہ وضو ٹوٹنے پر نہیں دیا جاتا بلکہ بعض دفعہ اعصاب کو معتدل کرنے اور اس کے گرم اثرات کو ختم کرنے کے لئے بھی دیا جاتا ہے۔ جیسے غصے کی حالت میں وضو کا حکم بسبب نقض وضو نہیں۔ بلکہ بسبب تسکین اعصاب ہے۔
  6. ا

    اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو (ٹوٹ جانے) کا بیان

    اونٹ کا گوشت اور وضو ابوحنظلہ ، استاذ جامعة الحائل، المملکة السعودیہ، سلسلہ دعوت و اصلاح، الحمد للہ رب العالمین والصلواة والسلام علی رسولہ الکریم اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم ﷽۔ رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلِي...
  7. ا

    اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

    اونٹ کا گوشت اور وضو ابوحنظلہ ، استاذ جامعة الحائل، المملکة السعودیہ، سلسلہ دعوت و اصلاح، الحمد للہ رب العالمین والصلواة والسلام علی رسولہ الکریم اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم ﷽۔ رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلِي...
  8. ا

    اونٹ کا گوشت اور وضو

    اونٹ کا گوشت اور وضو ابوحنظلہ ، استاذ جامعة الحائل، المملکة السعودیہ، سلسلہ دعوت و اصلاح، الحمد للہ رب العالمین والصلواة والسلام علی رسولہ الکریم اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم ﷽۔ رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلِي...
  9. ا

    حج و عمرہ کا مسنون طریقہ قرآن اور حدیث کی روشنی میں !!!

    کیا کمنٹس ڈیلیٹ کیے جا رہے ہیں؟
  10. ا

    حج و عمرہ کا مسنون طریقہ قرآن اور حدیث کی روشنی میں !!!

    عورتیں رمل نہیں کریں گی طواف وداع کے ساتھ طواف زیارت کی بھی نیت کی جا سکتی ہے حج قرآن اور افراد والے دم دیں گے۔ ان تین مذکورہ باتوں کی کیا دلیل ہے؟
  11. ا

    حج و عمرہ کا مسنون طریقہ قرآن اور حدیث کی روشنی میں !!!

    لباسِ احرام پہننے کے بعد نیت کرنا اور 'اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ عُمْرَۃً' کہنا۔ عورت اپنے عام باپردہ لباس میں عمرہ کی نیت کرے 'اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ عُمْرَۃً' کہے۔ حج تمتع' کرنے والا میقات سے عمرہ کی نیت کر کے 'اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ عُمْرَۃً' کہے لباس احرام پہن کر حج کی نیت کرے اور 'اَللّٰھُمَّ...
  12. ا

    حج و عمرہ کا مسنون طریقہ قرآن اور حدیث کی روشنی میں !!!

    عورتوں کے لئے نا بھاگنے کی دلیل؟
  13. ا

    دور نبوی ﷺ میں تین طلاق

    وَقَالَ:‏‏‏‏ وَاللَّهِ مَا أَرَدْتُ إِلَّا وَاحِدَةً، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ وَاللَّهِ مَا أَرَدْتَ إِلَّا وَاحِدَةً ؟ فَقَالَ رُكَانَةُ:‏‏‏‏ وَاللَّهِ مَا أَرَدْتُ إِلَّا وَاحِدَةً، ‏‏‏‏‏‏فَرَدَّهَا إِلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ...
  14. ا

    دور نبوی ﷺ میں تین طلاق

    ۴۔ رکانہ ‫رضی اللہ عنہا کا تین طلاق دینا اگر تین طلاق دل میں ایک سمجھ کر دی جائیگی تو اس صورت میں ایک ہی تصور ہو گی۔ ‏‏‏‏‏‏۲۵ فَقُلْتُ:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏إِنِّي طَلَّقْتُ امْرَأَتِيَ الْبَتَّةَ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ مَا أَرَدْتَ بِهَا ؟ قُلْتُ:‏‏‏‏ وَاحِدَةً، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏...
  15. ا

    دور نبوی ﷺ میں تین طلاق

    مالک بن انس قطعی طلاق ( بتّہ ) کے بارے میں کہتے ہیں کہ اگر عورت ایسی ہے کہ اس کے ساتھ دخول ہو چکا ہے تو طلاق بتّہ تین طلاق شمار ہو گی، ۷ترمذی۱۱۷۷
  16. ا

    دور نبوی ﷺ میں تین طلاق

    ۳۔ فاطمہ بنت قیس کو تین طلاقیں اکٹھی ملنا ۱۵ قَالَتْ:‏‏‏‏ طَلَّقَنِي زَوْجِي ثَلَاثًا وَهُوَ خَارِجٌ إِلَى الْيَمَنِ، ‏‏‏‏‏‏فَأَجَازَ ذَلِكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .- میں نے فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے کہا: آپ مجھ سے اپنی طلاق کے بارے میں بیان کریں، تو انہوں نے...
  17. ا

    دور نبوی ﷺ میں تین طلاق

    اعتراض: ان روایات میں اکٹھی تین طلاق کا لفظ نہیں جواب: لفظ تو تین طہر کی تین طلاق کا بھی نہیں۔ طلاق بتہ کے جتنےُبھی ترجمے کئے گئے ہیں ان میں سے ایک بھی تیسری طلاق کا نہیں۔ اس کے مترادف الفاظ جو تراجم میں آئے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں ۱۔ حتمی طلاق ۲۔ قطعی طلاق ۳۔ غیر رجعی طلاق ۴۔ طلاق بائن ۵۔...
  18. ا

    دور نبوی ﷺ میں تین طلاق

    ۲۔ رفاعہ قرظی کا اپنی بیوی کو تین طلاق اکٹھی دینا ۸۔ فَقَالَتْ:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏إِنَّ رِفَاعَةَ طَلَّقَنِي، ‏‏‏‏‏‏فَبَتَّ طَلَاقِي، ‏‏‏‏‏‏- عائشہ رضی اللہ عنہا نے خبر دی کہ رفاعہ قرظی رضی اللہ عنہ کی بیوی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا: یا رسول...
Top