الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الحمدللہ مرکزی جمعیت اہلحدیث تھرپارکرمختلف شعبوں میں بہت مؤثراندازمیں خدمات سرانجام دی رہی ہے
شعبہ تعلیم
الحمدللہ مرکزی جمعیت اہلحدیث تھرپارکرکے زیراھتمام تھرپارکرکے سنگم پرواقع نوکوٹ شہرمیں ایک عظیم جامعہ دارالعلوم السلفیہ کاانعقادکیاگیاہے جس میں الحمدللہ اس وقت ایک سئوطالب علم مختلف شعبہ جات...
الحمدللہ مرکزی جمعیت اہلحدیث تھرپارکرنے اسلامک ویلفیئرٹرسٹ یوکے کےتعاون سے ضلع تھرپارکرکے غریب عوام کے لیے تھرپارکرکے سنگم میں واقع شہرنوکوٹ میں الھدی فری میڈیکل ڈسپنسری کاآغازکردیاہے جس میں الحمدللہ غریب علائقہ مکینوں کافری علاج کیاجارہاہے اوران کوادویات بھی فری میں دی جارہی ہیں
بھائی ان لوگوں کواللہ ھدایت دے یہ سنت رسول کانام تورکھتے ہیں لیکن سنت سے چڑتے ہیں خصوصاجب فضیلہ الشیخ مولاناتوصیف الرحمن صاحب نے ان کے عقائدکوواضح کیاتوانھوں نے شیخ صاحب کی گندی تصاویربناکرفیس بک لوڈکیں