الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنھا کی آنحضرت ﷺ سے نکاح کے وقت عمر:
سیدہ خدیجہ ام المومنین کے بارے میں بیان کیا جاتا ہے کہ رسول اللہ ﷺسے نکاح ہوا تو ان کی عمر چالیس سال تھی۔ یہ ایک تاریخی روایت تھی جس کا حقیقت پر مبنی ہونا کوئی ضروری نہ تھا لیکن اس کا پراپگینڈا اس حد تک کیا گیا کہ اس نے مذہبی حیثیت...
علی بہرام صاحب، آپ نے تحفہ اثنا عشریہ پڑھی ہے کبھی؟ اس میں صاف اور واضح لکھا ہوا ہے کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنھا کی نماز جنازہ ادا فرمائی۔ آپ کے لئے اسکین دے رہا ہوں، بغور ملاحظہ فرمائیں
ایسا کہنا کہ شیعہ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کے ذمہ دار نہیں تھے، ایک دھوکہ کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ اگر کوی شخص جو ڈھٹائی سے ساتھ تمام حقیقتوں کو جھٹلانا چاہتا ہے ، چاہے وہ اسکے لئے وہ کتنی ہی بے تکی باتیں ہانکے، وہ ہر دفعہ اس سے انکار کرے گا کہ شیعان علی رضی اللہ عنہ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ...
شیعہ مراجع کے بعد ہم اہلسنت کے مراجع پر ایک نظر ڈالتے ہیں ،جن میں ابن سبا ،اس کے متبعین ،ایجادکردہ عقائد اور فرقہ السبیئہ کا تذکرہ موجود ھے ،اس سلسلے میں اہلسنت کی چار قسم کی کتب میں ابن سبا کا زکر موجود ھے :
1۔وہ کتب جو فرق و ادیان پر لکھی گئیں ہیں ،ان تما م قابل ذکر کتب میں ابن سبا اور اس کے...
عبداللہ سبا کے وجود کی تصدیق، سنی شیعہ کتب سے:
شاہ عبد العزیز صاحب نے تحفہ اثنا عشریہ کے گیارویں باب میں شیعہ مذہب کے خصائص پر گفتگو کرتے ھوئے ایک خصوصیت یہ لکھی ھے کہ شیعہ مذہب کی ایک اہم خصوصیت بدیہیات کا انکار ھے ،یعنی حس ،عقل صریح اور ثابت شدہ تاریخی حقائق کا انکار کرتے ہیں ،شاہ صاحب اسے...
منہاج السنۃ النبویہ میں شیخ السلام ابن تیمیہ ؒ اسی آیت کی تشریح میں فرماتے ہیں:
سورۃ مائدہ آیت 55
ترجمہ: تمہارا ولی اللہ تعالیٰ ہے، اسکا رسول اور وہ مومن ہیں جو نماز کی پابندی کرتے، زکوٰۃ ادا کرتے اور رکوع کرنے والے ہیں۔
شیعہ کہتے ہیں کہ اس آیت پر اجماع ہے کہ یہ آیت حضرت علی رض کی شان میں...
علی رضی اللہ کسی بھی طرح " خلیفہ بلا فصل " ثابت نہیں ہوتے۔شیعہ حضرات سورۃ مائدہ اس آیت کا حوالہ دے کر حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی خلافت ثابت کرتے ہیں۔
اِنَّمَا وَلِیُّکُمُ اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا الَّذِیۡنَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ یُؤۡتُوۡنَ الزَّکٰوۃَ وَ ہُمۡ رٰکِعُوۡنَ...
اسی طرح ايک مسئلہ يزيد بن معاویہ پر سب و شتم کا ہے جسے بدقسمتی سے رواج عام حاصل ہوگيا ہے اور بڑے بڑے علامہ فہامہ بھی يزيد کا نام برے الفاظ سے ليتے ہيں ، بلکہ اس پر لعنت کرنے ميں بھی کوئی حرج نہين سمجھتے اور اس کو "حب حسين " اور "حب اہل بيت" کا لازمي تقاضا سمجھتے ہيں حالانکہ يہ بھی اہل سنت کے...
کہا جاتا ہے دروغ کو فروغ نہیں۔ لیکن حیرت کی بات ہے کہ کتنی ہی تاریخی حقیقتیں دروغ و افتراء کی ملمع کاری سے مسخ کرکے لکھدی گئیں ہیں۔ شہادت حسین رضی اللہ عنہ ہی کو دیکھ لیجیئے۔ یہ وہ واقعہ نہیں ہے جسے شیعہ حضرات بیان کرتے ہیں، وہ تو جھوٹی کہانیوں کا پلندہ ہے ہی، بلکہ وہ واقعہ جسے ہم اہل سنت و...
بریلوی حضرات سے ’’ یزید ‘‘ دشمنی اظہر من الشمس ہے۔ یزید کو گالیاں دینے میں یہ شیعاؤں کے ہم پلہ ہیں۔ ایک طرف تو سیدنا معاویہؓ کو ایک معزز صحابی مانتے ہیں اور یہ بھی اعتراف کرتے ہیں کہ انکے حق میں حضور اکرم ﷺ نے یہ دعا فرمائی تھی کہ ’’ اے اللہ، معاویہ کو ذریعہ ہدایت بنا۔‘‘ یہ دعا سیدنا معایہؓ کی...
السلام علیکم
مجھے صحیح مسلم شریف کی حدیث کے بارے میں مکمل معلومات لینی ہے، جو درج ذیل ہیں
صحیح مسلم (کتاب الفضائل ، باب معجزات النبی صلی اللہ علیہ وسلم) کی ایک حدیث ہے:فسبهما النبي صلى الله عليه وسلم وقال لهما ما شاء الله أن يقول قال ثم غرفوا بأيديهم.یہ واقعہ تبوک کے متعلق ہے
اسکے متعلق ایک...