• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    دعوتِ اسلامی کو عام کرنے کیلئے صحیح فضائلِ اعمال

    لیجئے جناب ! ایک ضعیف حدیث کا تحفہ پیش خدمت ہے۔۔۔۔قبول کیجئے اور ایمان کو گرمائیے !!! اگر ایمان تازہ نہ ہو تو یہ ایک مزید حاضر ہے: ایک بار نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سورہ نجم کی مندرجہ ذیل آیات تلاوت فرمائیں قوی امید ہے کہ اس کو پڑھنے کے بعد آپ اپنے ایمان کی تجدید کے بارے میں سوچیں گے!!!
  2. M

    اس کا کیا مطلب ہے ؟؟؟

    الفاظ کو ملون اور اور خط کشیدہ کرنے کا مقصد یہی تھا کہ کسی کو سوال کرنے کی ضرورت محسوس نہ ہو۔ اور ثانیا یہ لکھا تھا کہ "تمام بھائی اپنی آراء کا اظہار کریں" لہٰذا اگر آپ بھی اظہار کرنا چاہیں تو کردیں۔
  3. M

    فرض نمازوں کے بعد مسنون اذکار صرف صحیح احادیث کی روشنی میں ۔

    ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ اس نیک کام میں آپ کے لئے آسانی پیدا فرمائے اور تمام مشکلات دور فرمائے۔
  4. M

    ماہنامہ الحدیث حضرو،فروری 2013

    ماہنامہ الحدیث حضرو،فروری 2013 فہرست رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور بعض غیب کی اطلاع کھلے راز،چھپے راز کے افتراءات کا جواب جمہور محدثین اور مسئلہ تدلیس(٢) امام ابوداود سلیمان بن اشعث السجستانی رحمہ اللہ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر اور نکاح مولانا ثناءاللہ امرتسری...
  5. M

    اس کا کیا مطلب ہے ؟؟؟

    اس طرح کا ایک اور شعر حاضر ہے جس کے معنیٰ میں بھی شدید اختلاف پایا جاتا ہے: کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں تمام بھائی اس کے متعلق بھی اپنی آراء کا اظہار کریں ۔
  6. M

    فرض نمازوں کے بعد مسنون اذکار صرف صحیح احادیث کی روشنی میں ۔

    جزاک اللہ خیرا یا شیخ ! اس مضمون کے آنے کے بعد ان شاءاللہ طرفین کے دلائل دیکھنے کے بعد فیصلہ کرنے میں آسانی ہوگی۔ آپ کا رسالہ اہل السنہ کیا ماہنامہ ہے ؟ اور کیا یہ انٹرنیٹ پر دستیاب ہے۔۔۔۔۔اگر ہے تو برائے مہربانی ربط مہیا فرمائیں تاکہ پرانے شماروں اس استفادہ کیا جاسکے۔
  7. M

    فرض نمازوں کے بعد مسنون اذکار صرف صحیح احادیث کی روشنی میں ۔

    شیخ محترم ! آیۃ الکرسی کی فضیلت سے متعلق ایک روایت مندرجہ ذیل ہے: اس روایت کو شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ نے حسن کا ہے(ماہنامہ السنہ،شمارہ نمبر ٢٤،ص٢١) اس روایت کے بارے میں بھی اپنی قیمتی تحقیق سے نوازیں۔
  8. M

    اب تک کی گئی یوزر کی طرف سے فرمائشی کتب کی لسٹ

    حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی یہ کتاب عربی میں ہے اور غیر مطبوع ہے اور مستقبل قریب میں اس کے طبع ہونے کی کوئی امید بھی نہیں ہے۔ الاکمال فی اسماء الرجال،یہ کتاب اردو میں بھی موجود ہے اور مکتبہ اسلامیہ سے جو مشکوۃ المصابیح حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی تحقیق سے چھپی ہے ،اس کے آخر میں مطبوع ہے۔...
  9. M

    مکتبہ شاملہ ایک بڑی مشکل - کونسا ورژن صحیح ہے؟؟

    بھائی جان یہ کام تو مکتبہ شاملہ بھی نہیں کرتا۔ ُپھر تو آپ جوامع الکلم استعمال کریں۔
  10. M

    مکتبہ شاملہ ایک بڑی مشکل - کونسا ورژن صحیح ہے؟؟

    تو حرب بھائی بالکل ابتدائی درجے کے لئے تو Easy Quran Wa Hadees بہت اچھا سافٹ وئر ہے۔ ّEasy Quran wa Hadees
  11. M

    خوارج دہشت گردی کے لیے کم سَن بچوں کو استعمال کریں گے !!!!

    اسی چیز کے بارے میں میں بھی سوچ رہا ہوں کل سے۔
  12. M

    حدیث کی صحت درکار ہے ۔ ارجنٹ

    بھائی جان مسلک کا تو علم نہیں ہوسکا لیکن اس کتاب میں ضعیف،موضوع اور مردود روایات بہت ہیں اور اس کتاب سے اکثر بریلوی حضرات کو استدلال کرتے دیکھا گیا ہے۔۔۔۔ کچھ اسی قسم کی رائے کا اظہار شیخ ابن باز رحمہ اللہ نے اس کتاب کے بارے میں کیا ہے۔مندرجہ ذیل لنک دیکھ لیں كتاب درة الناصحين | اور اسلام ویب...
  13. M

    مکتبہ شاملہ ایک بڑی مشکل - کونسا ورژن صحیح ہے؟؟

    نہیں بھائی ! میرے علم کے مطابق تو شاملہ دوسری مرتبہ بھی کتاب کو شامل کردیتا ہے۔۔۔ہاں اگر کسی اور بھائی کو اس آپشن کا علم ہو تو بتادے۔۔ کتابوں کی تعداد معلوم کرنے کے باقاعدہ طریقہ کار کا تو مجھے علم نہیں البتہ ایک طریقہ ہے جس کے ذریعے یہ کام کیا جا سکتا ہے۔۔۔یعنی آپ شاملہ میں کوئی بھی عبارت...
  14. M

    مکتبہ شاملہ ایک بڑی مشکل - کونسا ورژن صحیح ہے؟؟

    وعلیکم السلام ! بھائی جان آپ نے جس ١٦٠٠٠ کتب والے مکتبہ شاملہ کا لنک دیا ہے وہ ہی ورژن میں قریبا دو سال سے استعمال کر رہا ہوں اور میرے علم کے مطابق سب سے زیادہ کتب کے ساتھ یہی ورژن موجود ہے۔اس کے علاوہ ٥٤٠٠،٦٠٠٠،١٠٠٠٠ کتابوں کے مجموعوں کے ساتھ مختلف ورژن موجود ہیں جو کچھ بھائیوں کی ذاتی کاوش...
  15. M

    حدیث کی صحت درکار ہے ۔ ارجنٹ

    وعلیکم السلام ! بھائی تصویر میں آپ نے جس حدیث کا ذکر کیا ہے ،اس میں سے کچھ باتیں صحیح بخاری:7047 کے حوالے سے ثابت ہیں ۔
  16. M

    نواب وحید الزماں پر ایک دلچسپ کتابچہ

    خضر حیات بھائی ! ویسے تو شعیب بھائی نے جو تبصرہ کردیا ہے وہ کافی ہے لیکن میں بھی چند باتوں کا تذکرہ کرنا چاہوں گا۔ جب بھی کسی کتاب کا رد لکھا جاتا ہے تو اس کتاب کے مصنف کا طرز تالیف بھی مدنظر رکھا جاتا ہے اور جو کچھ اس کتاب میں لکھا گیا ہو ،وہ بھی مدنظر رکھا جاتا ہے اور اسی کے مطابق رد لکھنے...
  17. M

    حدیث عود روح اور ڈاکٹر عثمانی کی جہالتیں

    حدیث عود روح اور ڈاکٹر عثمانی کی جہالتیں از: حافظ ابو یحییٰ نورپوری حفظہ اللہ(نائب مدیر ماہنامہ السنۃ) اس مضمون میں شیخ حافظ ابو یحییٰ نورپوری حفظہ اللہ نے قبر میں مردے کی روح کے لوٹائے جانے والی حدیث پر ڈاکٹر عثمانی کے اعتراضات کا مدلل اور مبرہن رد کیا ہے۔اس مضمون میں اسماءالرجال کے حوالے سے...
  18. M

    بدعتیوں کو اپنے پروگراموں میں بلانا !!!!

    حرب بن شداد بھائی ! بہت اچھا تجزیہ کیا آپ نے۔
  19. M

    موضوع اور من گھڑت کتابیں

    ١١-شرح السنۃ للبربہاری[اس کی سند میں دو راوی مجروح ہیں۔اول-غلام خلیل کذاب ہے۔الحدیث:٢ص٢٥۔دوم -قاضی احمد بن کامل متساہل(ضعیف)ہے۔ایضا ص،لہٰذا اس کتاب(شرح السنۃ للبربہاری:مطبوع و مخطوط) سے استدلال صحیح نہیں ہے۔] [الحدیث:٥،ص١٦] ١٢-کتاب الصلوۃ [امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے منسوب کتاب الصلوۃ ان...
Top