حضرت جہلاء کی مثال دینے کی کیا ضرورت ہے ہم نے تخریب نہیں بلکہ تعمیر کرنی ہے آپ صوفیاء اہلحدیث کی زندگی کا مطالعہ فرما لے اور انکا طریق سلوک دیکھ لے بس وہی حقیقت ہے باقی نقلی صوفیاء پر ادھر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے، جب ہم اصل کو جان جائے گے تو نقل بھی سمجھ آ جائے گی۔ نیز آپ شاہ ولی محدث دہلویؒ...