• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    دستخط کہاں گئے ؟

    میں ایک بار پھر اپنے دستخط لکھ رہا ہوں اگر اب کسی نے غائب کئے تو وجہ بتانی ہو گی۔
  2. T.K.H

    دستخط کہاں گئے ؟

    دوسری بار میرے دستخط ” غائب “ کر دیے گئے ہیں جن میں” قرآن “ کی آیات تھیں۔ آخر کیا وجہ ہے اسکی ؟
  3. T.K.H

    دستخط کہاں گئے ؟

    دوسری بار میرے دستخط ” غائب “ کر دیے گئے ہیں جن میں” قرآن “ کی آیات تھیں۔ آخر کیا وجہ ہے اسکی ؟
  4. T.K.H

    ميت كے ليے فاتحہ پڑھنا !!!

    آپ کے لیے بہتر یہی ہے کہ آپ پہلے کتاب کو پڑھیں۔ باقی مجھ پر ” منکرِ حدیث “ کا الزام لگانے پر اگر آپ نے ” کمر کس “ ہی لی ہے تو قیامت والے دن آپ اللہ تعالٰی کے سامنے جوابدہ ہیں۔ اگر کتاب نہیں پڑھنی تو بحث مت کریں۔
  5. T.K.H

    ميت كے ليے فاتحہ پڑھنا !!!

    بھائی آپ ایک نیا موضوع لے کے بیٹھ گئے۔ آپ نے وہ کتاب جو میں نے اپلوڈ کی ہے غور سے پڑھا بھی ہے کہ اس میں کیا ہے ؟ جہاں تک بات ہے قرآن و سنت کو ” حجت “ ماننے کی میں اسکا قائل ہوں۔ آپ لوگوں کا یہ شک کہ میں ” منکر ِ حدیث “ ہوں، صحیح نہیں۔ لہذا یہ ” باتیں “ آپ ان کو بتائیں، مجھے نہیں۔ آپ لوگوں کی یہ...
  6. T.K.H

    ميت كے ليے فاتحہ پڑھنا !!!

    ایصالِ ثواب قرآن کی نظر میں !
  7. T.K.H

    ميت كے ليے فاتحہ پڑھنا !!!

    ایصالِ ثواب کا نعم البدل اَلَّذِيْنَ يَحْمِلُوْنَ الْعَرْشَ وَمَنْ حَوْلَهٗ يُسَبِّحُوْنَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَيُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَيَسْتَغْفِرُوْنَ لِلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا ۚ رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَيْءٍ رَّحْمَةً وَّعِلْمًا فَاغْفِرْ لِلَّذِيْنَ تَابُوْا وَاتَّبَعُوْا سَبِيْلَكَ وَقِهِمْ...
  8. T.K.H

    ميت كے ليے فاتحہ پڑھنا !!!

    آپ پہلے اپنا موقف بیان کریں کہ کیا ہم اپنے عمل کا ثواب کسی کو ” ایصال “ کر سکتے ہیں ؟
  9. T.K.H

    ہمارا مذہب اور موجودہ فرقے

    حیرت ہے کہ جب اللہ تعالٰی کی ” عطاء “ سے نبیﷺ وہ سب کچھ ہیں جو آپ نے کہا ہے تو نبیﷺ اللہ تعالٰی کی ” عطاء “ سے ” الہ “ کیوں نہیں !
  10. T.K.H

    ميت كے ليے فاتحہ پڑھنا !!!

    مجھے تو لگتا ہے کہ یہاں پر کچھ لوگوں نے ” مناظرہ و مجادلہ “ ہی کو اپنا شعار بنایا ہوا ہے۔ ” علم “ کم اور ” جھگڑا “ زیادہ۔
  11. T.K.H

    ميت كے ليے فاتحہ پڑھنا !!!

    ثابت کریں۔
  12. T.K.H

    ميت كے ليے فاتحہ پڑھنا !!!

    اسلام میں ” ایصالِ ثواب “ کا کوئی تصور نہیں لہذا ایسا نظریہ ” باطل “ ہے۔
  13. T.K.H

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    یہ حضرات پتہ نہیں نبیﷺ کو ” بشر “ بھی کیسے تسلیم کر لیتے ہیں ؟ مجھےتو لگتا ہے کہ ان لوگوں کو نبیﷺ کے ” انسان “ ہونے میں بھی شک ہے اور یہ ” پہیلی “ ان لوگوں کے لیے ابھی تک غیر حل شدہ ہی ہے۔
  14. T.K.H

    شعبان کی پندرھویں رات

    مختصر مگر جامع ! یہ رات ” براءت “ کی نہیں بلکہ صحابہؓ سے ” تبراء “ کی رات ہے اور ” مغفرت “ کی آڑ میں ایک ” خاص طبقہ “ کےلیے لوگوں کی ” خون پسینے “ کی کمائی کو ” اینٹھنے“ کی رات ہے۔ اس رات کی فضیلت کا اسلام سے کوئی واسطہ نہیں۔
  15. T.K.H

    شادی سے پہلے بیوی کو کس طرح پہچانے گا کہ وہ محبت کرنے والی اور بچے پیدا کرنے والی ہے؟

    میرے متعلق ” حدیثِ رسولﷺ “ کو تختہ مشق اور طعن کا افسانہ تو آپ نے گھڑا ہے۔ میں نہ تو ” قادیانیت “ کا قائل ہوں نہ ” شیعت “ کا شیدائی۔
  16. T.K.H

    اچھی بیوی بننے کا نسخہ ...!

    ہم ” نکاح “ کو محض ایک ” معاشرتی رسم “ کے طور پہ لیتے ہیں۔ ” نکاح “ کے بعد ہم خود غیر اسلامی طریقے پر زندگی گزارتے ہیں اور جب کوئی مسئلہ اٹھتا ہے تو اس کو ” اسلامی منہج “ پر حل کرنے کے در پہ ہو جاتے ہیں۔ مرد و عورت دونوں اپنے ” فرائض “ سے تو جان بوجھ کر آنکھیں بند کر کے دستبردار ہونے کی کوشش...
  17. T.K.H

    شادی سے پہلے بیوی کو کس طرح پہچانے گا کہ وہ محبت کرنے والی اور بچے پیدا کرنے والی ہے؟

    اوپر ہائی لائٹ کی گئی بات آپ نے مان لی بات ختم ہوئی۔ باقی آپ کا مجھ کو ” منکرِ حدیث “ کی صف میں شامل کرنا آپ کی ” تنگ نظری یا جہالت “ ہے اور دوسری غیر متعلقہ باتوں کو میں جان بوجھ کر نظرانداز کر رہا ہوں کیونکہ میں نے سوال ” الف “ کیا تھا لیکن آپ نے جواب ” ب “ دیا۔
  18. T.K.H

    شادی سے پہلے بیوی کو کس طرح پہچانے گا کہ وہ محبت کرنے والی اور بچے پیدا کرنے والی ہے؟

    میں نے یہ ہرگز نہیں کہا کہ ” اسلام نے ایسی خاتون کو ذلیل و رسوا کر دیا ہو جس کے ہاں اولاد نہیں ہو سکتی “ لیکن مسلمانوں کا یہ طرزِ عمل ٹھیک نہیں کہ ایسی عورتوں یا لڑکیوں کو نظر انداز کریں کیا ” نکاح “ کا واحد مقصد صرف اور صرف ” اولاد “ کا حصول ہے کوئی اور نہیں ؟ اگر کوئی مرد پہلا نکاح کسی ایسی...
  19. T.K.H

    اچھی بیوی بننے کا نسخہ ...!

    اس معاملے کو کسی اور نے نہیں ہم ہی نے ” بہت نازک “ بنایا ہے۔ اس سے کسی کو استثناء حاصل نہیں۔
  20. T.K.H

    شادی سے پہلے بیوی کو کس طرح پہچانے گا کہ وہ محبت کرنے والی اور بچے پیدا کرنے والی ہے؟

    میں اپنے سوال کو پھر دہراتا ہوں کہ بے چاری بانجھ عورت یا لڑکی کا کیا قصور کہ اس سے نکاح کرنے کےلیے کوئی راضی نہ ہو ؟ اسکا جواب آپ حدیث ہی سے دے دیں۔ اگر آپ اس بات کا جواب نہیں دے سکتے تو کوئی بات نہیں۔
Top