• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر سلفي

    [ زندگی آسان کر دینے والا قاعدہ ]

    عرب کے ہاں مقولہ معروف ہے۔ ”اعلیٰ ظرف کبھی پورا پورا حساب نہیں کرتا۔“ (خاص الخاص للثعالبي : ٣٥) اکثر مفسرین نے اس قول کو سیدنا علی رضی اللہ عنہ یا حسن بصری رحمہ اللہ کی طرف منسوب کیا ہے۔ (أحكام القرآن للجصاص : ٢٣٥/٢، تفسير البغوي : ١٦٤/٨) یہ قاعدہ دراصل نبی کریم ﷺ کے اس طرزِ عمل سے ماخوذ ہے جو...
  2. عمر سلفي

    خبر غم

    مفتی عبد الستار الحماد حفظہ اللہ تعالٰی کے برادر اصغر حافظ عبدالغفار سہیل وفات پاگئے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ میرے والد محترم کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین
  3. عمر سلفي

    مومن

    اے مومن! اٹھ، ظلمت کو مٹا دے، باطل کی جڑ کو جڑ سے اکھاڑ دے! طاغوت کی زنجیر توڑ کے پھینک دے، ایمان کے چراغ سے روشنی پھیلا دے! جھکنا نہیں ہے غیر کے سامنے، کھڑا ہے تیرا رب تیرے ساتھ ہر لمحے! طاقت طاغوت کی نہیں، ایمان والوں کی ہے، یہی فتح کا پیغام، یہی حق کی صدا ہے!
  4. عمر سلفي

    خبر غم

    مولانا عتیق اللہ سلفی مرکز الدعوہ ستیانہ بنگلہ فیصل آباد والے وفات پاگئے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
  5. عمر سلفي

    گناہوں پر نہیں بلکے نیکیوں پر بھی توبہ کی ضرورت ہے!

    ہم سمجھتے ہیں توبہ صرف گناہوں ہر ہوتی ہے، پر آج یہ انکشاف ہوا توبہ تو نیکیوں پر بھی ہوتی ہے۔۔۔ ہر وہ نیکی جو آپ کو مطمئن کرنے لگے اس پر توبہ، ہر وہ نیکی جس پر مان ہونے لگے اس پر توبہ، ہر وہ نیکی جس پر دوسرے گناہگار لگنے لگیں اس پر توبہ۔۔ ہر وہ نیکی جس میں کمی رہ گئی، حق نہ ادا ہوا اس پر...
  6. عمر سلفي

    صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور اھل سنت کا موقف

    سوال : کیا سب صحابہ کی عزت لازم ہے۔؟ جواب : رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ سوال: فلاں صحابی سے غلطی ہوئی جواب : رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ سوال : منبروں پر گالم گلوچ ہوا جواب : رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ سوال : صفین ہوئی، آپس میں لڑے جواب : رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ سوال : خلافت کو ملوکیت میں بدل دیا جواب ...
  7. عمر سلفي

    جنگ کون جیتا؟ کیسے جیتا؟ چند سنجیدہ باتیں!

    کچھ باتیں اب ذرا سنجیدگی سے سن لیجیے۔ دیکھئے پاکستان کے متعلق انڈیا جو باتیں کہتا ہے، وہ سارا غلط نہیں، ہم بھی دوسری قوموں کی طرح ایک قوم ہیں، ہم میں بھی غلطیاں اور کمزوریاں ہیں، معیشت ہماری کمزور ہے، یہ اس لیے بھی ہے کہ ہم نے اپنے ملک کی سیاست میں تجربات بہت کئے، اس لیے بھی کہ انڈیا نے تقسیم کے...
  8. عمر سلفي

    خبر غم شیخ اقبال سلفی رحمہ اللہ

    مشہور روحانی معالج شیخ اقبال سلفی صاحب اسلام آباد والے وفات پا گئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون اللّٰہ تعالٰی انکی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ دیں آمین
  9. عمر سلفي

    انا للہ وانا الیہ راجعون محدث زماں شیخ ابو اسحق الحوینی انتقال کرگئے غفر الله له و رفع الدرجات

    مات الشيخ إبي إسحاق الحُويني رحمه الله! انکے بیٹے کے فیسبک اکاؤنٹ سے شئیر کی گئ پوسٹ https://www.facebook.com/share/p/1ACH2eTt8Y/ الجزیرہ مصر https://www.facebook.com/share/p/162crcdENE/ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "ليس لي عملٌ أُواجِهُ به اللّه إلا أنّي...
Top