الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں مسلم ہوں مجھے حالات سے کچھ ڈر نہیں لگتا
کوئی منظر ہو مجھ کو یاس کا منظر نہیں لگتا
اگر تم چھین لو میرا مکاں میری زمیں پھر بھی
اگر دھوکہ سے مجھ کو قتل کر ڈالو یہیں پھر بھی
غلط تہمت لگا کر قید کر ڈالو کہیں پھر بھی
نہیں دکھلائے گی کوئی شکن میری جبیں پھر بھی
مِرے پیارے نبی کا مژدہء دل جمع بھی...
السّلام علیکم!
میرا نام شوکت پرویز ہے۔ ہندوستان کے شہر ممبئی سے میرا تعلّق ہے۔ مجھے پڑھنے کا بہت شوق ہے۔ غمِ روزگار¹ کی وجہ سے کتابیں پڑھنے کی زیادہ فرصت نہیں مل پاتی، اس لئے انٹرنیٹ پر ہی کچھ پڑھ لیتا ہوں۔
¹۔ غمِ روزگار: دنیا کو فانی سمجھنے (اور کچھ حد تک اس کا عملی مظاہرہ کرنے) کے باوجود...