• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    صحیح بخاری میں عمران بن حطان خارجی کی روایت

    آپ نے یہاں چار شرائط کا ذکر کیا جو یوں ہیں۔ صادق اللہجۃ ہونا چاہیے ۔ جھوٹ بولنا جائز نہ سمجھتا ہو۔ ٢۔ بدعت مکفرہ میں مبتلا نہ ہو ۔ ٣۔ بدعت کی طرف دعوت نہ دیتا ہو ۔ ٤۔ اس کی روایت میں کوئی ایسی چیز نہ ہو جس سے اس کے بدعتی مذہب کی تائید ہو رہی ہو ۔ اب اگر ایک شخص عثمان رضی اللہ عنہ اور علی رضی...
  2. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    یہ تو سرے سے شعر ہی نہیں معلوم ہوتا
  3. م

    فقہ حنفی کے کرم فرما

    شریعت کا مفہوم فقہ حنفی کب سے ہوگیا۔ دوسری بات یہ ہے نعیم بن حماد کے متعلق یہ سب خرافات صرف اس لیے لکھیں ہیں کہ انہوں نے امام ابو حنیفہ پر جرح کی ہے۔ تو عرض یہ ہے کہ نعیم بن حماد صحیح بخاری کے راوی ہیں۔
  4. م

    شیخ عبدالحق بنارسی شیعہ تھے؟

    یزید کوئی متفقہ خلیفہ نہیں تھا۔ اس کے دور میں حسین رضی اللہ عنہ کا اور ان کے ساتھیوں کا بے رحمانہ قتل ہوا۔ اس کے مکہ کی بے حرمتی کی اور مدینہ میں فساد مچایا۔ اللہ کی لعنت ہو اس شخص پر جس نے مدینہ والوں کو تکلیف پہنچائی یا مدینہ میں کوئی بدعت جاری کی۔
  5. م

    مدخلی فرقہ کی تقلیدی گمراہیاں

    کم از کم تکفیر سے گریز کریں۔ اخوانیوں کی آہ نے سیدھا سیدھا تکفیر کردی ہے۔ اس سے اجتناب کریں۔ ایک مسلمان میں خامیاں ہوسکتی ہیں لیکن اس کا مطلب یہ تو نہیں ہے کہ آپ تکفیر کرنا شروع کردیں ۔
  6. م

    حنفی ،اہل حدیث اختلاف اور عام مسلمان

    شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ ایک حق گو راسخ العقیدہ عالم دین تھے جنہوں نے ہمیشہ قرآن و سنت کے فہم کو مدنظر رکھا۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ بلاشبہ اہل الرائے کے امام تھے لیکن حدیث میں کمزور تھے۔ ایک ضعیف راوی تھے لیکن آپ لوگ ان کو ہر فن مولا ثابت کرنے پر تلے رہتے ہیں جو کہ یقیناً غلط بات پے۔ پھر ان...
  7. م

    ایک مجلس کی تین طلاقوں کے بارے میں حافظ زبیر علی زئی کا فتوی؟؟

    یہ باقاعدہ تلمیذ تو نہیں ہے۔ بس چند دفعہ ان سے ملنے گیا تھا اور کچھ سوالات کیے تھے جن کے شیخ نے بہتر جوابات دیے تھے۔ ورنہ یہ محمد علی مرزا تو نیم رافضیت سے کثر رافضیت کا سفر کب کا شروع کر چکا ہے۔
  8. م

    مستدرک حاکم؟

    یہ وہ روایت ہے جو ایک رضا خانی نے بیان کی اور اس کو بنیاد بنا کر امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر طعن و تشنیع کا بازار گرم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس میں سے کون سا راوی ضعیف ہے؟ بنو امیہ کے حکمرانوں جن کی حکومت کو سیدی رسولﷺ نے ناپسند فرمایا ان میں معاویہ بن ابو سفیان بھی شامل ہے امام حسن علیہ...
  9. م

    مستدرک حاکم؟

    میں کوئی عالم نہیں ہوں۔ تراجم تو بہت مل جاتے ہیں لیکن مسئلہ تحکیم کا ہے۔ اہل بدعت عموماً اسی کتاب کی روایات پیش کرتے ہیں۔ اب مجھے کسی نے ایک روایت بھیجی جہاں ایک شخص نے حسن رضی اللہ عنہ پر تنقید کی کہ آپ نے معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت کیوں کی؟ غالباً 4611 نمبر روایت تھی۔ اب روایت ضعیف تھی لیکن...
  10. م

    مستدرک حاکم؟

    کیا مستدرک حاکم مکمل تحکیم کے ساتھ اردو ترجمہ کے ساتھ موجود ہے؟
  11. م

    دین اور مذہب میں فرق

    ایک تصیح فرمالیں۔ محمڈن لا نامی اصطلاح کا استعمال اب گو کم ہوتا جارہا ہے۔ اس کی بجائے مسلم لا یا مسلم پرسنل لا کی اصطلاح عام ہے۔ لیکن اس اصطلاح کا مطلب ضروری نہیں وہی ہے جو آپ بیان کر رہے ہیں۔ انگریز مسلمانوں کو محمڈن کہتے تھے۔ ایسے کہا جاسکتا ہے کہ جیسے کرائسٹ سے کرسچن بنایا گیا ویسے ہی محمڈن...
  12. م

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    یہ شخص رافضی ہے۔ اس کے رفض کا اندازہ اسی سے لگایا جاسکتا ہے کہ جب چند صحابہ جن کو روافض اچھا سمجھتے ہیں کے فضائل میں تو موضوع روایت بھی قبول لیکن جب دیگر صحابہ جیسے عمر رضی اللہ عنہ سے متعلق جعلی روایتیں بھی قبول کیونکہ ان میں تنقیص کا پہلو نکلتا ہے۔ اللہ ان لوگوں کو ہدایت دے۔ آمین
  13. م

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    محترم باقی سب باتیں اپنی جگہ درست سہی لیکن کیا ہر وقت عقل کو مورد الزام ٹھہرانا کوئی اچھا کام ہے؟ یہ عقل و شعور یعنی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت آخر اللہ ہی کی عطا کردہ ہے۔ دین بھی تو غور و فکر کی دعوت دیتا ہے۔ عقل و شعور کے بغیر غور و فکر کیسے کریں گے؟
  14. م

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    محترم ایک بات یہ ہے کہ چہرے کے پردہ کو کچھ علماء مستحب سمجھتے ہیں اور کچھ واجب۔ شیخ البانی رحمہ اللہ مستحب سمجھتے تھے۔ اسی طرح ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ بھی غالباً اسی وجہ سے مستحب سمجھتے ہیں۔ کیا رائے قائم کرنے کے لیے ان کے دلائل کا مطالعہ ضروری نہیں۔ میں نے ان کے دلائل کا مطالعہ نہیں کیا اور...
  15. م

    یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟

    لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ شراب پینے والی یا لونڈے بازی میں ملوث ہونے والی روایات جھوٹ کا پلندہ ہیں۔ جو صحیح یا حسن لذاتہ سند سے ثابت ہیں وہ بیان کریں اور ایسی بے سروپا باتیں بیان کرنے کا فائدہ نہیں۔
  16. م

    یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟

    آپ کی بات کافی حد تک درست ہے۔ جیسا کہ امام اہل السنہ والجماعہ اہل الحدیث امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یزید سے کوئی شخص جس کے دل میں اللہ اور روز آخرت پر ایمان ہو محبت نہیں کرسکتا۔ یہ بات امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فتاویٰ ابن تیمیہ میں نقل کی۔ اسی طرح حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے...
  17. م

    یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟

    عمر بھر سنگ زنی کرتے رہے اہل وطن یہ الگ بات ہے کہ دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ
  18. م

    یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟

    بالکل۔ پسند اپنی اپنی خیال اپنا۔ آپ کو یزید پسند ہے اور مجھے حسین رضی اللہ عنہ۔ پسند اپنی اپنی خیال اپنا اپنا۔ کوئی کربلا میں نواسہ رسول حسین بن علی رضی اللہ عنہ اور ان کے خاندان اور ساتھیوں کے قتل کی مذمت کرتا ہے اور کوئی یزید کی محبت میں قلابے ملانے پر تلا ہے۔
  19. م

    یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟

    بات وہی آ جاتی ہے۔ یزید کی محبت میں سب یزیدی اس بات کو بھی فراموش کر دیتے ہیں کہ نواسہ رسول حسین بن علی رضی اللہ عنہ کو اپنے خاندان سمیت عورتوں کے سامنے قتل کردیا گیا۔ اس وقت ان لوگوں کی جسمانی، ذہنی و نفسیاتی اذیت کا اندازہ لگائیں جس سے ان کو گزرنا پڑا۔ واقعہ کربلا کی سب روایات ضعیف سہی لیکن اس...
  20. م

    یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟

    یزید کوئی خلیفہ نہیں تھا بلکہ ایک بادشاہ تھا قیصر و کسریٰ کی طرح۔ بحیثیت حکمران اس کے دور میں نواسہ رسول حسین بن علی رضی اللہ عنہ کا بے دردی سے اپنے خاندان سمیت عورتوں کے سامنے قتل کیا گیا۔ اسی پر اکتفا نہیں بلکہ حرمین شریفین کی حرمت کو پامال کیا گیا واقعہ حرا کی صورت میں۔ ایک نسل در نسل...
Top