• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟

    جن لوگوں کو یزید سے محبت ہے، وہ رب ذوالجلال والاکرام سے دعا کریں کہ وہ ان کا حشر یزید کے ساتھ کرے۔ جو لوگ حسین رضی اللہ عنہ سے محبت کرے اللہ تعالیٰ اس کا حشر حسین رضی اللہ عنہ سے محبت کرنے والے (محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے صحابہ) گروہ کے ساتھ کرے۔
  2. م

    کیا کدو کی فضیلت میں کوئی صحیح حدیث موجود ہے

    جی یہی کہنا چاہ رہا تھا۔ آج جسے ہم کدو کہتے ہیں یہ اور اس خاندان کی دیگر سبزیاں جیسے کدو، توری وغیرہ ایشیاء میں نہیں اگتے تھے بلکہ براعظم امریکہ کی دریافت کے بعد ان کا پتہ چلا۔ یہ وہاں اگتے تھے اور وہاں سے پوری دنیا میں پھیلے۔ جس کا حدیث میں ذکر ہے وہ یقیناً کوئی اور سبزی ہوگی جو اس وقت عرب میں...
  3. م

    میزان بنک کے "Islamic Mutual funds" کی کیا حیثیت ہے؟

    سرمایہ کاری جائز نہیں ہے۔ بے دلیل بات کردی آپ نے۔ ساتھ لکھا کہ منافع کی رقم کو چلانے ثواب صدقہ کرنا ضروری ہوگا۔ یہ بات عموماً سود کے حوالے سے کہی جاتی ہے۔ لیکن میزان فنڈ کا معاملہ مختلف ہے۔ یہاں پر ایک تو پہلے سے طے کردہ مخصوص شرح منافع نہیں ہے جو اسے سود کہا جائے۔ دوسری بات کہ میوچوئل فنڈ میں...
  4. م

    علامہ محمدناصر الدین الالبانی ؒ… شخصیت اور گراں قدر خدمات

    یہ جو باتیں آپ نے ذکر کیں تو ان میں سے کئی چیزیں پہلے سے موجود تھیں۔ ہاں یہ کہہ سکتے ہیں کہ شیخ نے خود بنائی ہوں گی لیکن اس بنیاد پر بھی شیخ کو موجد نہیں کہا جا سکتا۔ زیادہ سے زیادہ آپ کاریگر کہہ سکتے ہیں۔ بہر حال ان کا اصل کارنامہ احادیث کی تصحیح و تضعیف ہے جس سے عوام کے لیے بھی احادیث کی حیثیت...
  5. م

    تقلید کی شروعات

    پہلی بات ہ پہلی بات ہے کہ عدم ذکر نفی ذکر کو مستلزم نہیں کرتا۔ دوسری بات کہ صحابہ اگر کوئی بات کہتے تھے تو وہ عدول تھے، سچے تھے۔ کئی مرتبہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین جب دوسرے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے کوئی بات پوچھتے تو اس کا حوالہ بھی دیتے تھے۔ جب وہ کسی معاملہ میں رسول...
  6. م

    ڈاکٹر یوسف قرضاوی کی حقیقت

    بحیثیت مجموعی اچھی تحریر۔ لیکن نو نمبر سے اختلاف کروں گا۔ آپ نے انتخاب لڑنے کے حوالے سے جو اعتراض کیا ہے وہ بے جا ہے۔ کیا بھارت کے مسلمانوں کو مودی یا فرانس کے مسلمانوں کو میکرون ملعون کے خلاف ووٹ نہیں دینا چاہیے جیسے امریکی مسلمانوں نے ٹرمپ جیسے اسلام مخالف شخص کے خلاف ووٹ دیا؟
  7. م

    سسر کا اپنی بہو کے ساتھ زنا کرنے سے نکاح کا حکم

    اگر ایک شخص زنا کرے تو اس سے اس کے ہاں بیٹی پیدا ہو تو اس سے نکاح کیسے جائز ہوسکتا ہے؟؟؟ کچھ تو خیال کریں۔ زنا بلاشبہ حرام ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ زنا سے ہونے والی اولاد سے نکاح جائز ہو جائے۔
  8. م

    کیا کدو کی فضیلت میں کوئی صحیح حدیث موجود ہے

    اس میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ کدو اور اس خاندان کے تمام پھل و سبزیاں جیسے لوکی، توری وغیرہ ایشیاء میں نہیں اگتے تھے بلکہ امریکہ میں اگتے تھے۔ یہ سب وہاں سے پھیلے ہیں۔ اب کولمبس پہلے ایشیاء و یورپ کے لوگ کدو سے واقف نہ تھے۔ یہ یقیناً کوئی اور سبزی ہوگی۔ اس کی وضاحت کریں۔
  9. م

    امام بخاری کے شیعہ راوی اور احادیث

    میری معلومات کے مطابق زیدیہ عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت کو درست تسلیم نہیں کرتے بلکہ کہتے ہیں کہ اس دور میں خرابیاں پیدا ہوگئیں تھیں۔ http://www.salvationark.com/salvationark1/index.php/forum/theological/7-zaydi-view-of-the-sahaba-companions یہ ایک لنک دیکھیے ۔ یہ ایک زیدیہ ویب سائٹ ہے جہاں...
  10. م

    صحیح بخاری میں عمران بن حطان خارجی کی روایت

    لیکن یہ جو کہا گیا کہ مذکورہ شخص علی رضی اللہ عنہ کے قاتل کی تعریف کرتا تھا تو اس کا کیا جواب دیں گے۔ کیونکہ یہ تو ناصبیت ہوئی۔ خلیفہ راشد کے قتل کی تعریف کی کیسے تاویل کریں گے؟
  11. م

    تحقیق حدیث

    مفہوم ہے کہ ایک مرتبہ ایک شخص عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا تاکہ ان سے اپنی بیوی کی شکایت کرسکے۔ لیکن جب وہ ان کے گھر کے دروازے پر آئے تو عمر رضی اللہ عنہ کی بیوی کی اپنے شوہر سے شکایات کی آوازیں آ رہی تھیں۔ یہ سن کر وہ شخص جانے لگا اور سوچنے لگا سوشل میڈیا پر ایک واقعی پڑھا کہ اگر امیر المومنین...
  12. م

    عمر بن خطاب اور ان کی زوجہ کے بارے میں قصہ کی تحقیق

    سوشل میڈیا پر ایک واقعی پڑھا جس کا مفہوم ہے کہ ایک مرتبہ ایک شخص عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا تاکہ ان سے اپنی بیوی کی شکایت کرسکے۔ لیکن جب وہ ان کے گھر کے دروازے پر آئے تو عمر رضی اللہ عنہ کی بیوی کی اپنے شوہر سے شکایات کی آوازیں آ رہی تھیں۔ یہ سن کر وہ شخص جانے لگا اور سوچنے لگا کہ اگر امیر...
  13. م

    تحقیق حدیث

    سوشل میڈیا پر ایک واقعی پڑھا جس کا مفہوم ہے کہ ایک مرتبہ ایک شخص عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا تاکہ ان سے اپنی بیوی کی شکایت کرسکے۔ لیکن جب وہ ان کے گھر کے دروازے پر آئے تو عمر رضی اللہ عنہ کی بیوی کی اپنے شوہر سے شکایات کی آوازیں آ رہی تھیں۔ یہ سن کر وہ شخص جانے لگا اور سوچنے لگا کہ اگر امیر...
  14. م

    تحقیق حدیث

    [تحقیق حدیث] وٹس ایپ پر ایک ویڈیو موصول ہوئی جس میں ایک روایت بیان کی گئی تھی کہ کسی صحابی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے تنگ دستی کی شکایت کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے تین کام کرنے کا حکم دیا۔ جب گھر میں داخل ہو تو گھر والوں کو سلام کر دیا کرو۔ اگر گھر میں کوئی نہ ہو تو گھر کو...
  15. م

    شرح حدیث

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سنن ابو داؤد کی بہترین اردو شرح کون سی ہے؟ کسی بھائی کے علم میں ہو تو بتایے گا۔ نیز ایک حدیث کی وضاحت درکار ہے۔ سنن ابوداؤد کتاب: خرید وفروخت کا بیان باب: رہن (گروی) کا بیان حدیث نمبر: 3527 حدیث نمبر: 3527 حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، ‏‏‏‏‏‏وَعُثْمَانُ...
  16. م

    جن کا انسانی بدن میں داخل ہونا

    مبینہ طور پر جن لگنے کے اکثر و بیشتر معاملات مختلف ذہنی یا جسمانی عوارض میں مبتلا ہونے کی نشانی ہوتی ہے۔ ایسی حالت میں بہتر ہے کہ اچھے ڈاکٹر سے رجوع کیا جائے تاکہ مریض کا جلد علاج کیا جاسکے۔ ایک مشہور علامت ہے جسے اکثر و بیشتر جنات سے منسوب کردیا جاتا ہے اور وہ یہ ہے کہ سوتے ہوئے سینے پر وزن...
Top