• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. علی محمد

    میری بہن اپنے خاوند سے بہت تنگ ہے، تو کیا میں اسے طلاق لینے کا مشورہ دوں؟

    سوال میری بہن کا خاوند بہت ہی گندی زبان والا ہے، بہت زیادہ گالی گلوچ کرتا ہے، بد ترین الفاظ میں الزامات لگاتا ہے، مار پیٹ بھی کرتا ہے، ہمیشہ میری بہن کو قتل کی دھمکیاں دیتا ہے، میرے بڑے بھائی کو بھی بلا وجہ تکلیف دے کر ہمیں پریشان کرتا ہے، وہ تو نفسیاتی مریض کی طرح مسائل خود سے پیدا کرتا رہتا...
  2. علی محمد

    کیا تہجد اور قیام اللیل میں فرق ہے؟

    الحمد للہ. "الموسوعة الفقهية الكويتية" (34/ 117) کے مطابق قیام اللیل یہ ہے کہ : "نماز، تلاوت قرآن، اور ذکر الہی جیسی دیگر عبادات میں رات گزارنا یا رات کا کچھ حصہ گزارنا چاہے ایک لمحہ ہی ہو ، نیز یہ شرط نہیں ہے کہ رات کا اکثر حصہ عبادت میں گزاریں۔ مراقی الفلاح میں ہے کہ: قیام اللیل کا مطلب یہ...
  3. علی محمد

    دعا کے چند آداب

    للہ تعالی کو یہ بات بہت پسند ہے کہ اس سے مانگا جائے، ہر چیز کیلئے امید اسی سے لگائی جائے، بلکہ جو اللہ سے نہیں مانگتا اللہ تعالی اس پر غضبناک ہوتا ہے، اسی لیے اپنے بندوں کو مانگنے کیلئے ترغیب بھی دلاتا ہے، فرمانِ باری تعالی ہے: وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ ترجمہ: اور تمہارے رب...
  4. علی محمد

    ایک خاتون کا بیٹا زنا کاری میں ملوث ہے، تو کیا بیٹے کے کرتوتوں پر اس خاتون کی پکڑ بھی ہو گی؟

    سوال میرے بیٹے کی عمر 15 سال ہے ، اس کی پیدائش اور پرورش امریکہ میں ہوئی ہے، میرے بیٹے کی سہیلیاں بھی ہیں، اور مجھے ابھی پتہ چلا ہے کہ وہ ان میں سے ایک کے ساتھ جسمانی تعلقات بھی قائم کرتا ہے، اس کی اس حرکت پر مجھے گناہ کا احساس ہوتا ہے، لیکن مجھے معلوم نہیں کہ میں کیا کروں؟ کیا بیٹے کے گناہوں پر...
  5. علی محمد

    ایک نوجوان ہمہ قسم کے گناہوں میں ملوث ہے لیکن اب توبہ کرنا چاہتا ہے۔

    فرمانِ باری تعالی ہے: قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ (٥٣) وَأَنِيبُوا إِلَى رَبِّكُمْ وَأَسْلِمُوا لَهُ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَكُمُ الْعَذَابُ ثُمَّ...
  6. علی محمد

    ان کفار کا انجام جنہیں اسلام کی دعوت نہیں پہنچی

    ماخذ: الشیخ محمد صالح المنجد الحمد للہ. اللہ تعالی کا یہ عدل وانصاف ہے کہ وہ کسی قوم کو بھی اس وقت تک عذاب نہیں دیتا جب تک کہ ان پر اتمام حجت نہ کرلے اور آپکا رب کسی پر بھی ظلم نہیں کرتا۔ فرمان باری تعالی ہے: "اور ہم کسی کو بھی اس وقت تک عذاب نہیں دیتے جب تک کہ رسول مبعوث نہ کردیں" ابن کثیر...
  7. علی محمد

    کیا "یا محمد" کہنا شرک ہے؟

    سوال میں نوجوان لڑکا ہوں اور بسا اوقات: یا محمد، یا علی، یا سیدی فلاں وغیرہ کہہ دیتا ہوں۔ اس پر مجھے کسی شخص نے کہا کہ یہ تو شرک ہے! تو میں نے اسے کہا کہ: میں نے ان شخصیات کو اللہ کا شریک نہیں بنایا، میں تو یہ گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود بر حق نہیں اور میں یہ بھی گواہی دیتا ہوں کہ...
  8. علی محمد

    فلميں ديكھنے كى خرابياں

    فلم بينى كى خرابياں اگر تو فلم بينى ميں حرام اشياء ديكھى جائيں مثلا: بےپردگى، اور فسق و فجور كا مشاہدہ، يا پھر حرام اشياء كا سننا مثلا موسيقى اور فحش كلامى، تو اس كے حرام ہونے ميں كوئى شك و شبہ نہيں. اور اگر فلم ان اشياء سے خالى ہو، تو ايسى فلم كا مشاہدہ كرنے ميں كوئى حرج نہيں، ليكن اس ميں شرط...
  9. علی محمد

    کھانے پینے کے آداب، تفصیلی دلائل کے ساتھ

    ﷽ 1- کھانے سے قبل دونوں ہاتھوں کو دھونا: کھانے سے پہلےدونوں ہاتھوں کو دھونا چاہئے، تا کہ دونوں ہاتھ کھانے کے دوران صاف ستھرے ہوں، کہیں پہلے سے موجود ہاتھوں پر میل کچیل کی وجہ سے نقصان نہ ہو۔ 2- جب انسان کھانے پر کسی کی طرف سے مدعو ہو، اور کھانے کے بارے میں نہ جانتاہوتو میزبان سے کھانے کی نوعیت...
  10. علی محمد

    ہم اپنے آپ کو شیطانوں اور جنوں سے کیسے بچائیں ?

    تحریر از: شيخ محمد صالح المنجد سوال مجھے جنوں کی طرف سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ میں جنوں کو جو کہ اب تک میرے تمام زندگی میں مختلف حالات میں ظاہر ہوتے رہے ہیں دیکھتی ہوں اور مجھے کبھی تنگی نہیں ہوتی تھی لیکن کچھ عرصہ سے تنگی ہورہی ہے۔ جب ہم اپنے فلیٹ میں منتقل ہوئے تو شروع ایام کے اندر...
  11. علی محمد

    اگر گھر میں موجود تصویر چھپی ہوئی ہو یا گری ہوئی ہو اور آویزاں نہ ہو، تو کیا اس صورت میں بھی رحمت کے فرشتے گھر میں داخل نہیں ہوتے؟

    مسند احادیث سے ثابت ہے کہ رحمت کے فرشتے ایسے گھروں میں داخل نہیں ہوتے جہاں تصاویر آویزاں ہوں، وہ تصاویر جو جانداروں (جانوروں, پرندوں ,حشرات یا انسانوں) کیں ہوں۔ اگر تصاویر گھر میں موجود ہوں لیکن آویزاں نہ ہوں، یعنی دیواروں پر لگی نہ ہوں، گری ہوئی حالت میں یا چھپی ہو تو تصویر کا وجود باقی نہیں...
  12. علی محمد

    ہم اللہ تعالی کی بے پناہ نعمتوں کا شکر کیسے ادا کرے ؟

    دوم: اس حکم کی تعمیل کرتے ہوئے جنہوں نے اللہ تعالی کا شکر ادا کیا ہے ان میں سرِ فہرست انبیائے کرام اور پیغمبر آتے ہیں یہی وجہ ہے کہ انہیں "شاکر" اور "شکور" کا لقب بھی ملا، جیسے کہ فرمانِ باری تعالی ہے: إِنَّ إِبْرَاهِيمَ كَانَ أُمَّةً قَانِتاً لِلَّهِ حَنِيفاً وَلَمْ يَكُ مِنَ الْمُشْرِكِينَ ...
  13. علی محمد

    جائز مذاق کی صورتیں اور مثالیں، نیز خیالی چٹکلوں کا حکم

    ﷽ تمام مسلمانوں کے ہاں یہ بات مسلمہ ہے کہ ہر قسم کا جھوٹ حرام ہے، بلکہ تمام ادیان اس بات پر متفق ہیں کہ جھوٹ قبیح اور حرام فعل ہے، ہر فطرت سلیم کا مالک انسان بھی جھوٹ کے بارے میں یہ موقف رکھتا ہے چاہے اس کا تعلق کسی بھی دین اور مذہب سے ہو!! اس لیے مسلمان پر لازم ہے کہ ہر حالت میں سچ بولے ۔ اللہ...
  14. علی محمد

    کیا شفاعت صرف اللہ تعالی کی ملکیت ہے یا پھر اس نے حق شفاعت رسول اللہ اور نیک بندوں کو بھی دیا ہے ؟

    تحریر از: الشيخ محمد صالح المنجد شفاعت: کسی کے فائدے یا نقصان سے بچاؤ کے لیے درمیان میں ثالثی کا کردار ادا کرنا شفاعت کہلاتا ہے۔ اس کی دو قسمیں ہیں: پہلی قسم: ایسی شفاعت جو قیامت کے دن آخرت میں ہو گی۔ دوسری قسم: ایسی شفاعت جو دنیاوی امور میں کی جاتی ہے، دونوں قسموں کی شرائط اور اقسام ہیں،...
  15. علی محمد

    بھابھی پر دل آگیا ہے! وہ اسے اپنے لئے چاہنے لگا ہے، علاج کا کوئی طریقہ ہے؟

    سوال میں 26 سال کا نوجوان ہوں،میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی ، میں اور میرے شادی شدہ بھائی ایک ہی مکان میں رہتے ہیں، معاملہ یہ ہے کہ میں اپنی بھابھی سے محبت کرنے لگا ہوں، اور اس حد تک پہنچ گیا ہوں کہ میں اسے اپنے لئے چاہنے لگاہوں، حالانکہ وہ ماں بھی بن چکی ہے، اور ابھی تک میں اس محبت کو اپنے دل میں...
  16. علی محمد

    کیا وسوسے میں بیوی کو طلاق دینے سے طلاق ہو جاتی ہے (وسوسہ اوراس کا علاج)

    � فہم الحدیث: معلوم ہوا کہ جب انسان کو اس طرح کے کفریہ اور برے خیالات و وساوس آئیں تو اسے فوراً شیطان سے پناہ پکڑنی چاہئیے۔ اس کے لیے یہ کلمات کہے جا سکتے ہیں: «اَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيْمِ» . ( جواہر الایمان شرح الولووالمرجان، حدیث/صفحہ نمبر: 82)
  17. علی محمد

    کیا وسوسے میں بیوی کو طلاق دینے سے طلاق ہو جاتی ہے (وسوسہ اوراس کا علاج)

    سوال جب مجھے وسوسہ پیدا ہو اور میں بیوی کی بات کا وسوسے کے سبب جواب نہ دوں یا پھر اپنے اس اعتقاد کی بنا پر کہ بیوی ہی اس وسوسے کا سبب ہے توکیا میرا جواب نہ دینا طلاق شمار ہوگا ؟ اور جب میں اس سے عصبیت اور انفال سے یا متاثر ہوکر بات کروں توکیا اسے طلاق شمار کیا جاۓ گا ؟ جواب آپ کا بیوی کو جواب...
  18. علی محمد

    کیا کوئی نو مسلم شخص اپنے گھر والوں کے ڈر سے جمعہ چھوڑ سکتا ہے؟ غسل خانے میں نماز پڑھ سکتا ہے اور رمضان کے روزے چھوڑ سکتا ہے؟

    سوال۔ میں نوجوان ہوں اور کچھ عرصہ قبل ہی میں نے اسلام قبول کیا ہے ابھی تک میرے گھر والوں کو کچھ نہیں پتا، لیکن انہیں میرے بارے میں شک ہو گیا ہے ؛کیونکہ انہیں میرے سامان میں سے قرآن کریم ملا تھا تب سے وہ میرا موبائل پابندی سے چیک کرتے رہتے ہیں، مجھے پرکھنے کے لیے مجھ سے شراب لانے اور خریدنے کا...
  19. علی محمد

    رسول اللہ کی ہجرت کا واقعہ

    ﷽ جس وقت اہل مکہ کی جانب سے مسلمانوں پر تکالیف کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا تو اللہ تعالی نے مسلمانوں کو اقامتِ دین کے لیے زمین کے کسی اور خطے کی جانب ہجرت کرنے کا حکم دیا تا کہ وہاں جا کر مسلمان اپنی عبادات آزادی سے ادا کر سکیں۔ تو اللہ تعالی نے مسلمانوں کے لیے مدینہ نبویہ کو ہجرت کی غرض سے...
Top