• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    اس کتاب کے جائزے کے لیے اگر آپ مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی کتاب صحیح بخاری ومسلم کو مذہبی داستانیں بنانے کی ناکام کوشش یعنی پرویزی تشکیک کا علمی محاسبہ ملاحظہ کرلیں تو آپ کو حقیقت حال جاننے میں آسانی رہے گی اور کاندہلوی صاحب کی بے اصولیاں بہ خولی معلوم ہو جائیں گی اللہم ثبت قلوبنا...
  2. ا

    مطلوب : النواب صديق حسن خان ، آراؤه الاعتقادية وموقفه من عقيدة السلف

    اگر کسی بھائی کے پاس ڈاکٹر اختر جمال لقمان سلفی کی تالیف : النواب صديق حسن خان ، آراؤه الاعتقادية وموقفه من عقيدة السلف موجود ہو یا اس کے بارے میں خبر ہو کہ وہ پاکستان میں کسی کے پاس موجود ہے تو ضرور اطلاع دے کیوں کہ اس کتاب کی ہمیں آج کل سخت ضرورت ہے جزاکم اللہ خیرا
  3. ا

    حقيقات زاهد الكوثري الحنفي في ميزان الشيخ الامام ناصر الدين الباني

    آپ نے کوثری پر کسی غیر سلفی کی تنقید کا مطالبہ کیا ہے تو اس کے لیے علامہ احمد بن محمد بن صدیق غماری شافعی صوفی کی کتاب بیان تلبیس المفتری محمد زاھد الکوثری یعنی رد الکوثری علی الکوثری کا یہاں سے مطالعہ کریں : http://www.waqfeya.com/book.php?bid=2317 امید ہے اس کے بعد آپ کو کوثری کی...
  4. ا

    شیخ الحدیث حافظ عبدالمنان نور پوری﷫

    مسجد مکرم اہل حدیث ماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ سے شائع ہونے والے ماہنامہ المکرم کے منتظمین نے ماہ اپریل کا شمارہ حضرت حافظ صاحب رحمہ اللہ کے حوالے سے خاص کیا ہے۔ جس کے لیے راقم الحروف نے بھی قریبا تیس چالیس صفحات کا مضمون لکھا ہے۔ باقی کئی دیگر بھائیوں نے بھی اس کے لیے مضامین لکھے ہے ، اس کی اشاعت جلد...
  5. ا

    جماعت اسلامی کیاہے؟

    اس سلسلے میں جو بھائی تفصیل جاننے کے خواہش مند ہوں وہ حضرۃ العلام حافظ محمد گوندلوی رحمہ اللہ کی کتاب تنقید المسائل کا ضرور مطالعہ کریں ۔ یہ کتاب مقالات محدث گوندلوی رحمہ اللہ (جلد اول) میں موجود ہے۔
  6. ا

    جس مجلس میں دیوبند کی علمی خدمات کا ذکر نہ ہو، وہ ’’نحوست بھری‘‘ ہے۔ شیخ السعود الشریم

    اگر کوئی بھائی یہاں پر شیخ عبد الرحمن السدیس کی وہ تقریر بھی لگا دے جو انہوں نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر دفتر مرکزی جمعیت اہلحدیث لاہور میں کی تھی تو ائمہ حرمین کے نزدیک سلفی منہج اور مسلک اہلحدیث کی اہمیت بہ خوبی معلوم ہو جائے گی ۔
  7. ا

    جس مجلس میں دیوبند کی علمی خدمات کا ذکر نہ ہو، وہ ’’نحوست بھری‘‘ ہے۔ شیخ السعود الشریم

    اگر کوئی شخص دیوبندی عقائد ونظریات سے ناواقفیت کی بنا پر ان کی تعریف کر بیٹھتا ہے تو کیا یہ دیوبندی افکار کے حق ہونے کی دلیل ہے؟ اگر آپ ائمہ حرمین کے پسند کردہ اور ان کے نزدیک قابل تعریف مسلک کو اختیار کرنےکی تلقین میں سچے ہیں تو آپ کو فورا سلفی منہج اور سنت پر عمل اختیار کر لینا چاہیے ...
  8. ا

    حضرت الامام حافظ عبدالمنان نورپوری رحمہ اللہ کا مقام و مرتبہ!

    میری معلومات کے مطابق محترم بھائی ابو ذکوان عبد الستار صاحب شیخ نورپوری رحمہ اللہ کے اقرباء یعنی رشتہ داروں میں سے نہیں ہیں ۔ آپ مزید تاکید کے بعد بتائیے گا۔ جزاکم اللہ خیرا
  9. ا

    حضرت الامام حافظ عبدالمنان نورپوری رحمہ اللہ کا مقام و مرتبہ!

    تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ کسی کے پاس استاد گرامی نورپوری رحمہ اللہ کے حوالے سے کوئی واقعہ ، تحریر ، نصیحت ، یادداشت ، غرضکہ کسی بھی پہلو پر معلومات ہوں وہ ضرور یہاں شیئر کرے کیونکہ کچھ بھائی شیخ کے متعلق ایک کتاب جمع کر رہے ہیں ، ہم چاہتے ہیں کہ اس میں شیخ کے متعلق زیادہ سے زیادہ یادداشتوں...
  10. ا

    اعلاء السنن پر نقد طبع ہو چکا ہے۔

    بحمد اللہ تعالی مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی نئی کتاب اعلاء السنن فی المیزان (اعلاء السنن کا ناقدانہ جائزہ) طبع ہو چکی ہے۔
  11. ا

    السيف المسلول علي من سب الرسول کا ترجمه

    اسی نام سے نواب صدیق حسن خان رحمہ اللہ کی بھی ایک تصنیف ہے۔
  12. ا

    السيف المسلول علي من سب الرسول کا ترجمه

    کیا آپ کا مقصود نواب صدیق حسن خان رحمہ اللہ کی کتاب ہے؟
  13. ا

    غلط العام اور غلط العوام الفاظ

    آپ نے جو مثال دی ہے وہ ہمارے زیر بحث لفظ کے لیے مناسب نہیں، کیونکہ آپ نے تقاضا (جس کے آخر میں الف ہے ) کے آخر میں ہ لگا دی ہے جبکہ آپ کی ذکر کردہ مثال میں اعلی یا اعلا دونوں کے آخر میں الف ہی ہے صرف طریقہ املا میں فرق ہے۔ آپ کی پیش کردہ مثال اس وقت درست تھی اگر آپ نے تقاضا کو تقاضی لکھا ہوتا۔
  14. ا

    غلط العام اور غلط العوام الفاظ

    آپ نے واقعتا ایک اہم بات کی طرف توجہ دلائی ہے جس کے لیے ہم آپ کے شاکر ہیں ، لیکن آپ نے اپنے کلام میں لفظ تقاضا کا املا تقاضہ لکھا ہے ، کیا یہ بھی غلط العوام نہیں ہے؟
  15. ا

    غلط العام اور غلط العوام الفاظ

    آپ نے واقعتا ایک اہم بات کی طرف توجہ دلائی ہے ، البتہ آپ نے اپنے کلام میں لفظ تقاضا کا املا تقاضہ لکھا ہے کیا یہ بھی غلط العوام نہیں ہے؟
  16. ا

    اللمحات إلى ما في أنوار الباري من الظّلمات

    یہ کتاب ابھی تصحیح اور ایڈیٹنگ کے مراحل میں تھی تو ایک بھائی کے طلب کرنے پر اسے کچھ بھائیوں نے دے دی لیکن افسوس کے اس بھائی نے وعدے کے برخلاف اسی نسخے کو نیٹ پر ڈال دیا حالانکہ اس کے بعد طباعت سے پہلے کتاب اللمحات کی پانچوں جلدوں میں تصحیح کا عمل مکمل کیا گیا ، مراجع ومصادر کے تقابل کے بعد نصوص...
  17. ا

    اللمحات از مولانا محمد رئیس ندوی

    یہ کتاب ابھی تصحیح اور ایڈیٹنگ کے مراحل میں تھی تو ایک بھائی کے طلب کرنے پر اسے کچھ بھائیوں نے دے دی لیکن افسوس کے اس بھائی نے وعدے کے برخلاف اسی نسخے کو نیٹ پر ڈال دیا حالانکہ اس کے بعد طباعت سے پہلے کتاب اللمحات کی پانچوں جلدوں میں تصحیح کا عمل مکمل کیا گیا ، مراجع ومصادر کے تقابل کے بعد نصوص...
  18. ا

    اللمحات از وکیل سلفیت علامہ رئیس احمد سلفی رحمہ اللہ

    یہ کتاب ابھی تصحیح اور ایڈیٹنگ کے مراحل میں تھی تو ایک بھائی کے طلب کرنے پر اسے کچھ بھائیوں نے دے دی لیکن افسوس کے اس بھائی نے وعدے کے برخلاف اسی نسخے کو نیٹ پر ڈال دیا حالانکہ اس کے بعد طباعت سے پہلے کتاب اللمحات کی پانچوں جلدوں میں تصحیح کا عمل مکمل کیا گیا ، مراجع ومصادر کے تقابل کے بعد نصوص...
  19. ا

    فتاویٰ سلفیہ

    کیا آپ یہ ایڈیشن مع مقدمہ اپلوڈ کرسکتے ہیں ؟ کیونکہ ہم پاکستان میں یہ کتاب نئے اضافات کے ساتھ جلد ہی شائع کرنے والے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ اس مقدمے کو بھی نئے ایڈیشن میں شامل کرلیں۔
Top