• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. منہج سلف

    شیخ وصی اللہ عباس حفظہ اللہ کا مصر کی صورت حال پر چشم کشا بیان، سعودی علماء اور حکومت کا صحیح موقف۔

    شیخ وصی اللہ عباس حفظ اللہ نے جو بیان دیا ہے اور جس طرح دیا ہے بالکل درست اقدام ہے کیونکہ وہ اچھے مسلمان ہونے کےناطےکبھی بھی حکومت وقت کے خلاف نہیں جاسکتے اور ویسے بھی وہ ایک باعمل عالم ہیں ان کو پتہ ہے کہ اس طرح جہالت پر مبنی بولنے یا قدم اٹھانے کا کیا انجام ہوتا ہے ساری زندگی جیل میں گذرانے کا...
  2. منہج سلف

    برطانیہ نے آئی ایس آئی کیخلاف الطاف کےخط کی تصدیق کر دی

    کھل کر سامنے آگئی ایم کیو ایم اور الطاف حسین کی ملک دشمن سرگرمیاں۔ بہت جلد انصاف کے کٹہرے میں موجود ہوگا، بس آپ صرف دعا کریں۔ ان شاءاللہ والسلام علیکم
  3. منہج سلف

    الطاف خود کو پولیس کے حوالے کر دیں، لارڈ نذیر

    السلام علیکم بھائی، میں نے اس موضوع پر ایک آرٹیکل لکھا ہے جوکہ محدث پر بھی پوسٹ کردیا ہے ملاحظہ کریں۔ بی بی سی ڈاکومینٹری- الطاف حسین اور منی لانڈرنگ
  4. منہج سلف

    بی بی سی ڈاکومینٹری - الطاف حسین اور منی لانڈرنگ

    بی بی سی ڈاکومینٹری - الطاف حسین اور منی لانڈرنگ نور ڈاہری 16 ستمبر 2010 کو ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق کو لندن میں ان کے گھر کے باہر قتل کر دیا گیا تھا۔ قتل کی تحقیقات کا معاملہ شروعات میں آہستہ آہستہ آگے بڑھتا رہا لیکن اب کچھ عرصے سے نت نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں- ڈاکٹر عمران فاروق کے...
  5. منہج سلف

    ایرانی اسرائیلی بھائی بھائی ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! میں باذوق کی بات کی کسی حد تک تائید اور کسی حد تک مخالفت کرتا ہوں۔ ایران کی اسرائیل دوستی و دشمنی میں کتنی حقیقت و صداقت ہے وہ اہل علم حضرات بخوبی جانتے ہیں۔ بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں جن کے ثبوت ظاہر نہیں ہوتے اور نہ ظاہر کیے جاتے ہیں، ہر چيز کا ثبوت مانگنا عقلمندی...
  6. منہج سلف

    اسلامک ویلفیئر ٹرسٹ (مجلس التحقیق الاسلامی)

    جی ان شاءاللہ ضرور شاکر بھائی والسلام علیکم
  7. منہج سلف

    فرض اور واجب میں فرق؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ شیخ! واللہ آپ نے جو باتیں کیں وہ بالکل درست ہیں اور میں ان کو بغیر کسی تاویل کے قبول کرتا ہوں۔ ان شاءاللہ مگر ایک بات پر کچھ ابہام ہیں اس پر اگر روشنی ڈالیں گے تو مجھ کم علم کے علم میں کچھ اضافہ ہوجائے گا۔ ان شاءاللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بیشمار احکامات کی...
  8. منہج سلف

    فرض اور واجب میں فرق؟

    کوئی بات نہیں شیخ! میں سمجھتا ہوں آپ کی شیوخ کی مصروفیات کو اور میرے سوال سے زیادہ اہمیت دین کے ترویج و تبلیغ ہے جو کہ آپ لوگ اللہ کے حکم سے بخوبی انجام دے رہے ہیں اس لیے ایسی کوئی جلدی نہیں ہے۔ ا ن شاءاللہ take your time والسلام علیکم
  9. منہج سلف

    اسلامک ویلفیئر ٹرسٹ (مجلس التحقیق الاسلامی)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! چونکہ کافی عرصے کے بعد میں نے کتاب و سنت فورم پر قدم رکھا ہے اس لیے مجھے اس پروجیکٹ کا قطعی علم نہیں تھا اور جب اس پروجیکٹ کے بارے میں اب پڑھا تو یقین کریں دل بہت خوش ہوگیا اور آپ اس پروجیکٹ کے لے کام کرنے والے سب حضرات اور اس کی بہتری و ترقی کے لیے سوچنے والوں...
  10. منہج سلف

    فرض اور واجب میں فرق؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! عجیب بات ہے کہ محدث پر ایک سوال داخل کیے ہوئے ہفتہ گذر گیا مگر جواب ابھی تک نہیں آیا۔ خیر ہوسکتا ہے شیوخ بہت مصروف ہوں۔ خیر کوئی بات نہیں۔ ان شاءاللہ والسلام علیکم ورحمۃ اللہ
  11. منہج سلف

    فرض اور واجب میں فرق؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! معذرت کہ کافی عرصے کے بعد اس فورم پر تشریف آوری ہوئی ہے کیونکہ بہت حد تک مصروف ہوگیا ہوں، اللہ نے چاہا تو جیسے ہی وقت ملے گا تو دوبارہ حاضر ہوتے رہیں گے۔ ان شاءاللہ شيوح حضرات سے کچھ سوالات ہے کہ: 1/ فرض اور وجب میں کیا فرق ہے؟ یہ تو پتہ ہے کہ واجب فرض کی کیٹیگری...
  12. منہج سلف

    آئی ایس آئی کے ماروائے عدالت قتل عام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! میرے اس موضوع سے کوئی یہ نہ سمجھے کہ میں پاکستان یا ان کی افواج کے خلاف ہوں۔ اللہ نہ کرے۔ ایسے بہت سے واقعات ہیں جو گذشتہ کئی سالوں سے گردش میں آرہے تھے اور اخباروں و میڈیا کی زینت بنتے رہتے تھے اور ان واقعات کو تقویت تب ملی جب سپریم کورٹ نے ان لاپتہ افراد کا از خود...
  13. منہج سلف

    کیا جمعہ کے دن تین آذانیں دینا جائز ہے؟

    السلام علیکم! کسی نے مجھے یہ سوال بھیجا ہے، اہل علم اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ Sahih Bukhari Volume 2, Book 13, Number 39: Narrated Az-Zuhri: I heard As-Saib bin Yazid, saying, "In the life-time of Allah's Apostle, and Abu Bakr and Umar, the Adhan for the Jumua prayer used to be...
  14. منہج سلف

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    جزاک اللہ انس بھائی معافی چاہتا ہوں کہ ذاتی اور دنیاوی مصروفیات میں اس قدر مشغول ہوچکا ہوں کہ وقت ہی نہیں ملتا کچھ اور کرنے کا۔ اللہ مجھ سمیت ہر بندے کے لیے آسانیاں فرمائے۔ آمین والسلام علیکم
  15. منہج سلف

    کیا آج ہفتہ کو عرفہ کا روزہ رکھنا جائز ہے؟

    السلام علیکم! آج ہفتہ اور عرفہ ہے اور میں نے آج روزہ رکھا ہے مگر ابھی میرے نظر نیچے والے تھریڈ پر پڑی تو کیا میں روزہ کو قائم کروں یا پھر توڑدوں؟ نفلی روزوں کا حُکم اور ہفتہ کا روزہ والسلام علیکم
  16. منہج سلف

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    السلام علیکم! میری اعلی انتظامیہ گذارش ہے کہ میرا نام عتیق الرحمن سے تبدیل کرکے "منہج سلف" رکھ لیں تو آپ کا مشکور رہوں گا۔ ان شاءاللہ والسلام علیکم
  17. منہج سلف

    میرا اسم گرامی عتیق الرحمن ہے۔

    السلام علیکم! بہت بہت شکریہ والسلام علیکم
  18. منہج سلف

    خواتین کا دعوتی سرگرمیوں میں غلو

    السلام علیکم باذوق بھائی! آپ نے خود علوی بھائی کی بالا نقطہ نظر کو مان پر البانی رح کے فتوای کی مخلافت کی ہے۔ البانی رح کے فتوای کا مقصد وہ نہیں جو آپ نے اوپر کہا ہے بلکہ عورت کو بالکل گھر میں بند کرنا ہے جوکہ ان کی اپنی سوچ ہے اور اس پر متفق ہونا ہر کسی کے لیے حجت نہیں ہے۔ تقبل منا...
  19. منہج سلف

    خواتین کا دعوتی سرگرمیوں میں غلو

    بالکل صحیح کہا ہے آپ نے بھائی! عورت مکمل پردہ کے ساتھ دعوتی سرگرمیوں میں حصہ لے سکتی ہے۔ ان شاءاللہ والسلام علیکم
  20. منہج سلف

    خواتین کا دعوتی سرگرمیوں میں غلو

    السلام علیکم! میں محترم علوی بھائی کی باتوں سے اتفاق کرتا ہوں۔ اور البانی رح کے فتوای سے اختلاف کرتا ہوں۔ واللہ اعلم
Top