• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ وصی اللہ عباس حفظہ اللہ کا مصر کی صورت حال پر چشم کشا بیان، سعودی علماء اور حکومت کا صحیح موقف۔

شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!

مندرجہ ذیل لنک پر شیخ وصی اللہ عباس حفظہ اللہ کا آڈیو بیان (انٹرویو) موجود ہے، جس میں مصر اور شام کی صورت حال پر رائے دی گئی ہے۔ برائے مہربانی مکمل انٹرویو سننے سے پہلے کمنٹ نا کیا جائے۔ جزاک اللہ۔

https://www.dropbox.com/s/cyp5k3j9cbucyya/Shaikh Waseeullah Abbas on the current issue of Egypt.amr
 
شمولیت
اکتوبر 19، 2011
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
410
پوائنٹ
44
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!

مندرجہ ذیل لنک پر شیخ وصی اللہ عباس حفظہ اللہ کا آڈیو بیان (انٹرویو) موجود ہے، جس میں مصر اور شام کی صورت حال پر رائے دی گئی ہے۔ برائے مہربانی مکمل انٹرویو سننے سے پہلے کمنٹ نا کیا جائے۔ جزاک اللہ۔

https://www.dropbox.com/s/cyp5k3j9cbucyya/Shaikh Waseeullah Abbas on the current issue of Egypt.amr
شیخ کا بیان صد فیصد کنفیوژن کا شکار ہے اور وہ سعودی حکومت کی مصری فوجی حکومت کی براہ راست مدد اور تائید تو ماننے کے بجائے یہ تائثر دے رہے ہیں کہ سعودیہ تو دراصل وہاں زخمی ہونے والوں کے لئے امداد دے رہا ہے۔ اب یا تو شیخ بہت سادہ ہیں یا پھر لوگوں کو سادہ سمجھتے ہیں۔ اس بات کو مان لینے میں حرج ہی کیا ہے کہ اس معاملے میں سعودی حکومت کا سیاسی فیصلہ غلط ہے اور اس کی حمائت نہیں کی جا سکتی۔
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
شیخ کا بیان صد فیصد کنفیوژن کا شکار ہے اور وہ سعودی حکومت کی مصری فوجی حکومت کی براہ راست مدد اور تائید تو ماننے کے بجائے یہ تائثر دے رہے ہیں کہ سعودیہ تو دراصل وہاں زخمی ہونے والوں کے لئے امداد دے رہا ہے۔ اب یا تو شیخ بہت سادہ ہیں یا پھر لوگوں کو سادہ سمجھتے ہیں۔ اس بات کو مان لینے میں حرج ہی کیا ہے کہ اس معاملے میں سعودی حکومت کا سیاسی فیصلہ غلط ہے اور اس کی حمائت نہیں کی جا سکتی۔
آپ کی بات یقیناً درست ہے۔
 
شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
افصوص ہے جناب، کہ دجالی میڈیا کی "روایت" پر اتنا یقین، اور شیخ وصی اللہ عباس حفظہ اللہ کی بیان کردہ حقیقت میں کنفیوژن نظر آ رہی ہے، میرے بھائی، مصر کوئی ایتھوپیا نہیں ہے کہ وہاں اٹھنے والی کسی بغاوت کو کچلنے کے لئے، اور وہ بھی ایسی بغاوت جس میں عام مظلوم عوام کی اکژیت ہو، مصر کی سیکولر فوج کو "سعودی امداد" کی ضرورت پڑے۔ ترکی، جہاں کی اکژیت عورتیں اتنی آزاد ہیں کہ دیکھ کر یورپ بھی شرماتا ہے، اسے اپنے ملک میں نفاذ اسلام کی کوئی فکر نہیں، لیکن سعودیہ عرب سے پرانی خار نکالنے کہ لئے بیان بازی، اندرونی منفی پروپیگینڈا، اور اب رابعہ کے نشان کو استعمال کر کہ معصوم عوام کہ جذبات کو ایکسپلائٹ کر رھا ہے۔

اگر میڈیا ہی قابل اعتبار ہے تو یہ بھی پڑھ لیجیے، امداد کس لئے تھی:

08/17/2013 18:15 GMT​
JEDDAH, August 17, 2013 (AFP) - Saudi King Abdullah ordered on Saturday the dispatch of three fully-equipped field hospitals to Egypt, a day after backing Cairo in its deadly crackdown on Muslim Brotherhood protesters.
The move is aimed at "standing by and supporting the brotherly Egyptian people, and to reduce the pressure on hospitals there," said a Saudi official cited by SPA state news agency.
The hospitals will come with a full staff of doctors and technicians, the unnamed official said.
King Abdullah pledged on Friday the kingdom's support to Egypt's fight on "terrorism", as the army and security forces continued a bloody crackdown on supporters of deposed Islamist president Mohamed Morsi.
Egypt has seen four days of bloodshed since Wednesday, when around 600 people were killed in clashes as police broke up protest camps of Morsi supporters.
The government said Saturday that 173 people had died in the past 24 hours alone.
Following Morsi's ouster by the army last month, Saudi Arabia, the United Arab Emirates and Kuwait pledged a combined
total of $12 billion in aid to support Egypt's faltering economy.
: str-ak/hkb​
Saudi Arabia Blames America for the Turmoil in Egypt
In an unprecedented comment this weekend, Saudi Arabia's King Abdullah blamed American "ignorance" for the crisis in Egypt. Without mentioning America by name, the king blamed Washington's "interference" in Arab politics for the last two years of turmoil.
سعودی حکمران کوئی فرشتہ نہیں، مگر جو بھی تنقید ہو، جائز، حقیقت پر مبنی ہو۔ ایسے ہی اخوان المسلمین والے بھی معصوم فرشتے نہی ہیں، ان کے منھج پر علماء نے دلائل کی روشنی میں تنقید کی ہے، مگر علماء کی اس تنقید کا یہ مطلب نہیں کہ علماء ان کے قتل عام پر خوش ہیں، اخوان المسلمین سے تعلق رکھنے والے ہمارے مسلم بھائی ہیں، یقینا سعودی حکومت کا جنرل سیسی کو خوش امدید کہنا صحیح نھیں، مگر یہ بھی خیال رہے کہ اس جنرل نے آتے ہی اخوان کا قتل عام نہیں کیا، سعودی حکومت کا سیسی کو ویلکم کہنا اور امداد کی یقین دیہانی اس وقت کی گئ تھی جب صدر مورسی کو ایسے حالات میں ہٹایا گیا کہ ملک کی معاشی حالت بہت کمزور تھی، اور بعد میں جب اخوان کی بغاوت شروع ہوئی، اور لا دین سیکولر حکومت نے قتل عام شروع کیا، تو اس قتل عام کو کسی نے بھی سپورٹ نہیں کیا۔ اس کے بعد ہی طبی امداد کی طرف غور کیا گیا۔ جیسے بدعتیوں نے مسلمانوں کی تاریخ میں ایسی ملاوٹ کی اور ایسا مسخ کیا کہ آج تک علماء تاریخی حوالوں سے دھوکا کھا جاتے ہیں، ایسے ہی بدعتیوں نے موجودہ خبروں کو ایسا مسخ کیا کہ توحید پرستوں کہ خلاف با قائدہ پروبیگینڈہ کیا جا سکے۔۔۔ واللہ اعلم۔ جزاک اللہ۔​
 
شمولیت
مئی 08، 2011
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
156
پوائنٹ
31
شیخ وصی اللہ عباس حفظ اللہ نے جو بیان دیا ہے اور جس طرح دیا ہے بالکل درست اقدام ہے کیونکہ وہ اچھے مسلمان ہونے کےناطےکبھی بھی حکومت وقت کے خلاف نہیں جاسکتے اور ویسے بھی وہ ایک باعمل عالم ہیں ان کو پتہ ہے کہ اس طرح جہالت پر مبنی بولنے یا قدم اٹھانے کا کیا انجام ہوتا ہے ساری زندگی جیل میں گذرانے کا ان کا کوئی شوق نہیں ہے۔
میں ان کے عمل کی تائید کرتا ہوں۔ ان شاءاللہ
 
Top