الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ماشااللہ بہت ہی عمدہ مضمون ہے،،،
عقل پرست ہوں یا اہل قرآن (منکر حدیث) اگر واقعی عقل رکھتے ہوں اور قرآن پر ایمان رکھتے ہوں تو ساری امت کے خلاف ایسے عقائد اختیار کیوں کرین۔۔
فکر نہ کیجءییے اس کی بھی کوئ اچھا سا جواب گھڑ لیا گیا ہوگا۔
امام خود فرماتے ہیں میری بات لکھو بھی نہیں اور ہمارے بھائیوں نے پورا مسلک ہی ان کے نام کا بنا ڈالا اور پھر بھی اماموں کے گستاخ اہلحدیث ہی ہیں۔ استغفراللہ۔
اگر عنوان میں موجود سوال کا کوئی ایک جواب ہو سکتا ہے تو وہ یہ کہ مرد بے غیرت ہو گئے ہیں۔دوسروں کی خواتین کو عریاں دیکھنے کا خواہشمند اپنی خواتین کو کیسے باپردہ رکھ سکتا ہے۔۔
ایسی کتابے جو اپنی بہنوں کو دینا کوئی گوارا نہ کرے۔ اس کا دفاع کرنے پر لوگ ایسے اتر آتے ہیں کہ جیسے عالم نہ ہوئے کوئی نبی ہوئے نعوذباللہ۔ ایک طرف عالم سے غلطی بھی مانتے ہیں اور دوسری طرف اس کا غیر ضروری دففاع بھی کر گزرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان گسیتاخوں کو، اگر ان کے نصیب میں ہدایت نہیں، تو جہنم ر سید کرئیں۔ آمین اور مسلمانوں میں اتفاق و اتحاد سے ان کا مقابلہ کرنے کی توفیق دیں۔ آمین۔
یہ بڑی عجیب بات دیکھی ہے حنفی بھاءیوں میں کہ رفع یدین کے بارے میں اہلحدیث کو مشورہ دیتے ہیں کہ کر لیا جائے یا نہ کیا جائے دونوں درست۔ اور اہلحدیث میں سےجو دونوں عمل کرتا ہو اسے معتدل بنا کر پیش کرتے ہیں۔ لیکن خود جانے کیوں اس پر عمل نہیں کرتے۔
ہم نے آج تک نہیں دیکھا کہ کوئی حنفی امام کبھی رفع...
بے شک عقائد میں گمراہی بہت خطرناک ہے۔ اللہ تعالیٰ سے ہمہ وقت صدق دل سے صراط مستقیم کی جانب ہدایت اور استقامت کی دعائیں مانگتے رہنا چاہئیں۔ اور جن لوگوں کے بارے ہمیں یقین ہو کہ وہ گمراہ ہیں، ان پر کتاب و سنت کے دلائل سے حق بات کو پیش کرنا اور ان کے لئے دعائیں کرنا ہی راست فکر ہے نا کہ ان کی تذلیل...
سب سے بڑا دہشتگرد یقینا امریکہ ہی ہے۔ انہیں شرم نہیں آتی کسی ایسے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے جس میں چند افراد ہلاک ہو گئے ہوں۔ اور خود پاکستانی فوج کی ایک پوری پوسٹ کو بھون کر رکھ دیا تو "غلطی ہو گئی" کہہ کر فارغ۔
دوسری طرف ہم مسلمان بھی ہر معاملے میں سدا کے جذباتی۔ امریکہ کی اس عسکری چالاکی...