• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولوی اشرف علی تھانوی کا توشئہ آخرت !!!!

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
السلام علیکم !!
قارئین کرام ! نبی ﷺ نے بچیوں کو زندہ درگور کرنے سے روکا اور عورتوں کا حق دلوایا اور ظالموں کو روکا ۔ لیکن میں حیران ہوں کہ مولوی اشرف علی تھانوی کو عورتوں خصوسا چھوٹی بچیوں سے کیا دشمنی تھی کہ
بہشتی زیور نامی کتاب لکھ کر اس میں کبھی تو بچہ جنتے وقت بھی نماز پڈھنے کی سزا تحریر کی اور کبھی چھوٹی دودھ پیتی بچی کو غلطی سے ہاتھ لگنے سے بیوی شوہر پر حرام کردی ۔
تو کبھی چھوٹی بچی کے پیشاب و پاخانہ کے دونو راستوں کو ۔۔۔۔۔ کر ایک کرنے کی طرف اشارہ کیا تو کبھی چھوٹی بچی سے جماع کرنے والے غافل کے روزے کا کفارہ معاف کیا
تو کبھی لاپتہ شوہر والی عورت کو بغیر نکاح ۹۰ برس بیٹھے رہنے کی سزا تحریر کی ۔
اس کے برعکس مرد پر اتنے مہربان ہوئے کہ ( طاقت کی کمی ہونے پر ) شوہر کو اپنی بیوی کا دودھ پینے کی اجازت دی تو کبھی زکر پر کپڈا لپیٹ کر جماع پر غصل معاف کیا تو کبھی مردہ یا جانور یا چھوٹی لڈکی سے جماع کرنے والے غافل کو روزے کا کفارہ معاف کیا تو کبھی (گوشت کی مہنگائی کو مدنظر رکھ کر) طرطے کو حلال کرار دیا ۔ وغیرہ وغیرہ ۔پس ثابت ہووا کہ اشرف علی تھانوی کو مردوں سے ہمدردی اور عورتوں سے دشمنی ھی ۔ اعمال قرآنی کے صفہ ۱۳۴ پر لکھتے ہے ، کثرت حیض سے حفاظت ، وما محمد الا رسول قد خلت من قبله الرسول۔ والی آیت کو تین پرچوں پر لکھے۔ ایک پرچہ اس کے اگلے دامن میں باندھ دے اور ایک پچھلے دامن میں اور ایک زیر ناف !!

خواب
اشرف علی تھانوی کے مرید کے بارے میں لکھا ہے ۔ خواب دیکھتا ہوں کہ کمہ شریف لاالہ اللہ محمد رسول اللہ پڈھتا ہوں لیکن محمد رسول اللہ ﷺ کی جگہ حضور کا نام لیتا ہوں ( یعنی اشرف علی رسول اللہ )
پڈھتا ہوں ،اشرف علی کا جواب سنئے اس واقعہ میں تسلی تھی کہ جس کی طرف تم رجوع کرتے ہو وہ بعونہ تعالیٰ متبع سنت ہے ۔،( رسالہ الامداد ماہ صفر ۱۳۳۶ ھ )
اپنے مرید کا خط اور اپنا جواب رسالہ ،، الامداد،، میں شائع کرکے اپنے عقیدت مندوں اور مریدوں کو یہ تاثر دیا ہے کہ جس عقیدت مند مرید کی زبان سے بلا دریغ ،، اشرف علی رسول اللہ ،، ادا ہوجایا کرے وہ
اطمنان رکھا کرے ( اشرف علی تھانوی واقعی متبع سنت ہے اور جس کی زبان قابو میں رہے اور ،، اشرف علی رسول اللہ،، پڈھنے پر تیار نہ ہو اس کے لئے کوئی تسلی نہیں وہ سمجھ لے کہ وہ تھانوی کا کچا مرید ہے ۔ اگر
یہ تاثر مقصود نہ ہوتا تو تھانوی صاحب اپنے مرید کے خط اور اپنے جواب کو کتاب میں یوں شائع نہ کراتے ۔

بہشتی زیور کی کچھ غلط مسائل کی نشاندہی
( باب کس پانی سے وضو حصہ ا صفحہ ۶۳ حصہ ۲ صفحہ ۱۱ ) مسئلہ ۲۳ کتا ، بلی ، شیر وغیرہ جن کی کھال بنانے سے پاک ہوجاتی ہے۔( باب : نجاست کے پاک کرنے کا بیان حصہ ۲ صفحہ ۱۱ ) ہاتھ میں کوئی نجس چیز لگی تھی اس کو کسی نے تین دفعہ زبان سے چاٹ لیا تو بھی پاک ہوجائے گا ۔ چمگادڈ کا پیشاب اور بیٹ پاک ہے ( صفحہ نمبر ۱۲۲ مسئلہ ۵ ) پیشاب کی چھینٹوں ۔۔۔۔ کا کچھ حرج نہیں دھونا واجب نہیں ہے ( صفحہ ۱۲۳ )
( باب فرض نماز پڈھنے کا طریقہ صفحہ ۱۴۰ ) مسئلہ نمبد ۱۰ پچھلی دو رکعتوں میں کچھ نہ پڈھے چپکی کھڈی رہے تو بھی کچھ حرج نہیں نماز درست ہے قرآن پاک کو نماز میں دیکھ کر پڈھنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ۔
( باب نماز کا بیان حصہ ۲ صفحہ نمبر ۱۸۴ مسئلہ ۱ ) کسی کو لڈکا پیدا ہورہا ہے لیکن ابھی سب نہیں نکلا کچھ باہر نکلا ہے اور کچھ نہیں نکلا ایسے وقت بھی اگر ہوش و حواس باقی ہوں تو نماز پڈھنا فرض ہے قضا کردینا درست نہیں ۔
( باب مہر کا بیان حصہ ۴) کسی نے اپنی بیوی سمجھ کر غلطی سے کسی غیر عورت سے صحبت کرلی تو ۔۔۔۔ اور اس صحبت کو زنا نہیں کہیں گے نہ کچھ گناہ ہوگا ۔( باب میاں لاپتہ ہوجانے کا بیان حصہ ۴ ) جس کا شوہر لاپتہ ہوگیا معلوم نہیں ۔ شوہر کی عمر ۹۰ برس کی ہونے کے بعد عدت پوری کرکے نکاح کر سکتی ہے ۔ ( صفحہ ۲۱۵) باب حلال جانوروں کا بیان ) طوطا کھانا جائز ہے ( حصہ ۳ مسئلہ ۱) ( باب لڈکے کے حلال ہونے کا بیان حصہ ۴ ) میاں پردیس میں ہے اور مدت ہوگئی ، برسوں گزر گئی کہ نہیں آیا اور یہاں لڈکا پیدا ہوگیا ۔ حرامی نہیں اسی شوہر کا ہے ( صفحہ ۳۶۴ مسئلہ ۱۰ ) جوان مرد نے اپنی بیوی کا دودھ پیا تو وہ حرام نہیں ہوئی ( حصہ ۴ مسئلہ ۱۳ ) ( باب جھاڈ پھونک کا بیان حصہ ۹ ) ( آیت یہ اذا السماء النشقت الاخر ) بچہ ہونے کے درد پر یہ آیت ایک پرچہ پر لکھ کر پاک کپڑے میں لپیٹ کر عورت کی بائیں ران میں باندھے انشاءاللہ بچہ آسانی سے پیدا ہو۔ ( باب جن صورتوں میں غصل فرض نہیں ، حصہ ۱۰ مسئلہ ۲ ) کوئی مرد کسی کمسن عورت کے ساتھ جماع کرے تو غصل فرض نہ ہوگا ۔ اگرکوئی مرد اپنے خاص حصے میں کپڑا لپیٹ کر جماع کرے تو غصل فرض نہ ہوگا ۔ ( باب نماز کی شرطوں کا بیان حصہ نمبر ۱۱ ) نماز پڈھنے والے کے جسم پر کوئی کتّا بیٹھ جائے اور اس کے مہہ سے لعاب نہ نکلتا ہو تو اس کا کچھ مضائقہ نہیں ۔ ( باب روزے کا بیان حصہ ۱۱ مسئلہ ۸ ) کسی نے مردہ عورت سے یا کسی کمسن نابالغ لڑکی سے جس کے ساتھ جماع کی رغبت نہیں ہوتی یا کسی جانور سے جماع کیا یا کسی کو لپٹایا یا بوسہ لیا یا جلق کا مرتکب ہوا ۔۔ اور ان صورتوں میں منی کا خروج ہوگیا تو ( روزہ فاسد ہوجائے گا لیکن کفارہ واجب نہ ہوگا ۔

ایسا معلوم ہوتا ہے کہ مؤلف بہشتی زیور کے زہن میں ۔۔۔۔ علم کی فقر تھی تبہی حالت روزے میں جانور جیسے حیوانات مخلوق اور مردے سے بدفعلی لکھا ۔
اشرف علی تھانوی نے خوف الٰہی کو بالائے طاق رکھ کر ان مسائل کو درج کیا ہے ۔۔۔۔۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
عبد اللہ کشمیری صاحب یہ کون سی زبان

السلام علیکم
کل میں نے بالکل خالی الذ ہن ہو کر تقلید اور عدم تقلید کے بارے میں غیر متعصبانہ اور آزاد ہو کر ایک مضمون لکھا تھا جس پر عبداللہ کشمیری وغیرہم نے بڑے غیر مہذب الفاظ استعمال کئے اب عبداللہ صاحب آپ خود فرمائیں حضرت تھانوی کے بارے آپ کون سے الفاظ استعمال کررہے ہیں اور کیا لوگوں کو پیغام دے رہے ہیں کیا آپ یہ سمجھ رہے کہ اسلام دشمن اس کو نہیں پڑھ رہے ہوں گے کیا بات ہم لکھ رہے ہیں اس کو مستورات بھی پڑھتی ہوں گی کچھ تو لحاظ رکھو بھائیو اتنا نیچے مت جاو ۔استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ
۔
اللہ حافظ
عابد الرحمٰن بجنوری
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
السلام علیکم
کل میں نے بالکل خالی الذ ہن ہو کر تقلید اور عدم تقلید کے بارے میں غیر متعصبانہ اور آزاد ہو کر ایک مضمون لکھا تھا جس پر عبداللہ کشمیری وغیرہم نے بڑے غیر مہذب الفاظ استعمال کئے اب عبداللہ صاحب آپ خود فرمائیں حضرت تھانوی کے بارے آپ کون سے الفاظ استعمال کررہے ہیں اور کیا لوگوں کو پیغام دے رہے ہیں کیا آپ یہ سمجھ رہے کہ اسلام دشمن اس کو نہیں پڑھ رہے ہوں گے کیا بات ہم لکھ رہے ہیں اس کو مستورات بھی پڑھتی ہوں گی کچھ تو لحاظ رکھو بھائیو اتنا نیچے مت جاو ۔استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ
۔
اللہ حافظ
عابد الرحمٰن بجنوری
کیا اللہ نے آپکو عقل نہیں دی یا ساری عقل تقلید کو پیاری ہوگئی ہے۔

یہ بات تو آپکے ’’مریض الامت‘‘ کو سوچنی چاہیے تھی کہ ایسے مسائل لکھ کر حنفی اور دیوبندی کفار کو ہتھیار فراہم کررہے ہیں۔ اور اشرف علی تھانوی صاحب کو دیکھئے کہ یہ مسائل انہوں نے خاص طور پر مستورات کی تربیت کے لئے تحریر کئے ہیں۔ اور یہی کتاب حنفی مستورات کو جہیز میں بطور تحفہ دی جاتی ہے۔ اس کتاب کو پڑھنے کے بعد تو حنفی مستورات کی اخلاقی حالت میں کس قدر بگاڑ پیدا ہوتا ہوگا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔اور اس سے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ اشرف علی تھانوی صاحب اپنی عورتوں کی کس قسم کی تریبت کے خواہش مند تھے۔

تو محترم استغفراللہ ضرور پڑھیے لیکن اپنی فقہ پر اور اگر آپ اتنی پستی میں نہیں جانا چاہتے تو ایسی فقہ پر لعنت بھیجئے۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
تو محترم استغفراللہ ضرور پڑھیے لیکن اپنی فقہ پر اور اگر آپ اتنی پستی میں نہیں جانا چاہتے تو ایسی فقہ پر لعنت بھیجئے

بسم اللہ ارحمٰن الرحیم
السلام علیکم
(تو محترم استغفراللہ ضرور پڑھیے لیکن اپنی فقہ پر اور اگر آپ اتنی پستی میں نہیں جانا چاہتے تو ایسی فقہ پر لعنت بھیجئے)
معلوم ہے یہ کس کے الفاظ ہیں اس فورم کے سینیر رکن شاہد نذیر صاحب مد ظلہ العالی کے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ فورم شاید اسی لئے بنائی گئی ہے ۔اور مزید یہ کہ اسطرح کے جوابات کی پذیرائی بھی ہوتی ہے ۔ارے بھائیو اگر پڑھے لکھے حضرات ہو تو عالمانہ اور سنجیدہ گفتگو ہونی چاہئے کوئی تھانوی ہوں یا کوئی اور ہیں انسان ہی ،نبی یا صحابی تو ہے نہیں کہ ان سے غلطی نہ ہو آپ کو لگ رہا کہ اس بات کی اصلاح ہونی چاہئے ،تو ٹھیک ہے قرآن ،احادیث،اور آثار صحابہ کی روشنی میں اس پر گفتگو ہوجائے اس سے کیا ہوگا ایک تو آپس میں محبت بڑھے گی اور لوگوں کو اس فورم سے دلچسپی ہوگی،آپ یقین کریں کبھی کبھی تو ایسا لگتا ہے کہ شاید اس فورم کی مالی اعانت کسی دشمن ملک کی طرف سے ہو رہی ہے ۔جس کا مقصد مسلمانوں پھوٹ ڈلوانا ہو، یہ میں حقیقت میں نہیں کہہ رہا ہوں کبھی اس پر ہی بحث شروع ہوجائے۔
رہی مولانا تھانوی کی کتاب بہشتی زیور تو میں عرض کردوں یہ کتاب مولانا تھانوی کی نہیں ہے بلکہ مغربی یوپی کے ایک برے شہر کے ایک عالم جن کا اسماعیل تھا ان کی یہ مولان تھانوی کے شاگرد تھے اسماعیل یہ کتاب لکھ کر اس کا مسودہ مولانا تھانوی کی اجازت سے ان ہی کے نام سے چھاپ دی آپ چاہیں ہندوستان کے کسی پرانے دیوبندی عالم سے اس بات کی تصدیق کرلیں ۔یہ بات ایسی ہی ہے جیسا کہ ’’ہم فرےکی ڈائری ‘‘جس میں عبد الوہاب نجدی کی ساری رام کتھا بیان کی گئی ہے۔ذرا اس ڈائری کا مطالعہ کرنا چاہئے اگر کسی کے پاس ہو تو برائے مہربانی مجھے بھی عنایت فرمادیں کیوں کہ حضرت علامہ فقیہ الفقہا کی شان میں اس کے الفاظ جو ہمیں سنائے جاتے ہیں دلی تکلیف ہوتی کیونکہ غیر مقلدین میں ان کی بڑی عزت و حیثیت ہے اور ان کا ایک علمی مقام ہے۔ ہمارے بھائی ہونے کے ناطے اس طرح کی باتیں حضرت نجدی صاحب اللہ تعا لیٰ ان کی قبر کو اعلیٰ سے مقام عنایت فرمائے ۔ فقط والسلام
عابد الرحمٰن بجنوری
 
شمولیت
اگست 20، 2012
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
84
پوائنٹ
38
ایسی کتابے جو اپنی بہنوں کو دینا کوئی گوارا نہ کرے۔ اس کا دفاع کرنے پر لوگ ایسے اتر آتے ہیں کہ جیسے عالم نہ ہوئے کوئی نبی ہوئے نعوذباللہ۔ ایک طرف عالم سے غلطی بھی مانتے ہیں اور دوسری طرف اس کا غیر ضروری دففاع بھی کر گزرتے ہیں۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بسم اللہ ارحمٰن الرحیم
السلام علیکم
میں عرض کردوں یہ کتاب مولانا تھانوی کی نہیں ہے بلکہ مغربی یوپی کے ایک برے شہر کے ایک عالم جن کا اسماعیل تھا ان کی یہ مولان تھانوی کے شاگرد تھے اسماعیل یہ کتاب لکھ کر اس کا مسودہ مولانا تھانوی کی اجازت سے ان ہی کے نام سے چھاپ دی آپ چاہیں ہندوستان کے کسی پرانے دیوبندی عالم سے اس بات کی تصدیق کرلیں ۔
اگر یہ کتاب مولانا صاحب کی اجازت سے چھاپی گئی ہے تو۔۔۔ غلطی پر کون ہوا؟؟؟۔۔۔
مولانا صاحب پر تنقید کرنے والے یا مولانا صاحب کا دفاع کرنے والے۔۔۔
اور دوسرے یہ کے اگر ہندوستان کے کسی پرانے دیوبندی عالم اس بات کی تصدیق کربھی لیں۔۔۔
یہ کتاب جیسا کے آپ نے بیان کیا کسی مولان نے لکھ کر شاہ تھانوی صاحب سے منسوب کررکھی ہے۔۔۔
جس میں ایک نہیں بلکہ خرافات کا اچھا خاصا ذخیرہ موجود ہے تو۔۔۔
آج تک کسی دیوبندی عالم نے اس کتاب سے برات یا اس میں موجود خرافات سے انکارکی جرآت کیوں نہیں کی؟؟؟۔۔۔
اور ستم ظریفی یہاں ہی آکر کم نہیں ہوتی۔۔۔
بلکہ آج تک یہ کتاب ہر حنفی کے گھر میں موجود ہے۔۔۔
اب اپنی غلطی کو کسی دوسرے پر کندھے پر رکھ کراس طرح کے الزامات لگانا کے اس فورم پر پیسہ کہیں باہر سے لگایا جارہا ہے۔۔۔
یہ زیادتی ہے۔۔۔
کیونکہ جو کتابیں آپ کی ہیں اوراس میں موجود عقائد کی عامی تک رسائی نہیں تھی۔۔۔
آج الحمداللہ اس پلیٹ فارم سے آل دیوبند کے منہج کی صحیح قعلی کھولے جانے پر۔۔۔
جلے پیر کی بلی بننے ہوئے ہیں۔۔۔
ہمیں قصور وار ٹھہرانے سے پہلے۔۔۔
اپنے آباواجداد کے گریبان چاک کیجئے۔۔۔
اس غلاظت کو جو اُن کی کتابوں میں مسائل کے صورت میں آج بھی موجود ہے۔۔۔
اس کی فکر کیجئے۔۔۔ کیونکہ شریعت سازی آپ کے آل دیوبند نے کی ہے۔۔۔
اور ہم اس توہین رسالت پر اپنا احتجاج رقم کروا رہے ہیں۔۔۔ اور بس۔۔۔
واللہ اعلم۔۔۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
اگر یہ کتاب مولانا صاحب کی اجازت سے چھاپی گئی ہے تو۔۔۔ غلطی پر کون ہوا؟؟؟۔۔۔
مولانا صاحب پر تنقید کرنے والے یا مولانا صاحب کا دفاع کرنے والے۔۔۔
بسم اللہ ارحمٰن الرحیم
السلام علیکم
شکریہ جناب بھائی حرب بن شداد
آپ کے نام بھی شدت اور زبان وقلم میں شدت غیر یہ تو نام کا اثر ہمارے نام بھی نام کا اثرکیونکہ رحمٰن لگا ہوا ہے
اس میں چراغ پا ہونے کی کیا ضرورت ہے کہ بہشتی ذیور مولانا تھانوی کی ہے یا نہیں اور مولانا تھانوی نے اس کی طباعت کی اجازت دی اور کیوں مسلمانوں کے گھر میں یہ کتاب جاتی ہے مجھے تو صرف اتنا بتانا تھا کہ یہ کتاب مولانا تھانوی کی نہیں ہے اب اس کا جواب ایک خط بھیج کر دیوبند سے منگا لیں آپس میں کیوں الجھتے ہو جس کی مرغی اسی سے چھری چلواؤ۔ نہ مولانا میرے استاذ نہ میرے پیر نہ میرے رشتے دار نہ میرا کوئی رشتہ صرف اسلامی رشتہ ہے جو ہر مسلمان کلمہ گو کے ساتھ ہے۔ اور تاریخ گواہ ایسی بھت سی کتاب ہیں جو کسی مشہور آدمی کی طرف منسوب ہیں ان ہی میں سے ایک تبلیغی نصاب ہے جو مولانا زکریاؒ کی نہیں ہے میں آپ سے لڑ نہیں رہا آپ کو روشنی دے رہا ہوں کبھی کہیں گر جاؤ۔ روشنی ہوگی تو گرنے کا امکان کم ہوگا ۔
فقط والسلام
عابدالرحمٰن بجنوری
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
وعلیکم السلام۔۔۔
بجنوری صاحب۔۔۔
اچھا یہ بتائیں۔۔۔
جب آپ اور آل دیوبند جانتے ہیں۔۔۔
کے دیومالائی تخلیق مرحوم کی نہیں ہے۔۔۔
جس میں شریعت کے نام پر اپنی بہو بیٹوں کی اخلاقی تربیت ہورہی ہے۔۔۔
تو اس کی طباعت روکنے کے لئے عدالت سے کیوں رجوع نہیں کیا۔۔۔
یا اس ادارے سے جو اس کی اشاعت کا ذمہ دار ہے۔۔۔
یہ جانتے ہوئے بھی کے یہ کتاب شاہ صاحب کی تخلیق نہیں ہے۔۔۔
اس طرح کے غیرذمہ دارانہ مزاج سے ہی تنقید کے وہ دروازے کھلتے ہیں۔۔۔
جس سے فساد پھیلے۔۔۔ اگر تو آپ واقعی مخلص ہوتے۔۔۔
تنقید پر ردعمل کا اظہار کرنے کی بجائے۔۔۔
اس وجہ کو ختم کرنے میں تعاون کرتے جو بنیاد بنا۔۔۔
اس سارے فساد کا سبب بن رہا ہے۔۔۔

اور جہاں تک بات ہے مرغی پر چھری چلوانے کی۔۔۔
تو پہلے یہ فیصلہ ہو تو جائے کے مرغی کس کی ہے۔۔۔
بقول آپ کے یہ مرغی آل دیوبند کی نہیں بلکہ۔۔۔
اگر ہم آپ کی اس بات کو مان لیں تو پھر یہ مرغی صدقے کی ہے۔۔۔
جس کی نسبت آل دیوبند سے منسوب کردی گئی ہے۔۔۔(اور یہ عقیدہ آل دیوبند کا ہی ہے کے میاں برسوں سے باہر ہو اور اگر بیٹا ہوجائے تو اس کی نسبت اسی کی طرف ہوگی۔ چاہئے۔۔۔۔۔)
لیکن یہ کہہ دینے سے کیا مرغی حلال ہوجائے گی۔۔۔ کے اس پر چھری چلائی جائے۔۔۔
لہذا ہمارا کام اُس گند کی نشاندہی کرنا تھا۔۔۔
جو شریعت کے نام آل دیوبند کی نسبت سے عامی کے چہروں اور کرداروں پر ملی جارہی ہے۔۔۔
اب یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔۔۔ کے پتر لکھ کر آل دیوبند کر چرتر پر جو روشنی ٹمٹما رہی ہے۔۔۔
اس کو مزید پھیلنے سے روکیں۔۔۔ تاکہ کتاب پر تنقید کے حوالے سے شاہ صاحب کی جو کردار کشی ہورہی ہے۔۔۔ یا اُن کی ذہنیت پر تبصرے کئے جارہے ہیں۔۔۔
اس سے محفوظ رہیں۔۔۔۔ حالانکہ مرحوم کی چھوٹی سے غلطی یہ تھی کے انہوں نے اس کتاب کو اپنے نام سے منسوب کرنے کی حامی بھری۔۔۔
اور ٹوئنٹی فرسٹ سینچری کے آل دیوبند خود شاہ صاحب کی غلطی سے برات کا اظہار کررہے ہیں۔۔۔ اس غلطی کو تسلیم کرتے ہوئے۔۔۔
لیکن اس پشیمانی سے بچنے کے لئے راہ فرار دوسروں کو روشنی دکھا کر نہیں ملے گی خود اس کا بہترین حل تلاش کیجئے۔۔۔
اور برادرانہ مشورہ ہے کے روشنی دکھانے سے پہلے آپ کو چاہئے کے خود اندھیروں سے باہر نکلیں۔۔۔
خام خیالی زیادہ ہو جائے تب بھی مضر ہی ہوتی ہے۔۔۔

جہاں تک آپ کی جانب سے وضاحت کی بات ہے۔۔۔
مولانا استاد، پیرومرشد یا رشتہ دار نہیں ہیں۔۔۔
تو کیا ہوا۔۔۔ لیکن ہیں تو ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے۔۔۔

بھائی جان لڑائی ہم بھی نہیں کررہے۔۔۔
آپ کو ایسا کیوں لگ رہا ہے۔۔۔
لہذا لالی پاپ کو روشنی کا نام دے کر ہمارے ہاتھ میں دینے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔۔

والسلام علیکم۔۔۔

بہشتی ذیور مولانا تھانوی کی ہے یا نہیں اور مولانا تھانوی نے اس کی طباعت کی اجازت دی اور کیوں مسلمانوں کے گھر میں یہ کتاب جاتی ہے مجھے تو صرف اتنا بتانا تھا کہ یہ کتاب مولانا تھانوی کی نہیں ہے اب اس کا جواب ایک خط بھیج کر دیوبند سے منگا لیں آپس میں کیوں الجھتے ہو جس کی مرغی اسی سے چھری چلواؤ۔ نہ مولانا میرے استاذ نہ میرے پیر نہ میرے رشتے دار نہ میرا کوئی رشتہ صرف اسلامی رشتہ ہے جو ہر مسلمان کلمہ گو کے ساتھ ہے۔ اور تاریخ گواہ ایسی بھت سی کتاب ہیں جو کسی مشہور آدمی کی طرف منسوب ہیں ان ہی میں سے ایک تبلیغی نصاب ہے جو مولانا زکریاؒ کی نہیں ہے میں آپ سے لڑ نہیں رہا آپ کو روشنی دے رہا ہوں کبھی کہیں گر جاؤ۔ روشنی ہوگی تو گرنے کا امکان کم ہوگا ۔
فقط والسلام
عابدالرحمٰن بجنوری
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top