امام ابن الجوزی رحمہ اللہ (٥٩٧ھ) ماہِ رمضان کی فضیلت اور شان بیان کرتے ہوئے رقمطراز ہیں:
"اس مبارک مہینے میں کوئی دعا ایسی نہیں جو شرفِ قبولیت سے محروم رہے، کوئی نیک عمل ایسا نہیں جو بارگاہِ الٰہی میں بلند نہ کیا جاتا ہو، کوئی خیر و بھلائی ایسی نہیں جسے اس ماہ میں یکجا نہ کر دیا گیا ہو، اور کوئی...